”ہر بات ہر ایک سے کہنے کی نہیں ہوتی“۔ کسی کو کوئی اہم بات بتلانے سے پہلے تین باتیں ضرور سوچ لیجئے:
کیا یہ بات اس فرد کو بتلانا ضروری ہے ؟ اگر ہاں تو ضرور بتلائیے۔ اگر ناں تو کبھی نہ بتلائیے۔
کیا یہ فرد اس بات کو سنبھال کر رکھنے کا اہل ہے ؟ اگر ہاں تو ۔ ۔ ۔ اگر ناں تو ۔ ۔ ۔ سمجھ تو گئے ہوں گے۔...