الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جب جب نجران کے عیسائی مدینہ آے اور انھوں نے مسجد نبوی مین نماز ادا کی تھی آپ نے ان کو منع کیون نہ کیا جب آپ کہہ سکتے تھے کہ یہ جگہ تمہارے لیے نہیں ہے اور ان کے علاقے فتح کر کے ان کی عبادت گاہ کو عبادت کے لیے چھوڑ دینا کیا یہ ان کے ساتھ تعاون نہیں ہے ، اب کل بات ہوگی ان شاء اللہ
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا محدثین نے اس حدیث لمس کا معنی زنا لیا ہے ؟؟
تو اس حدیث کا معنی کیا ہوگا :قال عليه السلام: { لا يدخل الجنة ديوث، قالوا من الديوث يا رسول الله قال: الذي يعلم القبيح على أهله ويسكت
اگر میں یہ کہوں کہ نجاشی بادشاہ کے دربار مین مسلمانوں احتجاج کیا تھا اور اس کو یہ بتایا تھا کہ یہ لوگ ہم پر ظلم کرتے ہیں ہمیں ان کے حوالے نہ کیا جاے ، کیا اس سے احتجاج کا جواز اخذ نہیں کیا جا سکتا ؟کیوں کہ نجاشی اس وقت عیسائی تھا اور مسلمان اس کے ملک میں ٹھہرے تھے تا کہ ان کو ظلم سے نجات ملے ،...
ہا ں ہاں توبہ کر لو تاکہ آپ کا جنازہ جائز ہو جاے ورنہ کسی انسان کا جنازہ قرآن میں موجود نہین ہے اور یہ نہیں تو آپ مرنے سے پہلے یہ وصیت کر جاو کہ آپ کو جلا دیا جاے یا چیل کوے کو ڈال دیا جاے کیوں کہ دفن کرنے کے بارے قرآن میں کوئی آیت موجود نہیں ہے
موصوف مدلس ہیں،دیکھئے:تعریف اہل التقدیس بمراتب الموصوفین بالتدلیس لابن حجر: ص 34 نیز ملاحظہ ہو :الضعفا للعقیلی :ج ٣ص ٠١١۔ ذہبی عصر علامہ معلمی رحمہ اللہ نے بھی ان کے تدلیس کی وجہ سے بعض روایات پرکلام کیا ہے، دیکھئے:الفوائد المجموع ص: 347
ہماری ناکامی کی سب سے بڑی وجہ ہمارا نظام تعلیم و تربیت ہے ہماری قوم کا بچہ بچہ اس نظام سے جب گزر کر آتا ہے تو وہ قرآن اور اسلام سے دور ہوجاتا ہے یہی ہماری سب سے بڑی ناکامی ہے جس کی آج تک ہم اصلاح نہیں کر پاے اور اگر یہی حال رہا تو ہماری داستاں تک نہ ہوگی داستانوں میں