الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@مظاہر امیر بھائی ! آپ حیران نہ ہوں!
اشماریہ صاحب کا ہمیشہ یہ ہمیشہ کا وطیرہ ہے، کہ جب بھی ان کے دجل و فریب کا بھانڈا پھوڑا جاتا ہے تو یہ صاحب اسی طرح کی ہفوات شروع کر دیتے ہیں!
ہمارا تو ان سے پرانا اور خاص واسطہ ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
معلوم ہوتا ہے اشماریہ صاحب اپنے فراڈ و فریب ، مکاری و جہالت کا بھانڈا پھوٹنے پر صدمہ میں ہیں!
فقہ حنفی کے مؤقف کو باطل بھی ثابت کر دیا ہے اور اپنا مدعا ثابت بھی کردیا ہے!
مزید کہ یہ حدیثیں گڑھنے کا کام آل دیوبند کا ہے! یہ شیطانی کام ان کے کرتوتوں میں شامل ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@مظاہر امیر بھائی! یہ صاحب حق کو تسلیم کرنے سے اکثر گریز ہی کرتے ہیں!
جب یہ اللہ تعالیٰ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے احکام کے مقابلے میں اپنی اٹکل پر قائم رہتے ہیں، تو کسی اور کی کیا بات ہے!
اگر یہ کبھی اپنی جہالت و لا علمی کے سبب کوئی غلطی کر جائیں، تو اکثر ہٹ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ڈرامہ بازی ختم کریں اور امام قرطبی کی عبارت پیش کریں!
یہ فریب کاری و دجالی و جہالت آپ جیسے آل اکاڑوی کی کل میراث ہے!
ہم نے حدیث سے اس کی دلیل پیش کر دی ہے، اور اپنا مدعا احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت کر دیا ہے!
اب اہل الرئے اٹکل کی پوجا کرتے ہوئے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اب جناب کو یہ معلوم ہو نا چاہئے کہ لغت کی کتب میں الفاظ بالترتیب حروف ہوتے ہیں! اس واسطے متعلقہ صفحہ بتلانا لازم نہیں ہوتا!
جبکہ تفاسیر میں یہ معاملہ نہیں، تفاسیر سے عبارت پیش کرنا لازم ہے!
اگر آپ سے غلطی ہوئی ہے تو اپنی غلطی تسلیم کر لیں! اور اگر آپ نے جھوٹ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جناب! آپ تقلید کا چشمہ اتار کر دیکھیں تو معلوم ہے کہ ہم نے یہ حدیث میں ہے ، اور حدیث کی یہ فہم ان محدثین نے بھی بیان کی ہے؛
معاملہ کچھ یوں معلوم ہوتا ہے کہ بھائی جان کو اب کوئی دلیل نہیں مل پارہی ہے! پہلے تو امام قرطبی سے دو تاویلیں بیان کی، جس کا حوالہ ہنوز...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جناب ! یہ احادیث اقامت کے بعد نفل نماز کے متعلق ہے! امام بخاری اور امام النووی نے بھی اس کی وضاحت کردی ہے!
اسے سمجھنے کے لئے بس ذرا عقل مطلوب ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
خطيب بغدادي رحمه الله (المتوفى463)نے کہا:
أخبرنا الصيمري، قال: أَخبَرنا عمر بن إبراهيم المقرئ، قال: حَدثنا مكرم بن أحمد، قال: حَدثنا أَحمد بن محمد بن مغلس، قال: أَخبَرنا أَبو غسان، قال: سَمِعْتُ إِسرائيل يقول كان نعم الرجل النعمان ما كان أحفظه لكل حديث فيه فقه...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی جان! صرف فجر کی سنت ہی نوافل میں شامل نہیں!
بلکہ تمام سنت نمازیں نوافل مین شمار ہیں!
اور خاص جس کے سے ساتھ خاص ہوتا ہے ، اس کا حکم اسی کے لئے رہتا ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہا ں اور کیا کیا ہے!
مزید کہ دار العلوم دیوبند نے بھی سنت کو نوافل میں شمار کیا ہے، جسے @ابو عبدالله بھائی نے مارک کرکے پیش بھی کیا،، ایک بار پھر پیش خدمت ہے:
سوال # 41937
فجر کی سنت موٴکدہ پڑھنے کے سلسلے میں صحیح رائے کیا ہے؟کیا ہم فرض نماز کے بعد دو رکعت...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مراقبہ سے باہر نکل کر مراسلہ پڑھیں!
یہاں ثابت کیا گیا ہے کہ سنت نماز نفل نماز میں شامل ہیں، یعنی سنت نماز صلاۃ التطوع یعنی نوافل نماز کی ایک قسم ہے!
السلام علیکم ورحمۃا للہ وبرکاتہ!
حدیث میں وہ بھی صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی متفق علیہ حدیث میں خاص فجر کی سنت کو بھی نفل ہی کہا گیا ہے:
حَدَّثَنَا بَيَانُ بْنُ عَمْرٍو، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عَائِشَةَ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نماز میں سورۃ فاتحہ کی قراءت کا واجب و فرض ہونا!
اس موضوع کئی تھریڈ میں گفتگو ہو چکی ہے، تلاش کریں وہاں دلائل بیان کئے گئے ہیں!
یہ اس تھریڈ میں ایک اہل الحدیث سے سوال کیا ہے جو سورۃ فاتحہ کی قراءت کے واجب و فرض ہونے کا قائل ہے، لہٰذا یہاں یہ بحث بے محل ہے!
آپ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی! تاویل کی نوعیت کیا ہے، کہ آیا اس تاویل کی بنیاد کیا ہے اور آیا اس سے کسی حکم کا انکار تو لازم نہیں آتا!
اس بنا پر تاویل مقبول یا مردود قرار پائے گی!
جی ! یہ تاویل یعنی تفسیر یعنی کہ اس آیت کے معنی و حکم کا یہ تعین اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اگر آپ صحیح روایت پیش کریں گے تو روایت سے انکار نہ ہوگا!
آپ روایت پیش کیجئے!
(نوٹ: جس اسکول کے آپ شاگرد ہیں ہم اس کے پرنسپل رہ چکے ہیں)