• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ناظم شهزاد٢٠١٢

    اسمائے حسنیٰ

    تمام بھائی اس بات میں اس کا اضافہ بھی کرلیں۔ کہ صرف نام یاد کرنے کافی نہیں بلکہ ١۔آدمی موحد ہو۔ ٢۔کبیرہ گناہوں سے بچتاہو۔ ٣۔مشرک نہ ہو۔ ٤۔فرائض کاپابند ہو۔ پھر ہی یہ نام اپنا اثر دیکھائیں گے۔(انشاء اللہ)
  2. ناظم شهزاد٢٠١٢

    بریلویوں کی حضرت عیسی علیہ السلام کی گستاخی

    استغفر اللہ لا نفرق بین احدمنہم
  3. ناظم شهزاد٢٠١٢

    ایم ایس ورڈ سے ان پیج میں کنورٹ کرنے کے لیے سافٹ ویئر

    کیوں نہیں بھائی جان آپ یہاں کلک کریں۔ کوئی مسئلہ ہو تو پوچھ لیجیے گا۔
  4. ناظم شهزاد٢٠١٢

    ڈیٹا ریکوری سافٹ وئیر

    Aamir , ابراہیم بھائی , انسان , آصف نور , حافظ محمد عمر , شاکر , طارق بن زیاد , عبدالرحیم رحمانی , عبداللہ عبدل , عبداللہ کشمیری , محمد ارسلان , کلیم حیدر تمام بھائیوں شکریہ!
  5. ناظم شهزاد٢٠١٢

    کیا قراآن سمجھ کر پڑھنا ضروری ہے؟

    ہارون بھائی اگر آپ کی بات اس بات کو درست مان لیا جائے تو درج زیل آیات پر عمل کیسے کریں گے؟ یہ تمام آیات اس بات کی متقاضی ہیں کہ قرآن کو سمجھ کر ہی پڑھنا چاہیے۔
  6. ناظم شهزاد٢٠١٢

    موبائل والوں کے لیے کتابوں اور دعاؤں کا تحفہ

    کوئی وجہ تو ہوگی؟ بتا دیں تو شاید حل نکل آئے
  7. ناظم شهزاد٢٠١٢

    یو ٹیوب کی ویڈیو کا کنورٹر

    نہیں بھائی جان یہ صرف کمپیوٹر کے لیے ہے۔
  8. ناظم شهزاد٢٠١٢

    ڈیٹا ریکوری سافٹ وئیر

    آپ یہاں نیچے کلک کریں۔ قرآن و علومہ حدیث وعلومہ تحقیق حدیث کےمتعلق سوالات
  9. ناظم شهزاد٢٠١٢

    درود کا معنی؟

    شکریہ! ابوالحسن علویبھائی میں نے ایک جگہ پڑھا تھا کہ درود کا لغوی معنی کاٹنا یا جڑکاٹنا ہیں۔ کیا یہ بات درست ہے؟
  10. ناظم شهزاد٢٠١٢

    قالون قرآن سرچ سافٹ وئیر

    آپ کو دو کام کرنے ہوں گے۔ ١) پہلے اس پاتھ پر جائیں۔ سٹارٹ----کنٹرول پینل---ریجنل اینڈ لینگویج آپشن ----لینگویجز نیچے دو آپشن میں سے اوپر والے کو چیک لگا کر اینٹر (او کے)دبا دیں۔ نوٹ:اس کےلیے وہ آپ سے ونڈوز ایکس پی کی سی ڈی کی ڈیمانڈ کرے گا۔ لہذا آپ اس سے پہلے ونڈوز ایکس پی کی سی ڈی ،سی ڈی...
  11. ناظم شهزاد٢٠١٢

    قالون قرآن سرچ سافٹ وئیر

    ارسلان بھائی یہاں نہیں، آپ تو لینگویج اور اس کے بعد ڈیٹیلز میں گےہیں۔ میں نے آپ کو ایڈوانسڈ میں جانے کا بولا تھا۔وہاں عربی ہونی چاہیے۔ کنٹرول پینل----ریجنل اینڈ لینگویج آپشن-----ایڈوانسڈ------ یہاں عربی ہونی چاہیے۔ آپ کے یہاں کون سی لینگویج ہے؟
  12. ناظم شهزاد٢٠١٢

    کسی بھی حدیث کا حکم،اسنادوغیرہ جاننے کے لیے

    کوئی بات نہیں۔ آپ مجھے یہ بتائیں کہ کیا آپ نے اس مکتبہ کو ایکسٹریکٹ کیا ہے یا پھر ڈائیریکٹ ہیں انسٹال کرتے ہیں؟
  13. ناظم شهزاد٢٠١٢

    ڈیٹا ریکوری سافٹ وئیر

    عبداللہ بھائی کیا مطلب ہے اس مبہم کلام کا؟
  14. ناظم شهزاد٢٠١٢

    ڈیٹا ریکوری سافٹ وئیر

    کوئی بات نہیں۔ فرض کریں آپ نے فہم قرآن کے بارے کوئی مضمون پیسٹ کرنا ہے۔یعنی اسے اپ لوڈ کرنا ہے۔تو سب سے پہلے فورم کے مین پیج پر آکر اس تھوڑا سا نیچے آئیں گے تو قرآن وحدیث کے نام سے ایک سیشن موجود ہے اس میں ’’قرآن وعلومہ،حدیث وعلومہ اورتحقیق حدیث سے متعلق سوات ‘‘ یہ تین ذیلی سیشن ہیں جن...
  15. ناظم شهزاد٢٠١٢

    ڈیٹا ریکوری سافٹ وئیر

    ابراہیم بھائی جس طرز کی تحریر ہو اس سیشن میں جا کر سب سے اوپر دائیں ہاتھ ’’نیا تھریڈ شروع کریں‘‘ پر کلک کریں، اور اپنی تحریر کا عنوان اور اس کے نچے ڈبے میں تحریر لکھ کر نیچے بائیں ہاتھ بنے ہوئے بٹن پر کلک کریں۔
  16. ناظم شهزاد٢٠١٢

    ڈیٹا ریکوری سافٹ وئیر

    عمر بھائی کیا اسی سافٹ وئیر کے ریکور کیا تھا؟
  17. ناظم شهزاد٢٠١٢

    ڈیٹا ریکوری سافٹ وئیر

    ارشد بھائی وہ اس سافٹ وئیر کے ساتھ ہی کمپریس کی ہوئی ہے۔ ’’کی جن‘‘ نام کی فائل کو رن کر کے کی حاصل کریں۔
  18. ناظم شهزاد٢٠١٢

    کعبہ میرے پچھے ہے کلیسا میرے آگے

    بہرام بھائی کیا اس تصویر میں کعبے کے آگے کلیسا ہے؟
  19. ناظم شهزاد٢٠١٢

    ڈیٹا ریکوری سافٹ وئیر

    یہی تو اس کی خوبی ہے ورنہ اس طرح کے بے شمار سافٹ وئیر مارکیٹ میں دستیاب ہیں۔ میرے تجربے کےمطابق اس کے ذریعے سے ریکور کیے گئے ڈیٹا کا تقریبا٨٠فیصد ڈیٹا غیر کرپٹ ہوتا ہے۔
  20. ناظم شهزاد٢٠١٢

    یو ٹیوب کی ویڈیو کا کنورٹر

    اس سافٹ وئیر کی مدد سے آپ یو ٹیوب کی ویڈیو کو موبائل میں چلنے کے قابل بنا سکتے ہیں۔ یعنی3gpایکسٹینشن میں۔ کلک کریں
Top