الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ہندوستان میں مغلیہ حکومت جو اورنگزیب عالمگیر کے دور میں کابل سے لے کر رنگون تک وسیع ہوگئی تھی ان کی وفات کے بعد شیعہ عناصر کی ریشہ دانیوں کے نتیجہ میں زوال پذیر ہوگئی تاریخ کا مطالعہ کرنے والوں سے ( سادات بارہہ) کے نام سے مشہور دو بھائیوں، عبداللہ اور علی حسین کے کردار و حرکات محفی نہیں یہ دونوں...
بھائی جان آپ نے انشاء اللہ اس طرح لکھا ہے جو غلط ہے اور صحیح یہ ہے ان شاء اللہ
جو آپ نے لکھا ہے اس کا مطلب کفریہ ہے یعنی اللہ کو پیدا کرنا نعوذ باللہ من ذلک
سسلی جسے ٢١٢ھ میں اس بن فرات کی سرکردگی میں مسلمانوں نے فتح کیا تھا اور تقربیا دو صدیوں تک بڑے رعب و دبدبہ سے وہاں حکومت کی تھی بالآخر "قصریانہ" کے شیعہ حاکم ابن حمود کی غداری کے نتیجہ میں مسلمانوں کے ہاتھ سے ہمیشہ کے لئے نکل گیا، سسلی کے سقوط کے بعد مصر کے فاطمی خلیفہ نے نصرانیوں کے فاتح جرنیل...
بغداد کی ساڑھے پانچ سو سالہ عباسی خلافت ٦٥٦ھ میں آخری خلیفہ مستعصم باللہ کے شیعہ وزیر اعظم بن علقمی کی غداری اور ریشہ دوانیوں کے نتیجہ میں ختم ہوئی اور چنگیز خاں نے دارالخلافہ بغداد کی اینٹ سے اینٹ بجادی۔ تین چار دن میں کئی لاکھ مسلمان قتل ہوئے جن کے خون سے دریائے دجلہ کا پانی سرخ ہوگیا۔...
یہ روایت مستند نہیں ہے ،اس کی سند میں یزید بن سنان ابو فروہ الرہادی" ضعیف ہے' ترمذی کے نسخوں میں اس حدیث پر حکم مختلف ہے' بعض نسخوں میں "حسن" ہے' اور بعض میں "غریب" واضح رہے کہ امام ترمذی تنہا لفظ "غریب" اس جگہ لاتے ہیں جہاں سند میں کوئی ضعیف راوی منفرد ہوتا ہے حافظ نے فتح الباری (۱۰/۸۱) میں...