• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    پرانا دوست !

    پرانا دوست ! ۔ رعایت اللہ فاروقی میں اسے پورے تیس سال سے جانتا ہوں یعنی اس وقت سے جب اسے بالغ ہوئے صرف تین سال ہوئے تھے۔ تین چیزیں اس کی شخصیت کی تب بھی شناخت تھیں اور آج بھی شناخت ہیں۔ اعلیٰ درجے کی ذہانت۔ اعلیٰ ترین درجے کا اخلاق اور خاکساری کی حد کو پہنچا ہوا انکسار۔ میرے اور اس کے تعارف کے...
  2. یوسف ثانی

    شہرت طلبی کی نحوست اور ایک داعی کی ذمہ داری

    پرواہ کریں ۔ ۔ ۔ میرا خیال ہے
  3. یوسف ثانی

    اس کی وراثت کس طرح تقسیم ہوگی؟

    اور ”بقیہ آدھا حصہ“ کسے ملے گا؟
  4. یوسف ثانی

    انٹرویو محترم یوسف ثانی صاحب

    دیکھ کر در پردہ گرمِ دامن افشانی مجھے کر گئی وابستۂ تن میری عریانی مجھے بن گیا تیغِ نگاہِ یار کا سنگِ فساں مرحبا میں! کیا مبارک ہے گراں جانی مجھے کیوں نہ ہو بے التفاتی ، اس کی خاطر جمع ہے جانتا ہے محوِ پرسش ہائے پنہانی مجھے میرے غم خانے کی قسمت جب رقم ہونے لگی لِکھ دیا من جملۂ اسبابِ...
  5. یوسف ثانی

    شیخ توصیف الرحمن راشدی حفظہ اللہ کے متعلق معلومات!

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  6. یوسف ثانی

    ہندوستان کا مسلمان !

    رعایت اللہ فاروقی کی کراچی آمد پر میری ان سے ایک ہی اور پہلی ملاقات ہوئی تھی۔ اس ملاقات میں میرے بہت پرانے دوست اور فیس بک کے مشہور رائیٹر حنیف سمانا بھی تھے۔ کچھ عرصہ تک فیس بک پر ان سے ”دوستانہ مراسم“ رہے اور پھر میں نے ان دونوں کو ”بلاک“ کردیا۔ ابتسامہ یہان یہ بتلانا ”مقصود“ ہے کہ لوگوں کو...
  7. یوسف ثانی

    ہندوستان کا مسلمان !

    میرا خیال ہے کہ پاک بھارت سیاسی محاذ آرائی سے متعلق فیس بک پر دونوں طرف کے مسلمان قلمکاروں کی تحریروں سے ”محدث فورم“ کو ”پاک“ ہی رکھنا چاہئے۔ ورنہ یہاں بھی وہی ”گند“ در آئے گا جو فیس بک پر نظر آرہا ہے۔
  8. یوسف ثانی

    کیو؎ں ناراض ہیں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ خان بھائی! یہ ایک دینی فورم ہے۔ یہاں کوئی کسی سے ناراض نہیں ہوتا، حتیٰ کہ بحث مباحثہ اور اختلاف رائے کرتے وقت بھی نہیں۔ بات اصل میں یہ ہے کہ یہاں سارے لوگ رضاکارانہ طور پر ”کام“ کرتے ہیں۔ اور سب کی اپنی اپنی پیشہ ورانہ اور گھریلو مصروفیات بھی ہوتی ہیں۔ لہٰذا...
  9. یوسف ثانی

    ثابت کیجیئے اک منکر ین حدیث کا سوال

    اصل بات اب بتائی آپ نے ۔ ۔ ۔ جب کوئی شعائر اسلام، سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، سیرت صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم، اور صحیحین یا صحاح ستہ کی صحیح احادیث پر اعتراض کرے اور یہ بھی معلوم ہوجائے کہ ایسا کرنے والا ملحد ہے، قادیانی ہے،یا اہل تشیع میں سے ہے، تو ہمیں بحث کے دوران کبھی بھی ”دفاعی پوزیشن“...
  10. یوسف ثانی

