الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
۔ نماز کا فائدہ یہ ہے :
"ان الصلوٰۃ تنھی عن الفحشاء والمنکر" [العنکبوت: ۴۵]
"یقیناً نماز بندے کو بے حیائی اور برائی سے منع کرتی ہے"
تو جو شخص نماز پڑھ کر مسجد میں بیٹھا ہی غیبتیں شروع کردے، نماز پڑھ کر نکلتے ہی غیر محرموں کو دیکھنا شروع کردے اور نماز پڑھ کر دھوکہ ، فراڈ، چغلی، جھوٹ وغیرہ سے...
عربی لغت میں اقامت کا معنی ٰ ہے: "أن یوتی بھا بحقوقھا"
"کہ اس کو اس کے تمام تر حقوق سمیت ادا کیا جائے۔" اور نماز کے چھ حقوق ہیں۔
۱۔ تعدیل ارکان:۔
کہ بندہ ہر رکن کو اطمینا ن و سکون کے ساتھ ٹھہر ٹھہر کر ادا کرے یعنی بندہ رکوع میں جاتے ہوئے تکبیر کہے اور جب مکمل طور پر رکوع میں پہنچ جائے ، اس...
شفاعت کرنے والوں کی شفاعت کی وجہ سے لوگ جہنم سے نکل نکل کر جنتوں کی راہ لے گئے، جنتوں میں داخل ہو گئے لیکن نماز ادا نہ کرنے کی وجہ سے اور زکوٰۃ ادا نہ کرنے کی وجہ سے ان سفارش کرنےوا لوں کی سفارش نفع نہ دے گی اور یہ ابدی جہنمی ٹھہریں گے۔
یہاں یہ سوال پیدا ہو تا ہے کہ احادیث نبویہ میں جابجا یہ...
اللہ رب العالمین کی توحید اور امام الانبیاء ﷺ کی رسالت کے اقرار کے بعد انسان پر جو سب سے اہم ترین ذمہ داری عائد ہوتی ہے، اپنے آپ کو مسلمانوں کی صف میں شامل کرنے اور اپنے کافروں کے درمیان امتیاز پیدا کرنے کےلیے ، وہ نماز ہےرسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے: "بین العبد والکفر ترک الصلاۃ " [[مسند المستخرج...
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
نام کتاب: اقامت صلاة اور همارى زبوں حالي
ازقلم
أبو عبد الرحمان محمد رفيق الطاهر
مدرس جامعة دار الحديث المحمدية
ملتان
مكتبة أهل الأثر للنشر والتوزيع
ملتان پاكستان
جزاک اللہ خیرا
اس آیت کو پڑھ کر ایک بات یاد آگئی،
آج سے کچھ سال پہلے میں اپنے گاوں گیا تو وہاں مسجد کے امام سے (جو بریلوی تھے) گیارھویں شریف کے متعلق سوال کیا کہ اس کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟
تو انہوں نے جواباً میں یہی آیت پیش کی کہ اس آیت میں ذکر ہے گیارہویں شریف کا،،،اور کہا کہ اس...
اللہ تعالی ان کو قبر کے عذاب سے محفوظ رکھے۔آمین
اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔آمین
اللہ تعالی ان کے حساب و کتاب میں آسانی فرمائے۔آمین
اللهم اغفرله ورحمه
اللهم ادخله الجنة الفردوس
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Quranexplorer.com قرآن مجید کے خصوصی فلیش پلیر پروگرام پر مبنی یہ ویب سائٹ جس پر قرآن مجید کو آپ آن لائن سن پڑھ سکتے ہیں بمعہ اردو ترجمہ ،
اور وہاں سے پوری سورہ کو کاپی ،پیسٹ بھی کر سکتے ہیں
کسی بھی قسم کی انسٹالیشن کی ضرورت نہیں
اپنی دعاوں میں یاد رکھیے گا،...
جزاک اللہ خیرا انس بھائی بہت آسان الفاظ میں سمجھایا ہے
اب تو کوئی بچہ بھی پڑھے گا تو آرام سے سمجھ جاے گا
ازراہ کرم ہائی لائٹ، ٹیکسٹ کلر ، ہیڈنگ اور دیگر فارمیٹنگز کا استعمال اپنی عمومی عبارات میں نہ کریں، جب تک کہ واقعی اشد ضرورت نہ ہو۔ جزاکم اللہ خیرا۔انتظامیہ
ماشاء اللہ
صفیہ رکھ لیں
مجھے یہ نام اس لیے اچھا لگا میں نے کہیں پڑھا تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحابی نے ایک یہودی کو قتل کیا تھا، واللہ اعلم
باقی دوسرے دوست مشورہ دیں گے،