• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حسن شبیر

    محبت

    ﺟﺐ ﺑﯿﻮﯼ ﺧﺎﻭﻧﺪ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﭼﺎﺋﮯ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺳﯽ ﭘﮩﻠﮯ ﺧﻮﺩ ﭼﮑﮫ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﺘﯽ ﮨﮯ ﻣﯿﭩﮭﺎ ﮐﯿﺴﺎ ﮨﮯ، ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮔﺮﻡ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﻣﺎﮞ ﻣﭩﮭﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﭨﮑﮍﺍ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﺍُﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ۔ ﺩﻭﺳﺖ ﺁﭖ ﮐﺎ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﻀﺒﻮﻃﯽ ﺳﮯ ﭘﮑﮍﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺁﭖ ﭘﮭﺴﻠﻦ ﻣﯿﮟ ﺗﻮﺍﺯﻥ ﻧﺎ ﮐﮭﻮ ﺑﯿﭩﮭﯿﮟ۔ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻓﻮﻥ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭘﻮﭼﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺧﯿﺮﯾﺖ ﺳﮯ ﻣﻨﺰﻝ...
  2. حسن شبیر

    پانی کی زبان

    بسترِمر گ پر لیٹے ہوئے میرے بابا نے میرے ہاتھ میں پانی کا کٹورا دیکھ کر کہا :۔ آﺅ بیٹی ! آج میں تمہیں پانی کی کہانی سنا ﺅ ں۔ " شبنم " کی حیا سے بھرپورزندگی پرغورکرو ...."رات " جب کائنات کو اپنے " گھونگٹ " میں چھپا لیتی ہے۔ اسوقت شبنم نئی نویلی دلہن کی مانند "حیا " میں سمٹی ہوئی بغیر کسی آہٹ کے...
  3. حسن شبیر

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا تقویٰ

    حضرت ایاس بن سلمہ رضی اللہ عنہ اپنے والد ( حضرت سلمہ رضی اللہ عنہ ) سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا ایک مرتبہ حضرت عمربن خطاب رضی اللہ عنہ بازار سے گزرے۔ ان کے ہا تھ میں کوڑا بھی تھا، انہوں نے آہستہ سے وہ کوڑا مجھے مارا جو میر ے کپڑے کے کنارے کو لگ گیا اور فرمایا، راستہ سے ہٹ جاﺅ ۔ جب اگلا سال...
  4. حسن شبیر

    عبرت والوں کے لیے تین نصیحتیں

    سلف صالحین کی اپنے دوستوں کو تین نصیحتیں 1- مَن عَمِلَ لِاٰخِرَ تَہ کَفَاہُ اللّٰہُ اَمرَ دُنیاہ' 1- جو آدمی آخرت کے کامو ں میں لگ جا تا ہے اللہ تعالیٰ اس کے دنیا کے کاموں کی ذمہ داری لے لیتے ہیں۔ 2- وَ مَن اَصلَحَ سَرِیرَ تَہ اَصلَحَ اللّٰہُ عَلاَنیتہ 2- جو شخص اپنے باطن کو صحیح کر لے اللہ اس...
  5. حسن شبیر

    فرض غسل کا صحیح طریقہ

    جزاک اللہ انس بھائی
  6. حسن شبیر

    بیویوں کی دعائیں

    میرے بھائی ہر بات کو منفی اور اخباری کہہ کر نہیں دل کو تسلی دینی چاہیے، حقیقت بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔
  7. حسن شبیر

    ہلدی کی افادیت، مریضوں کے لیے

    بائیس امراض کیسے ختم ہوں، یہ ہلدی کی زندہ کرامات ہیں۔ عربی: عروق الصفر فار سی: زرد چو ب سندھی: ہیڈ انگریزی: Turmeric اس کا رنگ زرد اور ذائقہ تلخ ہو تاہے ۔ اس کا مزاج گرم اور خشک ہے ۔ اس کی مقدار خوراک ایک ماشہ سے تین ما شہ تک ہے ۔ اس کے درج ذیل فوائد ہیں ۔ (1) آنکھو ں کی بینائی کی تیز کر تی ہے...
  8. حسن شبیر

    بیویوں کی دعائیں

    کنعان بھائی آپ نے بالکل صحیح کہا ہے۔ یہاں پربیویوں کو پتا نہیں کیا مسئلہ ہے۔ بیچارے پاکستانی خاوند حضرات بہت کم ہی نصیب ہوتا ہے گھر کا ناشتہ، ایک اور اہم بات، پاکستانی فیملی گھروں میں روٹی بھی بہت کم بناتی ہیں، یہ اذیت بھی ہمارے بھائیوں کا برداشت کرنا پڑتی ہے۔
  9. حسن شبیر

    توبہ موت سے پہلے ہی نفع دے گی!

