• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    سنہری باتیں

    اللہ اکبر۔۔۔
  2. ع

    کیا ملالہ اتنی اہم ہے ؟ ۔۔۔۔ شیریں حیدر

    وعلیکم سلام ارسلان بھائی نے لکھا: ارسلان بھائی حیرت ہے، لگتا ہے آپ انکے سوشل میڈیا سے بالکل لاتعلق ہیں۔ بھائی جب بندہ کوئی کام کرتا ہے تو اس کے جواز بھی پیش کرتا ہے، اور اس عمل کی تحسین بھی کرتا ہے۔ آپ کو کھلی دعوت ہے ، جائیے آپ ان کے سوشل میڈیا کا چکر لگائیے اور پھر اس موضوع پر بات...
  3. ع

    آئینہ سچ کا دکھایا تو برا مان گئے !!!!

    اللہ اکبر کبیرہ۔ جزاک اللہ خیرا
  4. ع

    کیا ملالہ اتنی اہم ہے ؟ ۔۔۔۔ شیریں حیدر

    ہر وہ بچی جو ناحق قتل ہوتی ہے، چاہے ڈرون قتل کرے ، کوئی وڈیرہ ، کوئی جرگہ کاری کرے ، یا ایبورشن سے قبل از پیدائش قتل کی جائے یا پھر وہ پاکستانی ظالمان کے ہتھے چھڑنے والی ملالہ یا سوات میں اس جیسی بہت سے دوسری جن کو ہم نہیں جانتے مگر اللہ خوب جانتا ہے۔۔۔۔سب قیمتی ہیں۔
  5. ع

    مسئلہ تحکیم / کیا تشریع عام کفر اکبر ہے؟؟؟

    حکیم بروسا جی، اوپر ہی سے تو یہ شکایت وارد ہوئی ہے، آپ اس کے جواب کی بجائے گیڑے کرا رہے ہیں؟؟ شرمائیے نہیں ، سادہ سے الفاظ میں جواب ارسال فرما دیں ، تاکہ استفادہ عام ہو جائے گا۔ چلیں میں آپ سے مزید سادہ الفاظ میں پوچھ لیتا ہوں ۔ لگتا ہے آپ سمجھنے کی حس بارے شکایت رکھتے ہیں: آپ نے بروسا...
  6. ع

    اللہ تعالیٰ کی مبغوض ترین مخلوق … خوارج

    رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کئی احادیث میں خارجیوں کا تذکرہ کیا چنانچہ ایک موقع پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسلمانوں کے درمیان مال غنیمت تقسیم کر رہے تھے کہ ایک آدمی دھنسی ہوئی آنکھوں والا، پھولے رخساروں والا، بلند پیشانی، گھنی داڑھی والا اور سر مونڈا ہوا، آیا اور کہنے لگا: اے محمد صلی اللہ...
  7. ع

    اللہ تعالیٰ کی مبغوض ترین مخلوق … خوارج

    بسم اللہ الرحمن الرحیم رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلام عبید اللہ بن ابی رافع بیان کرتے ہیں کہ: شرح …:
  8. ع

    مسئلہ تحکیم / کیا تشریع عام کفر اکبر ہے؟؟؟

    چلیں میں آپ سے مزید سادہ الفاظ میں پوچھ لیتا ہوں ۔ لگتا ہے آپ سمجھنے کی حس بارے شکایت رکھتے ہیں: آپ نے بروسا صاحب ، مقلدین کی تحکیم بغیر ماانزل اللہ کے لئے تو "اعتقاد " کی شرط لگائی ہے جب کے مسلم حکمرانوں کی تحکیم بغیر ماانزل اللہ پر آپ "اعتقاد" کی شرط کو باطل قرار دے رہے ہیں۔ میں...
  9. ع

    میری بھی سن لیں زرا۔ ۔ ۔

    اوئے یہ تو سوچا ہی نہیں میں۔۔۔ :)
  10. ع

    ٹی ٹی پی نے بی بی سی کو اپنی نمائندہ نیوز ایجنسی تسلیم کر لیا!!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ لیں جی ، ہم اف بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام وہ قتل بھی کر دیں تو چرچہ نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔ جب ملالہ پر حملہ کی ذمہ قبول کرنے کی خبر بی بی سی نے شائع کی تو "ٹی ٹی پی " اور اسکے حواریوں نے شور و غوغا شروع کر دیا کہ یہ دجالی میڈیا کی چال ہے اور اس خبر میں کوئی حقیقت...
  11. ع

