الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تلمیذ بھائی کیا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو اس حدیث کے بارے علم نہیں تھا؟
یعنی عدم علم کی بنا پر فتوی صادر کیا گیا؟
گڈ مسلم بھائی کا تبصرہ اپنی جگہ لیکن میرے سوالات کا جوابات تو دیجیے۔
شکریہ تلمیذ بھائی
ہمارا موقف یہی ہے کہ صحیح حدیث کے سامنے کسی امام کی بات کوئی حیثیت نہیں رکھتی۔
ایک سوال تھا آپ سے کہ آیا فقہ حنفی کی کتابوں کتنی باتیں ایسی ہیں جو ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی طرف سے مع سند نقل کی گئی ہیں؟
موبائل کےلیے بھی مکتبہ شاملہ موجود ہے۔
لیکن اس کےلیے شرط یہ ہے کہ آپ کا موبائلTxtفائل کو ریڈ کر سکتا ہو۔
مکتبہ شاملہ کی ساری کتابیں میرے پاس ٹیکسٹ فائل میں موجود ہیں۔آپ کو جو کتابیں چاہیں میں انہیں اپ لوڈ کر دیتا ہوں۔
مکتبہ شاملہ مختصر
مکتبہ شاملہ کے نام سے کون واقف نہیں۔
یہ کتابوں کا تقریبا سب سے بڑا سافٹ وئیر ہے۔جس میں تقریبا٦٠٠٠ سے زائد کتب ہیں۔
لیکن اس میں سب سے بڑا مسئلہ کے حجم کا ہے۔جو تقریبا ٣جی بی(کمپریس کرے) بنتاہے۔اور بغیر کمپریس کیے تقریبا٨جی بی ہے۔
مکتبہ شاملہ کی خصوصیت یہ ہے کہ اس کا فارمیٹ...
جی ہاں یہ تھری جی پی میں کنورٹ تو کرتا ہے ایف ایل وی فائل نہیں بلکہ دوسرے فارمیٹ کی فائلوں کو جیسے DAT,Mpg وغیرہ
ایف ایل وی فائل اس سے کنورٹ نہیں ہوتی۔
میرے ساتھ تو یہی معاملہ ہے باقی آپ کا تو پتا نہیں۔
Rashid Yaqoob Salafi بھائی یہ سافٹ وئیر کمپیوٹر کے لیے ہے۔
جیسے دوسرے سافٹ وئیر ہوتے ہیں۔
اس کا فائدہ یہ ہے کہ ہم کمپیوٹر میں اس سافٹ کو چلا کر اپنے کمپیوٹر میں موجود موبائل سافٹ وئیر کو رن کر سکتے ہیں۔
باقی آپ کا جو سافٹ وئیر ڈیلیٹ ہوا ہے۔
میرے خیال سے آسانی سے نیٹ دے ڈاؤن لوڈ ہو جائےگا۔...