    ایک نیک شخص کے گھر کی دیوار اچانک گر گئی ۔ اسے بڑی پریشانی لاحق ہوئی اور وہ اسے دوبارہ بنوانے کے لئے کسی مزدور کی تلاش میں گھر سے نکلا اور چوراہے پر جا پہنچا ۔ وہاں اس نے مختلف مزدوروں کو دیکھا جو کام کے انتظار میں بیٹھے تھے ۔ان میں ایک نوجوان بھی تھا جو سب سے الگ تھلگ کھڑا تھا، اس کے ایک ہاتھ...
  10. حسن شبیر

    بیویوں کی دعائیں

    کچھ عرصہ پہلے ایک عربی اخباروالوں نے بعض عورتوں سے پوچھا تھا، ہر صبح تمھارے شوہر کی روانگی کے وقت تمھارا کیا عمل ہوتا ہے اور تمھاری کیا دعا ہوتی ہےاور تمہاری کیا تمنا اور چاہت ہوتی ہے؟ اس پر مختلف عورتوں نے مختلف جوابات دئیے۔ تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں۔
  11. حسن شبیر

    دیندار عورت سے گھر کیسے جنت بنتا ہے ۔۔۔۔

    وقاص بھائی آپنے بالکل ٹھیک کہا
  12. حسن شبیر

    فرض غسل کا صحیح طریقہ

    اہل علم سے درخواست ہے میرے سوال کا جواب ضرور دیں جزاک اللہ
  13. حسن شبیر

    غیر مکفرہ بدعت کی وجہ سے تکفیر کرنا درست نہیں ہے چاہے وہ کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہو اہلسنت کا منہج تعامل

    پتا نہیں ہم کب سدھریں گے، کب تک ہم کفر کے فتوے لگاتے رہیں گے۔ہم نے کبھی اپنا ایمان جانچا ہے نہیں نہ، کاش ہم اپنا ایمان جانچیں اللہ سے ہمیشہ رحمت بھلائی، خیرخواہی اور ہدایت کی دعا کرنی چاہیے کہ جو ہمارے بھائی بھٹک گئے ہیں اللہ رب العزت ان کو ہدایت دیں لیکن کسی پر کفر کا فتویٰ لگانا یہ ٹھیک نہیں...
  14. حسن شبیر

    ۴۶۔ شیطان سے بچو۔ ۔ اسعد الزوجین

    ماشاءاللہ۔۔۔۔۔۔ بہت عمدہ شئیرنگ جزاک اللہ بھائی
  15. حسن شبیر

    کوئٹہ:2 دھماکوں میں ڈپٹی کمشنر اور 11 طالبات ہلاک، فائرنگ جاری

    لاکھوں قربانیاں دے کر یہ ملک ہمیں دینے والے کی آخری نشانی کو آج تباہ کر دیا گیا اور میرے سمیت ہماری پوری قوم سب کچھ بھول بھال کر ٹی وی کے سامنے میچ میں یوں مگن ہے جیسے اسکی فتح ہماری عزت کو آسمانوں کی بلندیوں پر لے جائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم سے بڑا غیرت مند کوئی ہو گا کیا؟؟؟
  16. حسن شبیر

    کوئٹہ:2 دھماکوں میں ڈپٹی کمشنر اور 11 طالبات ہلاک، فائرنگ جاری

    امریکن ہیلی کاپٹر ایبٹ آباد تک پہنچ جاتے ہیں، دھشت گرد مہران بیس میں گھس کر تباہی مچا دیتے ہیں، کامرہ بیس کے اندر دھشت گرد چلے جاتے ہیں، جی ایچ کیو پر اٹیک ہوجاتا ہے، خوکش افغآنستان کے بارڈر سے ہمارے شہروں میں گھس آتے ہیں،سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کی ایک بس میں دھماکہ،بولان میڈیکل کمپلیکس...
  17. حسن شبیر

    نئے محاورے اور اُن کا مطلب

    1۔ خوشی سے پھولے نہ سمانا لائٹ آ گئی ہے 2۔ زخموں پہ نمک چھڑکنا کسی سے لائٹ کا پوچھنا 3۔ خیالی پلاؤ پکانا لوڈشیڈنگ کا خاتمہ 4۔ اُمید پہ دنیا قائم ہے شاید آج لائٹ‌ نہ جائے 5۔ مُقدر کا سکندر جس کے پاس جنریٹر ہے
  18. حسن شبیر

    کوئٹہ:2 دھماکوں میں ڈپٹی کمشنر اور 11 طالبات ہلاک، فائرنگ جاری

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دو دھماکوں میں کم از کم گیارہ طالبات اور کوئٹہ کے ڈپٹی کمشنر ہلاک اور اسسٹنٹ کمشنر سمیت بیس سے زائد لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق پہلا دھماکا سنیچر کی دوپہر سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کی ایک بس میں ہوا اور اس دھماکے کی زخمی طالبات کو...
  19. حسن شبیر

    خراٹے روکنے کی ورزشیں

    کہتے ہیں کہ ایک مال دار بنیے کی نیند چوروں کے ڈر نے اڑا رکھی تھی۔ اس نے پریشانی دوسرے بنیے سے بیان کی تو اس نے مشورہ دیا کہ وہ خرا ٹے لینے کی مشق اس طر ح کرے کہ خرا ٹوں کی آواز "کون ہے " سنائی دے۔ اس طر ح اس آواز کو سن کر چور دور ہی بھا گ جا ئیں گے۔ بنیا اپنی اس کو شش میں کامیا ب ہو گیا اور عرصے...
Top