الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اقرار کروں یا انکار والی بات نہیں ہے!
میں صراحتاً دو ٹوک الفاظ میں آپ کی کتب کا انکار کرتا ہوں ، اس پر آپ اپنا فتوی صادر فرمائیں کہ آیا میں مرتد ہوں!
نہ میں فرقہ بنانے والا ہوں! نہ فرقہ باطلہ کی طرف دعوت دینے والا!
لہٰذا یہ تو آپ نے مجھ پر جھوٹ بولا ہے!
آپ کی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہاں اللہ تعالیٰ کے مخلوق کے قرب کو بلا کیف کہ کر ذاتی کہا گیا ہے! اس میں مخلوق میں موجود ہونے کا اثبات نہیں!
دوم کہ اس عبارت میں بھی اللہ کے عرش کے اوپر ہونے کا اثبات کیا گیا ہے نہ کہ انکار!
عبارت یوں ہے:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی ! بلکل اسی طرح ہے کہ ہر شخص مسائل کے استخراج و استنباط و استدلال کے قابل نہیں! اس کے لئے اس کا قرآن و حدیث کا عالم ہونا ضروری ہے!
یہ بات درست نہیں کہ سب سے پہلے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے مسائل لکھوائے!
اول تو مسائل کا استخراج و استدلال و استنباط اللہ کے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
معذرت والی اس میں کیا بات ہے!
یہ الگ بات ہے کہ ان سوالوں کے جواب کے لئے فورم پر متحرک و مناسب شخصیات شیخ @خضر حیات اور شیخ @اسحاق سلفی ہیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی درست! لیکن یوں کہنا بہتر ہوگا کہ رکعات نفل زیادہ کرتا ہے، فی نفسہ یہ کسی نفل کا اضافہ نہیں! بلکہ وہی نفل نماز ہے!
جی درست! مگر ایک بات کا خیال رہے ؛ جو پہلے بھی آپ کو ہی کہی تھی کہ:
معاملہ ذرا پیچیدہ ہے!
صرف نام دینے بدعت کا حکم نہیں لگے گا!
جیسے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یتیم فی الحدیث فقہ کی تقلید کرنے والوں کو یہی نہیں معلوم کہ عبد اللہ بن عباس سے ہی اس قول کی نسبت ثابت نہیں!
اور خلیفہ راشد سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا صحابہ و تابعین کو 11 رکعت بمع وتر پر جمع کرنا ثابت ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس بات کا ابھی میرے مدعا سے کوئی تعلق نہیں! آپ سے جو دلیل مطلوب ہے آپ وہ پیش کریں!
نوٹ: خواہ مخواہ کسی کو ناصبی کہہ کر حب اہل بیت کا چورن بیچنے سے گریز کریں!
آپ کا مدعا تو یہ ہو اکہ سب سے پہلا حملہ سلطان محمد فاتح نے کیا، جبکہ آپ نے خود اگلے ہی جملہ میں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ وہی جہالت ہے جو منکرین حدیث اور پرویزی پھیلاتے ہیں، کہ قرآن کے الفاظ کے صرف لغوی معنی اختیار کرتے ہوئے نہ نماز کو مانتے ہیں، نہ روزہ کو!
اور نہ جن کو انسان کے علاوہ کوئی الگ مخلوق مانتے ہیں!
اب ان سے کوئی پوچھے کہ صوم کے لغوی معنی کیا ہیں!
صلاة کے مغوی معنی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ان حضرات کا حرمین میں عصر کی نماز کے متعلق کیا خیال ہے، جس وقت حرمین میں عصر کی نماز ہوتی ہے، فقہ حنفیہ کی رو سے تو عصر کا وقت شروع نہیں ہوتا، بلکہ ظہر کا وقت ہوتا ہے!
ظہر کے وقت میں عصر ادا کرنے کی کوئی صورت بھی نہیں کہ فقہ حنفیہ ميں تو ظہر و عصر کو تقدیم کے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی بلکل کر سکتا، لیکن عبادت کی اصل ثابت ہونا چاہیئے، یعنی کہ کوئی نئی عبادت نہ گڑھی گئی ہو، اور نوافل کا طویل قیام تو ویسے ہی سنت سے ثابت ہے!
آپ کو ہی مخاطب کرتے ہوئے ایک بار یہ مسئلہ بیان کیا تھا، شاید یہ آپ بھول رہے ہیں:
اور دوسری جگہ اس کے دلائل یوں بیان...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@زاہدہ خان صاحبہ!
آپ سے میں نے یہ نہیں پوچھا کہ مرتد کسے کہتے ہیں! میں نے آپ سے جو پوچھا ہے، وہ یہ ہے:
اس کا جواب دیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مروجہ کی بات بعد میں، پہلے یہ بات کہ قرآن کریم کو ختم کرنے میں کوئی قباحت نہیں! ایک کیا دو بار ختم کریں تو بھی کوئی مسئلہ نہیں!
ہاں اسے اگر کوئی تراویح کی شرط قرار دے تو یہ مسئلہ ہو گا!
ہم تو اسے شرط نہیں کہتے!
رہی بات دوران تراویح تفسیر و ترجمہ کی، تو...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی! آپ نے عوامی لحاظ سے درست کہا!
اس میں ایک بات اور شامل ہے کہ ایسا عمل جس کی حاجت تو ہو، لیکن اس کے کرنے سے کوئی بات مانع ہو!
جیسے کہ قرآن کو ایک مصحف میں جمع کرنا!
اس کی حاجت تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں بھی تھی، لیکن مانع یہ تھا کہہ اللہ کے نبی صلی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ دعویٰ تو آپ نے پہلے بھی کیا تھا، مگر جب آپ سے اس پر قسطنطنیہ پر حملہ آور ہونے کی دلیل مانگی گئی تو آپ بمع دلیل ہی وہاں سے کنی کترا گئے تھے!
ملاحظہ فرمائیں:
اس تھریڈ کا آخری مراسلہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@nasim بھائی! آپ سے دو سوالات ہیں آپ اس بارے میں بتلادیں کہ آپ کیا سمجھیں ہیں! تا کہ آپ کی غلط فہمی کا ازالہ کرنے کو صورت سمجھی جائے!
1: آپ کے مطابق ہم اہل الحدیث کے نزدیک شرعی بدعت کی تعریف کیا ہے؟ اور کسی عمل کو بدعت کہنے کے لئے اہل الحدیث کا پیمانہ کیا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@ابن نواز بھائی جہاں سے آپ کو حنفیہ کی نماز کے متعلق اس خوش فہمی میں مبتلا کیا گیا ہے، وہاں امام سیوطی رحمہ اللہ کا یہ فتوی پیش کر دیجیئے!
حنفیوں کی نماز باطل۔ امام السيوطي رحمۃ الله
ومن أداها على مذهب مخالف، وقع الخلاف في صحة صلاته من وجوه:
إجازتهم الوضوء في...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اور اس کے مصداق متاخرین حنفیہ یعنی ماتریدی عقائد کے حامل قرار پاتے ہیں:
السوال الثالث عشر والرابع عشر
ما قولكم في امثال قوله تعالیٰ الرحمن علی العش استوی هل تجوزون اثبات جهة ومكان للباري تعالیٰ ام كيف رأيكم فيه؟
تیرھواں اور چودھواں سوال
"کیا کہتے ہو حق تعالیٰ...