الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس سافٹ وئیر کی مدد سے آپ ان پیج کے ڈیٹا کو ڈائریکٹ پی ڈی ایف میں کنورٹ کر سکتےہیں۔
اس کے طریقے میں تھوڑا سا اختلاف ہیں۔
سافٹ وئیر انسٹال کرنے کے بعد جب آپ کسی فائل کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کرناچاہیں تو
ان پیج کی فائل کھول کر اس میں پرنٹ کی کمانڈ(Ctrl+P)دیں۔...
تمام اراکین محدث فورم کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بعض اوقات غلطی سے یا جان بوجھ کر ہم کسی اہم ڈیٹا کو کمپیوٹر سے ڈیلیٹ کر بیٹھتے ہیں۔
اور بعد میں اس کی اہمیت کا خیال آتا ہے۔
اس سافٹ وئیر کی مدد سے آپ اپنے کمپیوٹر کی فارمیٹیڈ ڈرائیو کا ڈیٹا بھی ریکور کر سکتے ہیں۔
حتی کہ بعض اوقات تو...
میں نے ابھی چیک کیا ہے بالکل ٹھیک ہے۔
دوبارہ بتا دیتا ہوں۔
Disk1فولڈر میں Setupآئی کن کو رن کرنے کے بعد
کنٹی نیو پر کلک کرنے سے پہلے ٹیپیکل کی بجائے کسٹم پر کلک کر کے
کنٹی نیو کریں۔
پھر١٣٥ایم بی والی آپشن پر کلک کر کے انسٹال کریں۔
آصف بھائی ان فولڈرز میں سے غالبا پہلےہی فولڈر میں انسٹال نامی آئی کن ہوگا یا پھر سیٹ اپ نامی آئی کن ہو گا اس کی شکل کمپیوٹر سے ملتی جلتی ہو گی اسے رن کریں اس کےبعد وہ آپ کے کمپیوٹر میں انسٹال ہونا شروع ہو جائے گا۔
اس کے بعد ایک دفعہ آپ کا کمپیوٹر لاگ آف ہو کر دوبارہ سٹارٹ ہوگا۔
مدد درکار ہے
ہمیں اپنے کالج کی لائبریر کےلیے درج ذیل کتابیں چاہیے۔
لاہور میں کسی مکتبے کا نام بتا دیں جہاں سے مل سکتی ہیں۔
کتابیں اردو ترجمے کے ساتھ ہوں۔
تخریج شدہ ہوں۔
ترمذی،ابن ماجہ،نسائی،ابوداؤد اور مشکوۃ المصابیح
راہنمائی فرما کر اجر حاصل کریں۔
اکثر پروگرامز کی انسٹالیشن کے دوران سیریل کی دینی پڑتی ہے۔
اس سافٹ وئیر کی مدد سے آپ تقریبا تمام مشہور سافٹ وئیرز کی سیریل کیز حاصل کر سکتےہیں۔
صرف پروگرام کا نام لکھیں اور سیریل کی حاصل کریں۔
ڈاؤن لوڈ
قریشی بھائی اہلحدیث اور تصوف دو علیحدہ راستے ہیں۔
باقی رہا مسئلہ علمائے اہلحدیث کا اس کا بارے میں بھی کافی بحث ہو چکی ہے۔
جو بھی
ہمارے نزدیک حجت قرآن وسنت ہے نہ ہمارے علماء
علماء کی بھی صرف وہی باتیں قابل قبول ہیں جو قرآن وسنت سے متصادم نہ ہوں۔