الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بالکل تقلید کی دیواریں گرنے کے قریب ہیں۔ مسلک اہلحدیث کسی ٹھپے کا نام نہیں ہے بلکہ خالصتا" کتاب و سنت کی پیروی کرنے کا نام ہے اور الحمد للہ یہ شعور اب لوگوں میں بیدار ہو رہا ہے کہ حجروں میں بیٹھ کر لکھے گئے لغو مسائل کی دین میں کوئی گنجائش نہیں۔ اور جہاں تک گھمن کا تعلق ہے تو دیکھتے ہیں کہ وہ...
جی میری "بدگمانی" پر مہر تصدیق ثبت کرنے والی کئی مثالیں اسی محدث فورم پر موجود ہیں۔ محترم کے کئی تھریڈز اس بات کے شاہد ہیں۔ دعائے سجدہ تلاوت کے دفاع والا تھریڈ دیکھ لیں یا پھر سلسلہ دفاع حدیث میں محترم کی کرم فرمائیاں دیکھ لیں!
آپ ان محترم کو جتنے نام بھی بتلا دیں، انہوں نے فرق باطلہ کی آڑ میں کام ایک ہی جگہ کرنا ہے اور وہ بھی اہل حدیث کی دعوت اور باطل کے خلاف سینہ سپر لوگوں کے رد میں!!!!!!!
جی شیخ ابو جابر عبداللہ دامانوی حفظہ اللہ سے ہماری نہایت اچھی یادیں وابستہ ہیں اور بالخصوص اس کتاب سے ، جس دن یہ شائع ہوئی تھی۔ اس کا تذکرہ پھر کبھی ان شاء اللہ مناسب وقت آنے پر کیا جائے گا۔ لیکن یہاں ایک اہم بات گوش گزار کرتا چلوں کہ اس کتاب کا ان شاء اللہ تازہ ترین ایڈیشن اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔
کفایت اللہ بھائی، ملنگ کی داستان کافی پرانی ہے۔ یہ پال ٹاک پر معروف بھگوڑا ہے۔ ہمارے تو سامنے نہیں آتا۔ اور علم کے اعتبار سے بالکل صفر ہے۔ اس کی جہالت کی ایک مثال انٹرنیٹ پر موجود ہے جس میں اس نے دیوبندی مناظر انصر باجوہ کو طالب الرحمن شاہ حفظہ اللہ صاحب سے مناظرہ کرنے کے لیے پنجابی سٹیج ڈرامے...
ماشاء اللہ شاہد بھائی۔ آپ سے تو فون پر بھی گفتگو ہوتی رہتی ہے۔ یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ اب آپ اردو بھی لکھ سکتے ہیں۔ امید ہے کہ انٹرنیٹ کی دنیا میں آپ سے ہم بھرپور استفادہ کر سکیں گے۔
ان شاء اللہ
السلام علیکم۔
بھائی جان ایک انتہائی اہم خبر ہے کہ
"طاہر القادری، خادم دین متین یا افاک اثیم۔۔۔۔" مارکیٹ میں کافی عرصے کی آ چکی ہے اور سکیننگ کے مرحلے میں ہے۔ ان شاء اللہ اس ہفتے کے آخر تک دینِ خالص ڈاٹ نیٹ پر دستیاب ہو گی۔ اس کے علاوہ کئی اہم اور نادر کتب بھی آپ دینِ خالص ڈاٹ نیٹ سے ڈاؤنلوڈ...
یہ وہی استاد تو نہیں جن پر کسی نے ہلاکت کا جادو کروایا تھا اور وہ سالہا سال سے اسے برداشت کرتے آ رہے ہیں لیکن اب پھر کسی نے دوبارہ جادو کروایا تھا اور کافی شدید بھی؟ معلوم ہوا تھا کہ انہوں نے اپنا علاج بھی خود ہی کیا تھا لیکن سحر بھی بہت شدید تھا۔
اللہ تعالیٰ انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائے اور...
جزاکم اللہ خیرا کلیم حیدر بھائی۔ لیکن ایک بات بدستور موجود ہے کہ ان روایات پر الجھنیں ہیں۔ جب کہ میں حوالوں کے ساتھ ثابت کر چکا ہوں کہ وہاں کوئی الجھن موجود نہیں۔ اور اگر کہین تحقیق میں تفصیل نہیں تو وہ اس وجہ سے کہ تفسیر ابن کثیر کا یہ موضوع ہی نہیں۔ تفصیل ان کی دوسری کتب میں موجود ہے جن کی طرف...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ سے میں بذات خود مسائل دریافت کرتا ہوں۔آپ بہتر ہو گا کہ شیخ صاحب سے خود ہی اس مسئلے پر بات کر لیں۔ جہاں تک بات ہے شیخ کے الفاظ من و عن نقل کرنے کی تو اس کے لیے شیخ کی اجازت کی ضرورت ہے اور شیخ کا وقت اتنا قیمتی ہے کہ میں اس قسم کی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم ابو الحسن علوی بھائی
آپ نے جو اوپر تبصرہ فرمایا ہے وہ صرف آپکا زعم ہے جس کی آپ کے پاس کوئی دلیل نہیں ۔ اور کتاب کا اسلوب بیان بھی آپ کے ذکر کردہ الفاظ کی تائید نہیں کرتا۔ بلکہ آپ کے الفاظ اس بات پر دلالت کرتے ہیں کہ آپ صاحب تبصرہ کے "سہو" کو حیلوں سے...
محترم باطل شکن صاحب۔۔۔ مجھے یہ تو معلوم نہیں کہ آپ کا تعلق کس مکتبہ فکر سے ہے لیکن آپ کی اطلاع کے لیے عرض کر دوں کہ صحیح بات پر کسی کی حمایت و تعریف بری بات نہیں، ہاں اگر بات بھی غلط ہو اور پھر آپ اس پر دھونس جما کر کہیں کہ یہی ٹھیک ہے تو وہ شخصیت پرستی اور تقلید کہلاتی ہے۔ امید ہے کہ آپ میری...
چلیں آپ کی بات ہی مان لیتے ہیں کہ وہ کامران طاہر صاحب کے حوالے سے بات کر رہے ہیں لیکن اب اس کا حل کیا ہے؟ کیا صاحب تبصرہ تحقیق کو شیخ زبیر کی طرف موسوم کرنے کے بعد تحقیق کے حوالے سے اپنا تبصرہ ہٹائیں گے؟ کیونکہ وجہ ضعف تو شیخ زبیر پہلے ہی بیان کر چکے۔ اب ان روایات کا ذکر کرنا بنتا ہی نہیں۔...
شاکر بھائی آپ کی باتیں بجا لیکن میں نے صرف اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے اور لب و لہجہ ممکنہ حد تک نارمل رکھا ہے لیکن ذرا آپ کتاب کے تعارف پر نظر ڈالیے۔ آپ کو خود ہی معلوم ہو جائے گا شیخ زبیر حفظہ اللہ سے کتنی نانصافی کا مظاہرہ کیا گیا ہے اور پھر حقائق کو بھی مسخ کر دیا گیا ہے۔ اگر شیخ زبیر علی...