الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرا مراسلہ آپ کو پسند نہ آیا ، یہ آپ کا ذوق، مگر آپ سے جس کی دلیل مطلوب ہے وہ پیش کریں!
پہلے آپ اسے سنت رسول ثابت تو کیجیئے!
دلیل آپ پیش نہیں کر سکتے، اور یہی آ پ کا اصل عذر معلوم ہوتا ہے!
اگر آپ مطلوبہ دلائل پیش کرسکتیں ہیں تو کیجئے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی جناب! سیاہ رنگ کی عبارت پر اتفاق ہے کہ یہ سنت سے ثابت ہے!
سرخ اور نیلے رنگ کی عبارت کی دلیل مطلوب ہے!
جناب! سیدھے ہاتھ سے الٹے ہاتھ کے گٹ کے پاس سے کلائی کو پکڑنے سے ہاتھ سینے پر بھی باندھیں جا سکتے ہیں، گلے پر بھی باندھے جا سکتے ہیں، اور ناف پر بھی باندھے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وربرکاتہ!
ویسے اس ضعیف و مردود حدیث کے حوالہ سے میں نے اپنی نہیں بلکہ محمد طاهر بن علي الصديقي الهندي الفَتَّنِي الحنفي (المتوفى: 986هـ) کی رائے پیش کی ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سوال یہ نہیں!
سوال یہ تھا کہ آیا آپ میاں محمد نواز شریف صاحب کو اپنا حاکم تسلیم کرتے ہو یا نہیں!
یہ تو آپ کا فیصلہ ہے!
جی ! اللہ تعالیٰ نے کچھ علم حاصل کرنے کی توفیق دی ہے! لیکن حکم اس وقت لگے کا جب امور ثابت ہوں اور حکم کے موانع موجود نہ ہوں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مندرجہ ذیل عبارت علماء سو کے لئے ہے؟
جی بالکل ہے، اور یہ وہ ہیں جو قرآن و حدیث کے دلائل کو چھوڑ کر اپنی اٹکل کو مقدم کرتے ہیں!
یہی دلیکھ لیں!
حالانکہ حق و باطل کا تعین قرآن و حدیث کے دلائل کریں گے، امت کی اچھی بری حالت نہیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اشماریہ بھائی کی اس بات سے بالکل متفق ہوں!
مگر جس حدیث پر بحث ہے :
یہ حدیث بہر حال کم از کم سخت ضعیف ہے، بلکہ اسے موضوع بھی قرار دیا گیا ہے۔
ایک حنفی عالم کا حوالہ ہی پیش کردیتا ہوں:
وَفِي رِسَالَة علم الحَدِيث مَا أوردهُ الأصوليون من قَوْله «إِذَا رُوِيَ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تو جناب وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف صاحب آپ کے بھی حاکم ہوئے!
اور اگر آپ انہیں حاکم تسلیم کرنے کا انکار کریں گے تو کم از باغی قرار پائیں گے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نہیں بھائی! مجھے تحریر پڑھنے میں کوئی غلطی نہیں ہوئی! ممکن ہے کہ آ پ کو تحریر لکھنے میں غلطی ہو گئی ہو!
اس تحریر کے مدعا پر میں نے اعتراض کیا ہے! شاید آپ کو اس تحریر کا مقتضی سمجھ نہ آیا ہو اور آپ نے اسے یہاں رقم کردیا!
اللہ آپ کے اخلاص کو قائم رکھے، اور...
السلام علیم ورحمۃ اللہ وربرکاتہ!
@ابوابراهيم بھائی! آپ نے میرے سوالات کے جوابات نہیں دیئے!
باقی جو آپ نے کہا ہے کہ ایک جماعت ہمیشہ حق پر رہے گی، بالکل درست!
اور یاد رہے کہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ نے بھی جہلا کی جماعت کو حق پر نہیں کہا ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی مملکت پاکستان کے وزیر اعظم یعنی کہ پاکستان کے حاکم الوقت جنہیں پاکستان کا امیر بھی کہا جاسکتاہے، ان کے عقائد میں خرابی ہے!
اور پاکستان کے اکثر مسلمانوں کے عقائد میں خرابی ہے!
لیکن وہ مسلمان ہیں!
@عبدالرحمن حمزہ بھائی سوال تو یہ پیدا ہوتا ہے کہ آپ نے یہ جو...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یعنی کہ علماء تو مجبور ہو چکے ہیں اور غیر شرعی فتوی دے رہے ہیں، اب جہلاشرعی فتوی دے رہے ہیں!
یعنی کہ اب علماء سے نہیں بلکہ جہلا سے شرعی فتوی طلب کیئے جائیں!
کون سی احادیث؟
کہ جس میں اللہ والی جماعت میں شامل ہونے کا حکم اس وقت کے ساتھ خاص ہے؟
اور یہ کیسے معلوم...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تسی گیرٹ او!
بہتی چنگا آیڈیا دِتّا اے!
ہن جے وی رومن اِچ اردو لکھنا اے، تے میں انہاں نو فرنگی اردو اِچ لکھ کے جواب دینا اے!
آپ کو کچھ سمجھ آیا ہے کہ میں نے اعتراض کیا کیا ہے؟
آپ تو چابی والے گڈّے کی طرح وہی گیت سنانے لگ گئے جس کی چابی دی گئی ہو!
آپ بتلائیے کہ آپ نے میرا اعتراض سمجھا ہے، تو کیا سمجھا ہے؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس پر مجھے یا د آیا کہ بچپن میں کسی نے مجھے ایک تحریر پڑھنے کو دی، یوں لکھا ہوا تھا:
''گیلیکیلیکیگیلیجڑ''
دار اصل یہ'' گیلے کیلے کی گیلی جڑ'' لکھا ہے، مگر ''ی'' اور ''ے'' کے فرق کو نظر انداز کرتے ہوئے اور الفاظ کو بھی بے جا ملا دیا ہے!
خیر!
''اسپیسی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
صاحب عقل و شعور اور لغت وشرع سے واقف شخص کے لئے تو @خضر حیات بھائی اور @رضا میاں بھائی کا جواب کافی و شافی ہے، لیکن بعض لوگوں کو یہ بھی معلوم نہیں ہوتا کہ مماثلت ہوتی کیا بلا ہے؟ تو ان کے لئے عرض ہےکہ:
جب دو چیزوں میں مماثلت بیان کی جاتی ہے، تو اس کی تمام...