• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    ٖقران کی نئی تفسیر کا دعویٰ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہاں تو جہالت خود چیخ کر کہہ رہی ہے کہ یہ وہی ہے!
  2. ابن داود

    تصویر بڑی صاف ھے سبھی جان گئے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرے علم میں تو نہیں! ویسے میں سمجھتا ہوں کہ شیخ ارشاد الحق اثری ہر کسی ایرے غیرے نتھو خیرے کی کیاب کا جواب خود نہیں لکھنا چاہئے! ان کا کوئی شاگرد لکھ دے وہی کافی ہے!
  3. ابن داود

    روزے کا کفارہ دینا ہوگا یا نہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! نارمل صورت میں احتلام و حیض! علامات میں زیر ناف بال !
  4. ابن داود

    نیارکن(محمد عزیز)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں! بلکل یہاں موجود مواد کو کسی بھی فورم یا انٹرنیٹ پرشیئر کرنے کی اجازت ہے، اور نہ صرف اجازت ہے ، بلکہ فورم کے مقاصد میں سے ہے! اگر تحریر کے ساتھ صاحب تحریر اور یا فورم کے تھریڈ کو بھی لنک کردیا جائے (جہاں ممکن ہو، کیونکہ کچھ فورم اس...
  5. ابن داود

    روزے کا کفارہ دینا ہوگا یا نہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شرعی مسئلہ تو ان شاء اللہ شیوخ بتلاتے ہیں؛ والدین کو اولاد کی بلوغت کا علم ہونا چاہئے!
  6. ابن داود

    چہرے کو بلیچ کرنے کا حکم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بلیچ کرنے سے بال کا رنگ ہلکا ہو جاتا ہے، اور جلد کا بھی! کبھی بلیچ کو رنگین کپڑے پر ڈال کر دیکھئے گا! مگر احتیاط سے کہ یہ ایک کیمیکل ری ایکشن کرتا ہے! اس عمل میں بالوں یا جلد پر کوئی تہہ نہیں بنتی! اس کی مثال مہندی کے رنگ کی ہے، جیسے مہندی کا رنگ جلد اور بالوں...
  7. ابن داود

    ٖقران کی نئی تفسیر کا دعویٰ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! وحی کا ترجمہ وحی نہیں ہوتا، اور ترجمہ میں مترجم کا فہم شامل ہوتا ہے! اس کی وحی یعنی قرآن کی عربی عبارت پیش کیجئے! اور آپ کے کلام میں کتنا اس وحی کا آپ کا ترجمہ ہے اور کتنی آپ کی تفسیر؟ آپ سے جو مطالبہ ہے اسے پورا کیجئے گا!
  8. ابن داود

    پاکستان ایک غلام ملک ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! طہران سے آنے والی خبروں کا اعتبار نہیں! جب تک کہ کہیں اور سے تصدیق نہ ہو جائے! اور یہ باغی ٹی وی، بھی مصدقہ جھوٹا انٹرنیٹ ٹی وی ہے!
  9. ابن داود

    رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہر ضعیف راوی کی مردود روایت ، کہ جس کا ضعف رفع نہ ہو، اس راوی اور روایت کا ضعف معلو م ہوجانے کے بعد بھی اس سے استدلال کرنے والے کے لئے ہے!
  10. ابن داود

    رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! خود تہمت دھر رہے ہو خلیفہ راشد عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ پر!
  11. ابن داود

    لفظ تراویح کا معنی بتادیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اول تو اس طرح کا اسکین کوئی حیثیت نہیں رکھتا، نہ یہ تحریر جلال الدین سیوطی کی ہے، اور نہ ہی معلوم چلتا ہے کہ یہ کس کتاب کا اسکین ہے! بہر حال امام سیوطی رحمہ اللہ سے یہ بات ان کی کتاب تبييض الصحيفة في مناقب الإمام أبي حنيفة میں موجود ہے۔ سب سے پہلے تو اس روایت...
  12. ابن داود

    رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس راوی کے متعلق یہ معلوم ہونے کے بعد بھی اس کی روایت سے استدلال کرنے ولا جاہل اور کذاب ہے!
  13. ابن داود

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! دلائل تو کیا دلیل کجا است؟
  14. ابن داود

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہم تو آپ کی طرح ہوائی نہیں مارت نا! آپ نے تو جہالت جہاں سے ملی تھوپ دینی ہے! کچھ دوسرے امور بھی ہوتے ہیں اور دوسرے موضوعات بھی!
  15. ابن داود

    لکھنؤ سے تعلق رکھنے والا،وادی طائف کا ایک خاموش داعی نہ رہا۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! انا لله وانا اليه راجعون اللہ مغفرت کرے اور لواحقین کو صبر!
  16. ابن داود

    لفظ تراویح کا معنی بتادیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ان شاء اللہ رات کو اس کا تفصیلی جواب لکھتا ہوں!
  17. ابن داود

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہم نے با سند ثابت کیا ہے! یہ کتب متواتر موجود رہی ہیں! آپ یزید رحمہ اللہ سے قبل کسی لشکر کا قسطنطنیہ پر حملہ آورہونے کا ثبوت رکھتے ہوں تو پیش کریں! یہ آخری موقع ہے آپ کے لئے! اس کے بعد ہم آپ پر کلام کریں گے!
  18. ابن داود

    انجینیئر محمد علی مرزا کے ایک پمفلٹ "واقعہ کربلا ٧٢ صحیح احادیث کی روشنی میں" کا تحقیقی جائزہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا عقل سے دشمنی کی ٹھان لی ہے! محمد علی جواد بھائی کی عبارت غور سے پڑھیں: محمد علی جواد بھائی نے، حدیث مرفوع میں اس کے ذکر کی نفی کی ہے!
  19. ابن داود

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہم نے باسند صحیح یزید رحمہ اللہ علیہ کا قسطنطنیہ پر لشکر کشی کرنے والے لشکر کا سپہ سالار ثابت کردیا ہے! اور جب اس سے قبل قسطنطنیہ پر کوئی اور حملہ ثابت ہی نہیں ، تو یہی پہلا حملہ ہوا!ٰ اس مين اور ثابت کرنے والی بات کیا رہ گئی ہے! کوئی مدعی ہو کہ نہیں اس سے قبل...
  20. ابن داود

    لفظ تراویح کا معنی بتادیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جی درست! ایک اضافی بات کہ مندرجہ ذیل اقتباس میں آن لائن کتاب کا لنک موجود ہے، اس لنک پر مذکورہ صفحہ پر کتاب کھلے گی!
Top