• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابو عکاشہ

    سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان

    سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان 1 ۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کے سامنے سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا ذکر آیا تو انہوں نے کہا عبداللہ بن مسعود ایسے شخص ہیں جن سے میں محبت کرتا ہوں جب سے میں نے رسول اللہﷺ سے یہ سنا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم فر ماتے تھے...
  2. ابو عکاشہ

    سیدنا ابوہریرہ دوسی رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان

    سیدنا ابوہریرہ دوسی رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان 1 ۔ سید نا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم قیامت کے دن آپ کی شفاعت کی سعادت سب سے زیادہ کون شخص حاصل کرے گا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اے ابوہریرہ میرا خیال تھا کہ کہ تم سے...
  3. ابو عکاشہ

    اہلِ بدعت کے ساتھ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین اور آئمہ کا طرزِ عمل

    اہلِ بدعت کے ساتھ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین اور آئمہ کا طرزِ عمل 1 ۔ ابو داؤد اور ترمذی نے مجاہد رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے کہ میں عبداللہ بن عمررضی اللہ عنھما کے ساتھ ایک مسجد میں گیا۔ وہاں اذان ہو چکی تھی۔ ابھی ہم نماز کا ارادہ کر ہی رہے تھے کہ مؤذن نے الصلوٰۃ الصلوٰۃ کے الفاظ سے تثویب...
  4. ابو عکاشہ

    سيدنا جعفر بن ابی طالب رضي اللہ عنہ

    جلیل القدر صحابی ، مبلغ اسلام اور عظیم جرنیل ذوالجناحین سیدنا جعفر طیار رضی اللہ عنہ کا ذکر خیر 1 ۔ سيدنا جعفر رضي اللہ عنہ کي دربارِ حبش ميں اسلام پر تقرير مسلمانوں نے نجاشي سے گفتگو کے ليے اپني طرف سے سيدنا جعفر رضی اللہ عنہ کو منتخب کيا، انہوں نے اس طرح تقرير کي :بادشاہ سلامت ! ہماري قوم...
  5. ابو عکاشہ

    نعمت سماعت کی قدر کریں

    نعمت سماعت اللہ مالک الملک کے ہم پر اتنے زیادہ احسانات اور انعام ہیں کہ اُن کا شمار کرنا چاہیں تو شمار بھی نہیں کیا جاسکتا، انہیں انعامات میں ایک نعمت سننے کی نعمت ہے ایمان والے اس نعمت کا استعمال کیسے کرتے ہیں ؟ الَّذِينَ يَسْتَمِعُونَ الْقَوْلَ فَيَتَّبِعُونَ أَحْسَنَهُ أُولَـٰئِكَ...
  6. ابو عکاشہ

    اذان کے بعد کی دعائیں اور اذکار

    1 ۔ سیدنا عمر بن خطاب رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا: " جب مؤذن اللہ اكبر اللہ اكبر كہے تو تم بھی اللہ اكبر اللہ اكبر كہو، پھر مؤذن كے اشھد ان لا الہ الا اللہ كہنے پر تم بھى اشھد ان لا الہ الا اللہ كہو، پھر وہ اشھد ان محمدا رسول اللہ كہے تو تم بھى اشھد...
  7. ابو عکاشہ

    میں قرآن کریم میں کہاں ہوں ؟

    میں قرآن کریم میں کہاں ہوں ؟ حافظ محمد بن نصرالمروزي رحمہ اللہ نے جزء قيام الليل میں احنف بن قيس رحمہ اللہ کا واقعہ نقل کیا ہے جو کہ تابعين میں سے ہیں ایک دن ان کے سامنے یہ آیت پڑھی گئی : لَقَدْ أَنزَلْنَا إِلَيْكُمْ كِتَابًا فِيهِ ذِكْرُكُمْ أَفَلَا تَعْقِلُونَ (سورة الانبياء 10) (لوگو)...
  8. ابو عکاشہ

