الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
کلیم بھائی لسٹ میں یہ کتابیں بھی جمع کر لیں،جزاک اللہ خیرا
نماز کے تشھد میں دونوں بازو کہاں رکھے جائیں۔موضع الذراعين في التشهد
اقامت صلاة اور همارى زبوں حالي
وہ شیطان ہے!!!
مانعین کے دلائل اور ان کا تجزیہ:۔
میرے ناقص علم کے مطابق جو لوگ نماز کے کسی بھی قعدے یا جسلسے میں بازوؤں کورانوں سے جدا رکھتے ہیں ان کے پاس کوئی دلیل موجود ہی نہیں ہے۔ صرف وائل بن حجر رضی اللہ عنہ کی حدیث کے وہ الفاظ جن کو راقم نے دلیل نمبر ۵ کے طور پر پیش کیا ہے ، ان الفاظ کی عبارت پڑھنے اور...
۴۔ عن وائل بن حجر رضی اللہ عنہ۔۔۔۔۔۔۔۔ فلماقعد افترش رجله اليسرى ، ووضع یدہ اليسرى على ركبته اليسرى ، و وضع حد مرفقه على فخذه اليمنى۔۔۔۔ الحدیث [مسند احمد، (۱۸۳۷۱)، (۱۸۳۹۷)]
وائل بن حجر رضی اللہ عنہ روایت فرماتے ہیں۔۔۔۔۔۔ پس جب آپ بیٹھے ، آپﷺ نے اپنے بائیں پاؤں کو پھیلایا اور بایاں ہاتھ بائیں...
ذیل میں دلائل اور ان کا تجزیہ پیش کرتے ہیں۔
قائلین کے دلائل:۔
۱۔ عن وائل بن حجر ، أنه رأى النبي صلى الله عليه وسلم " جلس في الصلاة ، فافترش رجله اليسرى ، ووضع ذراعيه على فخذيه ، وأشار بالسبابة يدعو بها " [السنن النسائی، كتاب السهو، باب موضع الذراعين - حديث:12۶۴]
وائل بن حجر رضی اللہ عنہ...
نماز دین اسلام کا ایک اہم ترین رکن ہے لیکن اس کے باوجود جس قدرغفلت و کوتاہی اہل اسلام نماز کے بارہ میں برتتے ہیں ، ارکان اسلام میں سے کسی دوسرے رکن کے بارہ میں شاید نہ برتتے ہوں۔
امام احمد بن حنبل نے ایک قوم کے ساتھ نماز اداکی اور ان کو نماز کی بے قدری کرتے پایا تو انھیں ایک خط لکھا جس میں...
بسم اللہ ارلرحمٰن الرحیم
اسلام علیکم ور حمتہ اللہ و برکاتہ
کتاب کانام: موضع الذراعين في التشهد
نماز کے تشھد میں دونوں بازو کہاں رکھے جائیں۔!!!
ازقلم: أبو عبد الرحمان محمد رفيق الطاهر
مدرس جامعة دار الحديث المحمدية
ملتان
مكتبة أهل...
۷۔ گانا سننے اور گنگنانے والا:۔، ۸۔ رقص کرنے اور دیکھنے والا:۔
ایک حبشی عورت رقص کررہی تھی اور گاناگا رہی تھی ۔ اچانک عمر رضی اللہ عنہ کا وہاں سے گزر ہوا تو تمام لوگ وہاں سے بھاگ گئے۔ یہ منظر دیکھ کر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: " میں جنوں اور انسانوں کے شیطانوں کو عمر رضی اللہ عنہ کی ہیبت کی وجہ...
۴۔ عشقیہ اشعار پڑھنے والا:۔
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم رسول الہ ﷺ کے ساتھ "عرج" نامی جگہ سے گزر رہے تھے کہ اچانک ایک شاعر سامنے آیا۔ وہ شعر گوئی کررہا تھا، تو رسول اللہﷺ نے فرمایا: شیطان کو پکڑ یا اس شیطان کو روکو، تم میں سے اگر کوئی شخص اپنے پیٹ کو پیپ کے ساتھ بھر لے جو اس کی...
