الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نبی ﷺ کے خطیب ،سیدنا ثابت بن قيس بن شماس رضی اللہ عنہ وارضاہ
1 ۔ خطیب رسول ﷺ
سیدنا ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ رسول اللہ اور اسلام کے خطیب تھے ، انصار میں یہ وہ شخص تھے جن کی بات چیت فصاحت وبلاغت سے پُر ہوتی تھی اور جو نثر کے مانے ہوئے ادیب وخطیب تھے جس سال نبی ﷺ کے پاس وفود آئے اور بنو تمیم کا وفد...
اپنے نفس اور اعمال کے شر سے پناہ مانگنے کا بیان !
اور یہ اس لیے ضروری ہے کہ شیطان ہماری رگوں میں خون کی طرح گردش کرتا ہے :
سنن ابو داؤد: کتاب: سنتوں کا بیان (باب: مشرکوں کی اولاد کا بیان)
4719 . قَالَ رَسُولُ اللَّهِ: >إِنَّ الشَّيْطَانَ يَجْرِي مِنِ ابْنِ آدَمَ مَجْرَى الدَّمِ<.
حکم : صحیح...
بظاہر ہلکے پھلکے لیکن نامئہ اعمال میں '' بھاری '' اعمال
1-
جامع الترمذي: أَبْوَابُ الْإِيمَانِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِيمَنْ يَمُوتُ وَهُوَ يَشْهَدُ أَنْ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ)
جامع ترمذی: كتاب: ایمان واسلام کے بیان میں (باب: موت کے وقت لا إلہ إلا اللہ کی گواہی دینے کی...
سیدنا عدي بن حاتم الطائي رضی الله عنه وارضاہ
1
صحيح البخاري: كِتَابُ المَنَاقِبِ (بَابُ عَلاَمَاتِ النُّبُوَّةِ فِي الإِسْلاَمِ)
صحیح بخاری: کتاب: فضیلتوں کے بیان میں (باب: رسول اللہ ﷺکےمعجزات یعنی نبوت کی نشانیوں کابیان)
3595 . حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْحَكَمِ أَخْبَرَنَا النَّضْرُ...
دینِ اسلام بہت پیارا اور خوبصورت دین ہے اور اللہ مالک الملک نے اپنے بندوں کو اجرو ثواب سے نوازنے اور انہیں نعمتوں بھری جنت کا وارث بنانے کے لیے بے شمار طریقے اور اعمال ، رسول مقبول ﷺ کی زبانی ہمیں بتائے ہیں
آج اللہ کی توفیق سے نبی ﷺ کی چند ایسی احادیث پیش کی جارہی ہیں جن میں حسن نیت پر اجروثواب...
اللہ نہیں اکتاتا، مگر تم اکتا جاؤ گے
1 ۔
أنَّ رجلًا جاء إلى رسولِ اللهِ صلَّى اللهُ عليه وسلَّم فقال يا رسولَ اللهِ !
أحَدُنا يُذْنِبُ قال يُكْتَبُ عليه
قال ثمَّ يستغفِرُ منه ويتوبُ قال يُغْفَرُ له ويتابُ عليه
قال فيعودُ فيُذْنِبُ قال فيُكْتَبُ عليه
قال ثمَّ يستغفِرُ منه ويتوبُ قال يُغْفَرُ...
7 ۔
مسند احمد میں ہے جب سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے والد سیدنا ابو قحافہ کو رسول اللہ ﷺ کے پاس فتح مکہ کے دن لایا گیا تو نبی ﷺ انہیں دیکھ کر فرمایا :
" لَوْ أَقْرَرْتَ الشَّيْخَ فِي بَيْتِهِ، لَأَتَيْنَاهُ (مسند احمد 160۔3)
’’اگر تم اس بزرگ کو اس کے گھر ہی میں رہنے دیتے تو ہم خود اس کے...
بڑے لوگوں ، بزرگوں کی تعظیم اور ان کے مرتبے کو نمایا ں کرنے کا بیان
1 ۔
سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَدَبِ (بَابٌ فِي تَنْزِيلِ النَّاسِ مَنَازِلَهُمْ)
سنن ابو داؤد: کتاب: آداب و اخلاق کا بیان (باب: ہر آدمی کے مقام و مرتبے کا خیال رکھنے کا بیان)
4843 . حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ...
سخت لعنت کا موجب بننے والے دو کام
صحيح مسلم: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابُ التَّيمُّنِ فِي الطُّهُورِ وَغَيْرِهِ)
صحیح مسلم: کتاب: پاکی کا بیان (باب: طہارت و پاکیزگی اور ( اس سے متعلق) دیگر امور کا دائیں طرف سے آغاز کرنا)
618 . حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، وَقُتَيْبَةُ، وَابْنُ حُجْرٍ،...
زمزم سے علاج
1 - قال عليه الصلاة والسلام في ماء زمزم:"إنها مباركة إنها طعام طعم‘[وشفاء سقم]"(مسلم وما بين المعكوفين عند البزار والبيهقي وإسناده صحيح)
رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :بلاشبہ زمزم بابرکت اورکھانے والے کے لیے کھانے کی حیثیت رکھتا ہے صحیح مسلم حدیث نمبر ( 2473 )
اورایک...
سیدنا سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
سیدنا سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ ایمان لانے سے پہلے سیدنا مصعب رضی اللہ عنہ کو مدینہ منورہ میں اسلام کی دعوت دینے سے باز رکھنے کے لیے ان کے پاس گئے
سیدنا اسعد بن زرارہ رضی اللہ عنہ نے سیدنا مُصعب رضی اللہ عنہ سے پہلے ہی سے کہہ دیا تھا کہ تمہارے پاس ایک...
1 ۔ عن عبد الله بن عمرو، قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم "كفى بالمرء إثما أن يضيع من يقوت ".
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”انسان کے گناہ گار ہونے کے لیے یہ (عمل) کافی ہے کہ جن کے رزق و اخراجات کا یہ ذمہ دار ہو، انہیں...
((استحييت مِن ربِّي))
مجھے اپنے رب سے حیاء آتی ہے
’’سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : (شبِ معراج) اللہ تعالیٰ نے میری امت پر پچاس نمازیں فرض کیں تو میں ان (نمازوں) کے ساتھ واپس آیا یہاں تک کہ میں موسیٰ علیہ السلام کے پاس سے گزرا تو انہوں...
إِنَّ الَّذِينَ يَتْلُونَ كِتَابَ اللَّـهِ وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ وَأَنفَقُوا مِمَّا رَزَقْنَاهُمْ سِرًّا وَعَلَانِيَةً يَرْجُونَ تِجَارَةً لَّن تَبُورَ ﴿٢٩﴾سورة فاطر
جو لوگ کتاب اللہ کی تلاوت کرتے ہیں اور نماز کی پابندی رکھتے ہیں اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے پوشیده اور علانیہ...