    کسی بھی نیکی کو حقیر نہ جانو

    کسی بھی نیکی کو حقیر نہ جانو نجانے مالک کو کون سی ادا پسند آجائے 1 ۔ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِالْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ قَالَ: سَمِعْتُ رِبْعِيَّ بْنَ حِرَاشٍ يُحَدِّثُ، عَنْ حُذَيْفَةَ، عَنِ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّ رَجُلا مَاتَ،...
  9. ابو عکاشہ

    طالب دنیا اور طالب آخرت

    طالب دنیا اور طالب آخرت 1 ۔ مَّن كَانَ يُرِيدُ الْعَاجِلَةَ عَجَّلْنَا لَهُ فِيهَا مَا نَشَاءُ لِمَن نُّرِيدُ ثُمَّ جَعَلْنَا لَهُ جَهَنَّمَ يَصْلَاهَا مَذْمُومًا مَّدْحُورًا ﴿١٨﴾ جس کا اراده صرف اس جلدی والی دنیا (فوری فائده) کا ہی ہو اسے ہم یہاں جس قدر جس کے لئے چاہیں سردست دیتے ہیں بالآخر اس...
  10. ابو عکاشہ

    ایک دن آئے گا یہ چابی میرے ہاتھ میں ہوگی جسے چاہوں گا دوں گا

    آفریدی بھائی ! آپ کی بیان کردہ بات ٹھیک ہے لیکن ایک وضاحت کردوں سیدنا عثمان بن طلحہ ، سیدنا عمرو بن العاص اور سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنھم نے اکھٹے اسلام قبول کیا تھا اور یہ فتح مکہ سے پہلے کی بات ہے اور آپ علیہ الصلاۃ والسلام نے صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین سے فرمایا تھا کہ مکہ نے اپنے...
  11. ابو عکاشہ

    ایک دن آئے گا یہ چابی میرے ہاتھ میں ہوگی جسے چاہوں گا دوں گا

    ایک دن آئے گا یہ چابی میرے ہاتھ میں ہوگی جسے چاہوں گا دوں گا إِنَّ اللَّـهَ يَأْمُرُكُمْ أَن تُؤَدُّوا الْأَمَانَاتِ إِلَىٰ أَهْلِهَا وَإِذَا حَكَمْتُم بَيْنَ النَّاسِ أَن تَحْكُمُوا بِالْعَدْلِ ۚ إِنَّ اللَّـهَ نِعِمَّا يَعِظُكُم بِهِ ۗ إِنَّ اللَّـهَ كَانَ سَمِيعًا بَصِيرًا ﴿٥٨﴾ اللہ تعالیٰ...
  12. ابو عکاشہ

    علم ، علماء کے ساتھ ہی چلا جائے گا

    علم ، علماء کے ساتھ ہی چلا جائے گا 1 ۔ سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما نے نقل کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ اللہ علم کو اس طرح نہیں اٹھا لے گا کہ اس کو بندوں سے چھین لے۔ بلکہ وہ (پختہ کار) علماء کو موت دے کر علم کو اٹھائے...
  13. ابو عکاشہ

    ہماری دعوت

    من كان يرغب في النجاة فما له غير اتباع المصطفى فيما أتى جو نجات چاہتا ہے اسے اس چیز کی ہی پیروی اور اتباع کرنی پڑے گی جو مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم لیکر آئے ہیں ذاك السبيل المستقيم وغيره سبل الضلالة والغواية والردى یہی سیدھی راہ اور صراط مستقیم ہے اور اس کے علاوہ باقی سب گمراہی کے ، ٹیڑھے...
  14. ابو عکاشہ

    حفاظت زبان کے دس عظیم فوائد

    زبان کی حفاظت کے فوائد 1- نجات قال صلى الله عليه وسلم ))من صمت نجا (( صحيح الترمذي سیدناعبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنھما سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص خاموش رہا اس نے نجات پائی۔ علامہ البانی رحمہ اللہ نے اسے صحیح کہا ہے 2- جنت کی ضمانت قال...
  15. ابو عکاشہ