    صدیقی خاندان والا بچہ- سچ یا جھوٹ

    فرض کر لیتے ہیں کہ یہ یہ لڑکا صدیقی خاندان کا ہے تو سوال پیدا ہوتا ہے کہ: محض اس ”خاندانی نسب“ سے اُس لڑکے کو کیا فائدہ حاصل ہوگا؟۔ اِس لڑکے کے صدیقی خاندان سے ہونے سے ہمیں کیا فائدہ حاصل ہوگا؟ اگر یہ لڑکا حقیقتاً صدیقی خاندان کا ہے بھی تو کیا شرعاً ہم پر اس حوالہ سے کوئی ”فریضہ“ عائد ہوتا ہے؟...
  11. یوسف ثانی

    محدث کوئز سیکشن

    درست جواب ”سات سال“ کا تو آپشن ہی نہیں ہے ۔۔۔ غالباً سات کی جگہ غلطی سے سترہ کمپوز ہوگیا ہے۔
  12. یوسف ثانی

    گوگل کروم اور اردو ٹائپنگ

    میرے لیپ ٹاپ میں پرانا گوگل کروم موجود ہے۔ چنانچہ وہاں سے لاگ ان ہونے پر اردو لکھنے میں کوئی مشکل نہیں ہے۔ لیکن یہاں فیلڈ میں لیپ ٹاپ کے لئے نیٹ کی سہولت کم کم بلکہ بہت کم ہے۔ خیر اب میں نے بڑی مشکل سے (ایڈمن کو بائی پاس کرکے۔ ابتسامہ) کمپنی پی سی میں فائر فوکس انسٹال کر ہی لیا ہے۔ اب مسئلہ...
  13. یوسف ثانی

    ثابت کیجیئے اک منکر ین حدیث کا سوال

    نعیم بھائی! آپ اپنے اس دوست کو قرآن اور حدیث با ترجمہ ۔پڑھنے کو دیجئے ۔ سیرت النبی کی کوئی مستند کتاب دیجئے۔ ان سے کہئے کہ پہلے کود بنیادی علم ھاصل کریں پھر بحث مباحثہ کی طرف جائیں۔
  14. یوسف ثانی

    قضا روزے

    واٹس اپ گروپ میں غالباً اس سوال کا جواب دیا جاچکا ہے کہ خاتون کو فدیہ نہیں بلکہ قضا روزے رکھنے ہوں گے۔
  15. یوسف ثانی

    انکل کیا آپ کھسرے ہیں...؟

    ایسے بچوں کو "معذور بچہ" سمجھ کر پرورش اور تربیت کی جانی چاہئیے۔ ایسے بچے والدین کے لئے بھی امتحان ہوتے ہیں اور جوان ہونے پر ان کا بھی امتحان ہوتا ہے کہ یہ جنسی طور پر "نامکمل" ہونے کے باوجود اللہ کی رضا پہ راضی رہتے ہوئے کیسے زندگی گذارتے ہیں
  16. یوسف ثانی

    ثابت کیجیئے اک منکر ین حدیث کا سوال

    ان سے کہئے کہ جواب کی ضرورت آپ کو ہے مجھے نہیں۔ اگر آپ کو جواب چاہئے تو آپ خود کسی عالم یا دارالعلوم سے رابطہ کیجئے۔ جسے علم کی ضرورت ہوتی ہے، وہ اس علم کے ماہرین کے پاس جاتا ہے۔ کوئی دوسرا نہیں۔ جیسے اگر وہ کسی جسمانی تکلیف یا پریشانی کا ذکر کرے تو آپ اس کا علاج نہیں کرنا شروع کردیتے بلکہ اسے...
  17. یوسف ثانی

    اولاد کو جنسی تعلیم دینے کا حکم

    بچوں کو کس عمر میں کیا بتایا جائے، اس کا کوئی کلیہ قانون نہیں بنایا جاسکتا۔ یہ تو والدین کی اپنی ججمنٹ ہوتی ہے جو انہیں یہ بتلاتی ہے کہ اب میرے فلاں بچے کو فلاں ”علم“ کی ضرورت ہے۔ جیسے سات آٹھ بچوں کی ماں بھی نانی بننے پر اپنی بیٹی کو ایسا کوئی ”فارمولہ“ نہیں بتلا سکتی کہ تمہارا نومولود جب اتنے...
  18. یوسف ثانی

    ثابت کیجیئے اک منکر ین حدیث کا سوال

    وعلیکم السلام برادر نعیم ۔۔۔ آپ بالکل درست سمجھے ہیں۔ لہٰذا اپنی توانائی اس قسم کے بحث میں ضائع نہ کیجئے۔ جو بھی آپ سے ایسے سوالات کرے، ان سے کہئے کہ کسی دینی اسکالر یا جامعہ سے رابطہ کرے۔
Top