الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مفتی عبداللہ بھائی آپ کو شیخ عبدالرحمن عزیز کی عبارت سے یہ صاف معلوم ہو رہا ہو گا کہ بلا عذر ایسا کرنا بھی جائز ہے۔
رہ گئی بات شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی، تو وہ شیخ زبیر کے نزدیک ہی قابل قبول نہیں کیونکہ اس کے آخر میں ان کے دستخط موجود نہیں۔ لہذا اس کتاب کی کسی بھی عبارت کا ذمہ دار شیخ زبیر...
ہمارے علم کے مطابق ایران کی عوام جو کسی حد تک مجوسیت کے بھی پیروکار ہیں، سعودی عرب کو اپنا اصل دشمن تصور کرتے ہیں اور اسرائیل کو اپنا دشمن نہیں سمجھتے بلکہ اس سے اچھا تعلق قائم کرنا چاہتے ہیں۔
اس کتاب کو انٹرنیٹ پر پوسٹ نہیں کرنا چاہیے اور ہمارے شیوخ بھی اس بات سے متفق ہیں کہ ایسی کتب کو انٹرنیٹ پر نہیں دینا چاہیے۔
رانا بھائی آپ سے کیا گیا وعدہ ان شاء اللہ پورا ہو گا۔ لیکن آپ بھی اپنے وعدے کا خیال رکھئے گا۔
شاکر بھائی آپ کے قیمتی تاثرات کا شکریہ لیکن آپ بھی اسی انداز پر سوچ رہے ہیں جس طرح دوسرے سوچ رہے ہیں۔ عبداللہ بھائی نے ایک عمومی بات کی تھی۔ اب اس بات کو انفرادی طور پر منطبق کر کے شخصیات کا تقابل کرنا درست نہیں۔یہیں فورم کی دنیا میں ایک بار کسی نے اسی طرح کی بات کو اس انداز میں اچھالا کہ شیخ...
یہی باتیں میں بھی لکھنے والا تھا لیکن یہ سوچ کر نہ لکھا کہ میرے الفاظ کچھ سخت ہو جائیں گے جس سے بعض مردوں کو تکلیف شروع ہو جائے گی۔ خود تو کچھ کرنا نہیں ہوتام دوسروں کو بھی کچھ کرتے دیکھ نہیں سکتے!!!!
دوسروں پر بے جا تنقید کرنے والے یہ بتلائیں کہ انہوں نے خود آج تک کیا کیا ہے اور اس کی قرآن و...
١-مختصرا" یہ کہ انہوں نے نہ صرف خواتین کو قرآن و حدیث کی طرف لانے میں اہم کردار ادا کیا بلکہ روزمرہ زندگی میں اس کا انطباق کیسے کیا جائے، اس کو بھی آسان الفاظ میں بیان کیا ہے۔ باقی کا تمام قصہ مجہول ہے جس پر میں کوئی تبصرہ نہیں کر سکتا
٢-اس کے لیے آپ سوال و جواب سیکشن سے رجوع فرمائیں
٣- علم نہیں۔
عبداللہ بھائی آپ کی بات بجا ہے کہ خواتین میں ایسی عالمہ دین کی مثال ملنا مشکل ہے، بلکہ جس چیز کو انہوں نے فوکس کیا ہے، شاید موجودہ دور میں کسی مرد عالم دین نے بھی نہ کیا ہو!!!