    میری بھی سن لیں زرا۔ ۔ ۔

    ہاں جی ، ہوا ایسے ہی ہے۔ میں نے کافی ڈھونڈی مگر غلط سیکشن میں۔ عفو یا اخوان
  12. ع

    سازشی امریکہ

    جزاک اللہ خیرا ارسلان بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں آپسے متفق ہوں۔ میڈیا کی بے حسی اور امریکی جرائم سے یکسر پہلو تہی بہت رنج و دکھ اور الم کی بات ہے۔ یہ خباثت میڈیا کی کوئی نئی بات نہیں ، جب سے مشرف نے میڈیا کو کھلی چھٹی دی تب سے امریکہ کا میڈیا زیادہ اور پاکستانی کم محسوس ہوتا ہے۔ اور ایک پتے کی...
  13. ع

    میری بھی سن لیں زرا۔ ۔ ۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔ میری پوسٹ "امام اہل السنہ کا منہج اور تکفیری حضرات کے لئے کھلا چیلنج" ایک دفعہ پھر بلا کسی نوٹس اور وضاحت یا علم میں لائے بغیر ڈلیٹ کر دی گئی ، آخر کیوں؟؟؟؟؟ اس سے پہلے بھی ایک پوسٹ ڈلیٹ کی گئی ، مگر نے برداشت کیا، لیکن اب پھر وہی حرکت۔۔۔۔ کم از کم انتظامیہ کا اتنا...
  14. ع

    پاکستان آرمی اورافغان طالبان باہمی تعاون: فاعتبرو یا اولی الابصار

    جی محترم ، ثبوت تو اسکا بھی نہیں کہ ملا فضل اللہ اور حکیم اللہ محسود کسی افغانی یا انڈین کونسل خانہ میں نہیں بلکہ "محاذ" پر ہیں ہاں جی ایک دیہاتی بیچارا کتنا شوقین ہے ویڈیو بنانے کا کہ کلاشن کوف اٹھا کر پاکستانی پوسٹ پر اپنے گن بردار دوستوں کے ہمراہ پکنک منانے چلا آیا۔ عجیب۔ لگتا ہے آپ...
  15. ع

    مسئلہ تحکیم / کیا تشریع عام کفر اکبر ہے؟؟؟

    السلام علیکم۔ بروسا صاحب کیا میں یہ نہ بتاوں کہ اس گفتگو کا اختتام آپ کے ساتھ کچھ یوں ہوا تھا کہ جب میں نے حکمرانوں کے تحکیم بغیر ما انزل اللہ کی بات کی تو آپ نے ارشاد فرمایا کہ "اعتقاد" شرط نہیں ۔ بس عمل ہی کافی ہے۔ پھر جب میں نے حنفی تحکیم بغیر ما انزل اللہ پیش کیں تو آپ کی بوکھلاہٹ دیدنی...
  16. ع

    پاکستان آرمی اورافغان طالبان باہمی تعاون: فاعتبرو یا اولی الابصار

    السلام علیکم۔ میں آپ کے سامنے ایک ایسی حقیقت پیش کرنے جارہا ہوں جہ جس سے تکلیف صرف دو لوگوں کو ہوتی ہے: امریکہ کو، اور ٹی ٹی پی کو، عجیب ہے نا؟؟؟ مگر اتنا بھی نہیں ، کیوں کہ جو لوگ ٹی ٹی پی کی حقیقت جانتے ہیں ان کے لئے یہ عجیب نہیں۔ اب کچھ سوالات ذہین میں آتے ہیں جیسے کہ: کیا...
  17. ع

    سیرت امام السنہ احمد بن حنبل رحمہ اللہ

    اس میں تکفیری اور خارجی فکر کے حاملین کے لئے بھی بہت بڑا سبق ہے۔ جزاک اللہ خیرا
  18. ع

    وہ توحید جو انسانیت سے مطلوب ہے

    السلام علیکم۔ معذرت محترم موحد صاحب ، کچھ مصروفیات کی وجہ سے میں فورم پر وقت کم دے پا رہا ہوں۔ موحد نے لکھا: بھائی ایک بات یاد رکھیئے گا کہ جب بھی اس امت میں ناجائز اور نا حق تکفیر و تفجیر کا سرطان ہوا تو علماء امت نے اس کا بھرپور رد کرتے تھے۔ جس جواب میں ان علماء حق کو طرح طرح کے القابات...
Top