• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    انٹرویو محترم یوسف ثانی صاحب

    پھر میں اللہ سے رحم کی اپیل کروں گا ۔ ابتسامہ میں تو ”انٹرویو کے اس کٹہرے“ میں کھڑا ہی نہیں ہونا چاہتا تھا۔ یہ تو آپ کی ”محبت“ ہے جو یہاں نظر آرہا ہوں ۔ ابتسامہ
  2. یوسف ثانی

    انٹرویو محترم یوسف ثانی صاحب

    ہاہاہا ۔۔۔ بہت دیر کی مہرباں آتے آتے ۔ تھوڑی دیر اور لگا دیتے تاکہ بقیہ جوابات بھی نمٹ جاتے ۔ ابتسامہ ویسے نعیم یونس بھائی بالعموم کس قسم کی ”سزا“ سنایا کرتے ہیں۔ ۔ ۔ بھگتنے کی پیشگی تیاری ہی کرلوں ۔ ابتسامہ
  3. یوسف ثانی

    انٹرویو محترم یوسف ثانی صاحب

    میں اپنے پراجیکٹ ”پیغام قرآن و حدیث“کو مزید بہتر بنانا چاہتا ہوں۔ قرآن کے اردو میں 90 سے زائد تراجم ہوچکے ہیں۔ میں نے انہی میں سے ایک ”دستیاب ترجمہ“ کو ”پیغام قرآن“ کی شکل عوام الناس کے سامنے پیش کیا تو اس کی زبردست پزیرائی ہوئی۔ چند برس پیشتر پیغام قرآن ڈاٹ کام کے وزٹس دولاکھ سے اوپر پہنچ چکے...
  4. یوسف ثانی

    انٹرویو محترم یوسف ثانی صاحب

    انفرادی طور پر تو بہت سے لوگ بہت اچھا کام کررہے ہیں۔ کچھ ادارے اور تنظیمیں بھی دنیا بھر میں اسلام کی ترویج میں کوشاں ہیں۔ لیکن امت کی آبادی بلکہ دنیا بھر کی کل آبادی کے اعتبار سے کام کی وسعت یقیناً بہت کم ہے۔ اور جو لوگ اس ”کوتاہی“ کے ذمہ دار ہیں، اس میں یہ احقر بھی برابر کاشریک ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔...
  5. یوسف ثانی

    انٹرویو محترم یوسف ثانی صاحب

    جیسا کہ یہاں سب جانتے ہیں، میرا ”بیک گراؤنڈ“ جماعت اسلا می سے ہے ۔ میرے والد صاحب مرحوم جماعت اسلامی سے منسلک تھے اور ”حسب روایت“ میرے زمانہ تعلیمی کا مختصر سا دور اسلامی جمیعت طلبہ کے ساتھ بھی گذرا ہے۔ لیکن اس کے باوجود میں کسی بھی جماعتی شخصیت حتیٰ کہ مولانا مودودی رحمۃ اللہ علیہ سے بھی...
  6. یوسف ثانی

    انٹرویو محترم یوسف ثانی صاحب

    زبان کے حوالہ سے ایک بات تو بتلانا ہی بھول گیا۔۔۔ ملازمت کے سلسلہ میں پاؤ صدی سے زائد عرصہ سے اندرون سندھ میں رہنا پڑا جہاں کا مکمل ماحول ”سندھی“ ہے۔ لیکن مجال ہے جو دو جملے بھی روانی سے سندھی میں بولنے کے قابل ہو سکا ہوں۔ ویسے سمجھ کچھ کچھ آجاتی ہے اور تھوڑی بہت پڑھ بھی لیتا ہوں اور کہنے کو ایک...
  7. یوسف ثانی

    انٹرویو محترم یوسف ثانی صاحب

    پڑھنا اور پڑھنے کے بعد لکھنا ۔ فرصت اور پریشانی کے لمحات کو کچھ نہ کچھ پڑھنے میں صرف کرنا پسند ہے ۔”زندگی“ کا آج تک کوئی ”مقصد“ نہیں بنایا۔ کوئی ٹارگٹ یا گول نہیں بنایا۔ بس زندگی آگے بڑھتی رہی اور میں ساتھ ساتھ چلتا رہا۔ اللہ نے ویسے ہی اتنا کچھ عطا کردیا ہے کہ اب کوئی ایسی خواہش نہیں رہی، جس کی...
Top