الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس کے ساتھ ساتھ سلف کا فہم بھی ضروری ہے کیوں وہ کہ قرآن و احادیث کے چشم دید گواہ ہیں انکے متفقہ مسائل بھی قابل غور ہیں اور یہ اصول بھی فہم سلف کے حجت ہونے کی دلیل ہے : الراوی ادری بروایتہ من غیرہ
یعنی ہم سلف سے بڑھ کر قرآن و حدیث کونہیں سمجھ سکتے اس لیے صحابہ کی توضیح بھی حجت ہے واللہ اعلم!!!
اس کا جواب بھی آپ ہی سے مانگا جاے گا ، کیا آج تک کسی حنفی نے یہ تسلیم کیا ہے کہ فقہ حنفی غلاظت سے بھر پور ہے ابھی اس کا دفاع ہوگا اور مسئلے کو ثابت بھی کیا جاےگا الامان والحفیظ
میرا سوال تمام بھائیوں سے
محترم متلاشی بھائی کے علاوہ کوئی اور بھائی ہے جو یہ کہے کہ اوپر کے جملے میں تصویر سے قید لگائی جا سکتی ہے تو ان سے مودبانہ گزارش ہے کہ اس قید کو الفاظ میں ڈھال کر اس جملے سے ملا کر یہاں لکھ دیں تاکہ اس پر بات ہو جائے
علماء سے خاص گزارش اللہ آپ سب کو جزا دے امین
خضر حیات...
محترم شاہ صاحب فقہ حنفی یہ کہہ رہی ہے کہ جب امام اور مقتدی ننگے ہوں تو دونوں کی نماز ہو جاتی ہے اس کا جواب عنایت فرما دیں کہ کس شرعی نص سے فقہ حنفی ننگے امام اور مقتدی کی نماز کی صحت کا فتوی دے رہی ہے ؟؟؟؟