۱۔ نمازی کے آگے سے گزرنے والا:۔
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جب تم میں سے کوئی شخص سترہ کی جانب نماز پڑھ رہا ہو اور کوئی بندہ تمھارے اور سترہ کے درمیان سے گزرنا چاہے تو تم اس کو روکو، اگر وہ نہ رکے تو اس سے لڑائی کرو کیونکہ "وہ شیطان...
بسم اللہ ارلرحمٰن الرحیم
اسلام علیکم ور حمتہ اللہ و برکاتہ
کتاب کانام: وہ شیطان ہے!!!
ازقلم: أبو عبد الرحمان محمد رفيق الطاهر
مدرس جامعة دار الحديث المحمدية
ملتان
مكتبة أهل الأثر للنشر والتوزيع
ملتان پاكستان
ایسی ہی نماز کے متعلق رسول اکرم ﷺ نے فرمایا تھا: ان الرجل لینصرف وما کتب لہ الا عشر صلاتہ تسعھا ثمنھا سبعھا سدسھا خمسھا ربعھا ثلثھا نصفھا۔" [سنن ابی داؤد، کتاب الصلاۃ، باب ما جاء فی نقصان الصلاۃ ، حدیث: ۷۹۶] کہ بندہ نماز کی رکعتیں ساری پڑھ کر چلا جاتاہے لیکن اس کو نماز پڑھنے کا ثواب صرف دسواں...
رکوع و سجود میں عدم اطمینان کا عالم یہ ہے کہ قرأت کے الفاظ ابھی منہ میں ہوتے ہیں اور رفع الیدین کے لیے ہاتھ اٹھنا شروع ہوجاتے ہیں اور بسا اوقات تو رفع الیدین مکمل بھی ہوچکتا ہے ، قرأت سے فارغ ہونے سے قبل! اور اسی طرح حمداً کثیراً طیباً مبارکاً فیہ کے الفاظ منہ میں ہوتے ہیں اور ادھر سجدے کے لیے...
اور آپ ﷺ نے زندگی میں جو آخری آخری مغرب کی جماعت کروائی اس میں سورۃ المرسلات کی تلاوت فرمائی۔ [بخاری، کتاب الآذان، باب القرأۃ فی المغرب، حدیث: ۷۶۳]
اور ظہر کی جماعت نبی کریم ﷺ کرواتے تو جماعت کھڑی ہوجانے کے بعد کوئی شخص مسجد سے نکل کر بقیع میں جاکر قضائے حاجت کر کے پھر گھر جا کر وضوء کر کے...
پھر سورۃ الفاتحہ کا آغاز ہوتا ہے تو اس کو بھی دو تین سانسوں میں مکمل کرنے کی بھرپور کوشش کی جاتی ہے۔ حالانکہ رسول اکرم ﷺ " یقطع آیۃ آیۃ" [سنن ابی داؤد، کتاب الحروف والقرأت باب، حدیث: ۴۰۰۱] " ہر ہر آیت پر وقف کرکے علیحدہ علیحدہ کر کے پڑھا کرتے تھے" اور وہ بھی "کان عد مداً" [صحیح البخاری، کتاب...
نمازوں میں بھی ہم شارٹ کٹ مارنے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں۔
تکبیر تحریمہ کہتے ہوئے رفع الیدین صحیح طور سے نہیں۔ ثناء میں سبحانک اللھم وبحمدک والی دعاء شروع کی تو لا الہ غیرک پر بریک لگ گئی۔ جبکہ یہ دعا ان الفاط پرختم نہیں ہوتی بلکہ رسول اللہﷺ اس کے بعد تین مرتبہ لا الہ الااللہ اور تین مرتبہ اللہ...