الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد طارق عبداللہ بھائی! یہ اس کی سند تک ہی رہیں گے،اس حدیث کا متن قبول نہیں کرسکتے، کہ وہ احناف کے ایمان کی تعریف کے خلاف ہے!
یعنی کہ پھر تو انہیں خود کو مرجئی تسلیم کرنا پڑ جائے گا!
یہ حدیث سند و متن کے ساتھ ملاحظہ فرمائیں:
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ أَبِي...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@syedibrahim صاحب! پہلے تو آپ کسی اہل الحدیث عالم کتاب یا تقریر سے اس بات کا ثبوت پیش کریں کہ صرف اسی بناء پر آپ کے امام احمد رضا خان بریلوی کےشیعہ ہونے کا حکم لگایا ہو!
اس ابو صلت کے بارے میں جان لیں:
عبد السلام بن صالح أبو الصلت الهروي کذاب ہے۔
امام عقيلي...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک بات مجھے سمجھ نہیں آئی!
وہ یہ مضمون کا عنوان تو دیا گیا ''امن ''سے متعلق، اور بحث کچھ اور کی گئی ہے،
''امن'' تو بالکل تمام کفار و مشرکین کے ساتھ بھی ممکن ہے، اور ہونا چاہئے!
دوم کہ جس ''اتحاد'' کی یہ صاحب بات کر رہے ہیں، بالفرض محال اگر ایسا اتحاد ہو بھی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تفصیل ان شاء اللہ شیخ اسحاق سلفی بھائی بیان کریں گے، میں بھی کچھ حصہ ڈالنے کی کوشش کروں گا ان شاء اللہ!
فی الوقت اتنا عرض ہے کہ یہاں دنیاوی حیات و برزخی حیات کے فرق کو نہیں سمجھا گیا ہے، مزید کہ آیت کا کا اطلاق غلط کیا جارہا ہے، اور اسے مسلمانوں کے لئے خاص کرنے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@وجاہت آپ نے اب بھی ادھورا کام ہی کیا ہے!
اس پورے پیراگراف کو یونی کوڈ میں تحریر کردیں!
پھربتلاتے ہیں کہ معاملہ کیا ہے اور کیا گمان کیا جارہا ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
زبردست!
لیکن یہ باتیں آپ کم از کم اپنے ''صدر مبارک'' کو سمجھا دیں!
آپ کے موجودہ صدر کو ''مبارک'' کہا ہے !
کہیں ''مبارک'' کو ''بارک'' پڑھنے کی غلطی نہ ہو جائے !
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مقصد تو اللہ جانے!
لیکن صرف ان الفاظ سے بظاہر تو اعتراض ہی وارد ہوتا ہے!
آپ نے جو لنک دیا ہے، اس کتاب میں 117 صفحات ہی نہیں!
کم از کم عبارت کو کتاب میں دیکھ تو لینا چاہئے تھا!
آپ صحیح حوالہ اور اصل عبارت نقل کیجئے !
لنک میں کوئی خرابی ہے! اسے درست کردیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں نے اپنے دل ودماغ کے اطمنان و قرار کے ساتھ ہی کہا ہے، اور میں گوئی ایسی بات نہیں کہی کہ جسے گول مول کہا جائے!
بالکل اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت احادیث لاریب ہیں!
اب آپ کو یہ علم نہیں کہ اصطلاح میں قرآن میں موجود وحی کو ''آیات '' کہتے ہیں، اور...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اب جب کسی کو حدیث کے معنی و مفہوم کا ہی معلوم نہ ہو اور وہ اپنی اٹکل پچّو مارے جائے تو یہی کچھ صادر ہو گا، جو صاحب سے ہوا ہے!
صاحب کو حدیث کی اصطلاحی تعریف کا ہی علم نہیں!
حدیث ہر وہ قول فعل یا تقریر ہے، جو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب کی جائے!
یہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالیٰ آپ کی محنت کو قبول فرمائے!
بقول شاعر؛
تندئی باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لئے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی میرے بھائی! یہ جرح بھی امام صاحب پر ثابت ہے!
میں اس موضوع کو شروع کرنا نہیں چاہتا، مجھے پچھلا مراسلہ یوں لکھنا پڑا تھا کہ آپ نے امام صاحب پر نقد کرنے والوں کو اہل الحدیث سے خارج قرار دے دیا تھا!
لیکن اگر آپ چاہیں ، تو متقدمیں اہل الحدیث کے وہ اقوال بھی پیش...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
لعن کا معاملہ تو علیحدہ ہے، لیکن امام ابو حنیفہ پر طعن و نقد متقدمین اہل الحدیث نے کیا ہے، اور اس معاملہ میں وہ بالکل برحق ہیں!