الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میری بات یہ مطلب ہرگز نہیں کہ وہ مجتہد بن جاے بلکہ اس کو چاہیے کہ جس طرح وہ کپڑے کے بارے نہیں جانتا کہ یہ اچھا ہے یا گھٹیا ہے اور وہ مختلف دکانوں پر جا کر اچھی چیز تلاش کرتا ہے تو کیا دین ہی اتنا سستا ہے کہ جس کے لیے جستجو کی کوئی ضرورت نہیں ہے اس کو مختلف مجتہدین کے پاس جانا چاہیے نہ کہ صرف...
میں نے بھی اسی مشروط اجازت کی بات کی تھی بھائی جان بیس سال سے پہلے ایف سی ہو جاتی ہے کیا یہ پختہ عمر ہے اور اگر نوکری کو دیکھ کر تعلیم حاصل کی جاے تو شاید کوئی بھی تعلیم حاصل نہ کرے اگر آپ دینی جامعات کا نصاب دیکھ لیں تو شاید عمر والا شکوہ ختم ہو جاے میں ایسے مدارس کو جانتا ہوں جہاں پر میدیکل کی...
متعہ کو عبادت سمجھنے والوں کو کیا پتہ کہ نجد کا معنی کیا ہے اور نجد کتنے ہیں کوفہ بھی نجد کہلا تا ہے :
دَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا حَنْظَلَةُ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يُشِيرُ بِيَدِهِ...
اس بات کو ختم کر دیا جاے تو بہتر ہے میری انتظا میہ سے گزارش ہے کہ اس تھریڈ کو ختم کر دیں اگر کوئی ایسی بات ہوتی تو امام صاحب کے بارے متقدمین کا موقف کچھ اور ہی ہوتا
اس لیے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
خیرکم خیرکم لاہلہ و انا خیر لاہلی
تم میں سب بہتر شخص وہ ہے جو اپنے اہل کے لیے سب سے بہتر ہے اور میں اپنے اہل کے لیے سب سے بہتر ہوں"۔
اور اہل کا لفظ مذکر اور مونث دونوں کے لیے مستعمل ہے ، کنوارے اس حدیث پر عمل نہیں کر سکتے اور ابھی ان کو کسی ربڑ کی...
لیکن میرا خیا ل یہ ہے کہ اچھے نظام تعلیم سے پروردہ لوگ ہی اچھا نظام بنا اور چلا سکتے ہیں اور جو اس طرح کی کتابیں لکھتے ہیں ان کے بارے میرا خیال ہے کہ وہ اسلام دشمن ایجنڈے کے معاون ہیں کیوں کہ دشمن بھی یہی چاہتا ہے کہ مسلمان آپس میں ایک دوسرے کا گریبان چاک کریں اور ان کو بغیر کسی تکلیف کے غلبہ...
قاری صاحب پھر لوگ ڈاکٹر اور حکیم کس طرح بنے گئے اور ان کو جنسی امراض کا علم کیسے حاصل ہوگا اس لیے اآپ کو اس کی مشروط اجازت دینی پڑے گی واللہ اعلم بالصواب
شاید لوگ جھوٹ بولتے ہوے یہ بھی نہیں سوچتے کہ اس جھوٹ کی زد کہاں پڑ رہی ہے مصنف ابن ابی شیبہ کا انداز یہ ہے کہ پہلے حدیث نقل کرتے ہیں اور پھر آثار لے کر آتے ہیں اگر جناب جمشید صاحب کی بات درست ہے تو پھر یہ حدیث کی کتابیں کیوں لکھی گئی ہیں حضرت عبداللہ بن عمر کا اپنے والد کی بات تسلیم نہ کرنا کس...
عقیدہ ختم نبوت کے انکار کی وجہ سے ان کی کسی بات کا کو اعتبار نہیں آپ نے کہا تھا کہ کونسا دیوبندی اہل حدیث کے پیچھے نماز پڈھنے کا قائل اور فاعل ہے میں اس کی دلیل آپ کےسامنے رکھ دی اب میں آپ کی کسی بات کا جواب نہیں دوں گا کیوں اعتراض ختم نہیں ہو سکتے اس لیے میں تو دیوبندیوں کے پیچھے نماز پڈھ لیتا...