    نیک والدین ، صالح اولاد اور جنت کا ساتھ

    نیک والدین ، صالح اولاد اور جنت کا ساتھ نیک والدین : وَأَمَّا الْجِدَارُ فَكَانَ لِغُلَامَيْنِ يَتِيمَيْنِ فِي الْمَدِينَةِ وَكَانَ تَحْتَهُ كَنزٌ لَّهُمَا وَكَانَ أَبُوهُمَا صَالِحًا فَأَرَادَ رَبُّكَ أَن يَبْلُغَا أَشُدَّهُمَا وَيَسْتَخْرِجَا كَنزَهُمَا رَحْمَةً مِّن رَّبِّكَ ۚ وَمَا...
  16. ابو عکاشہ

    سیدنا عمیر بن وھب رضی اللہ عنہ و ارضاہ کے ایمان لانے کا قصہ

    سیدنا عمیر بن وھب رضی اللہ عنہ و ارضاہ کے ایمان لانے کا قصہ سیدنا عروہ بن زبیر رضی اﷲ عنہ فرماتے ہیں ۔عمیر بن وہب غزوہ بدر کے چند ہی دنوں کے بعد صفوان بن امیہ کے ساتھ حطیم میں بیٹھے ہوئے تھے ۔ عمیر قریش کے انتہائی خبیث طینت انسانوں میں سے تھے اور انہوں نے رسول اﷲ ﷺ اور آپ کے ساتھیوں کو بیحد...
  17. ابو عکاشہ

    ترجمان القرآن سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنھما

    ترجمان القرآن سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنھما آپ کا نام عبداللہ (رضی اللہ عنہ)، ابوالعباس کنیت تھی۔ آپ کے والد کا نام سیدنا عباس رضی اللہ عنہ اور والدہ کا نام ام ‏الفضل لبابہ رضی اللہ عنہا تھا۔ آپ کا شجرہِ نسب یہ ہے۔ انہوں نے اپنی کم سنی اور نو عمری کے باوجود حصولِ علم کے ہر طریقے کو اختیار کیا...
  18. ابو عکاشہ

    اعمال ایسے کہ جہنم کی آگ چھو نہ سکے

    1 ۔ اخلاص اور یقین کے ساتھ شہادتین کی گواہی : سیدنا معاذرضی اللہ عنہ (ایک مرتبہ) آپ صلی اللہ کے ہمراہ آپ کی سواری پر آپ کے پیچھے سوار تھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا اے معاذ (رضی اللہ عنہ) انہوں نے عرض کیا لبیک یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) وسعدیک آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے...
  19. ابو عکاشہ

    اسلام اور اھل اسلام سے منافقین کا حسد اور ان کی نفرت

    اسلام اور اھل اسلام سے منافقین کا حسد اور ان کی نفرت منافقین بظاہر اسلام کا اعلان کرتے اور دم بھرتے ہیں ، لیکن اندورن خانہ یہ اھل اسلام سے بغض و عداوت رکھتے ہیں اور قریب ہے کہ اسلام اور مسلمانوں کے لیے ان کے دلوں میں جو حسد ، نفرت ، عداوت اور کینہ ہے اس سے ان کے دل پھٹ جائیں اللہ مالک الملک کا...
  20. ابو عکاشہ

    راستہ کے آداب

    راستہ کے آداب وَلَا تَمْشِ فِي الْأَرْضِ مَرَحًا ۖ إِنَّكَ لَن تَخْرِقَ الْأَرْضَ وَلَن تَبْلُغَ الْجِبَالَ طُولًا ﴿٣٧﴾ كُلُّ ذَٰلِكَ كَانَ سَيِّئُهُ عِندَ رَبِّكَ مَكْرُوهًا ﴿٣٨﴾ تم زمین پر اکڑ کر مت چلو نہ تو تم زمین کو پھاڑ سکتے ہو اور نہ ہی طولانی و درازی میں پہاڑوں کی بلندی کو سر کرسکتے...
Top