الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حال ہی میں ایک معروف دینی ویب سائیٹ پر ایک کتاب اپ لوڈ ہوئی ہے جو تفسیر ابن کثیر کے ترجمہ ، تخریج و تحقیق پر مبنی ہے۔ اس کتاب کی خصوصیت یہ ہے کہ اس کی تحقیق اسماء الرجال کے معروف امام فضیلۃالشیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ تعالیٰ نے فرمائی ہے۔ اور اس کتاب کو یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے...
جواب نمبر 1 ہنوز مکمل معلوم نہیں ہوتا کہ اگر علم و نصرت مراد نہیں تو کیا اس کے علاوہ ہے یا اس معیت میں علم و نصرت بھی شامل ہو سکتی ہے اگرچہ ہم اس کا ادراک نہ رکھتے ہوں؟
ابھی تک قارئین تک اس بحث کا نتیجہ سامنے نہیں آیا۔ میرا خیال ہے کہ اگر تین سوالات کے جوابات دے دئیے جائیں تو اختلاف واضح ہو جائے۔
1- اگر اللہ کی معیت سے مراد علم و نصرت ہے تو کیا صرف علم و نصرت ہی مراد ہے یا اس کے علاوہ بھی معیت ہو سکتی ہے جیسے اللہ کی شان کے لائق ہے؟
2- اگر اللہ کی معیت سے...
احباب کے لیے چند مفید ویب سائیٹس پیش خدمت ہیں جن کی اہم خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں
1- یونیکوڈ مواد کی فراہمی اور بذریعہ سرچ انجن تلاش کی سہولت
2-نادر پی ڈی ایف اور یونیکوڈ کتب کی فراہمی
3-نادر اور جدید ترین تحقیقی مقالات کو بروقت لوگوں تک پہنچانا
4- نادر اور اہم مجلات کی یونیکوڈ اور پی ڈی ایف...
اس حوالے سے میں اب تک سب سے مستند کتاب جس میں تخریج و تحقیق کا اہتمام کیا گیا ہے، پہلے ہی اس فورم پر شئیر کروا چکا ہوں۔
تحفۃ العروس از حافظ ندیم ظہیر حفظہ اللہ کا تعارف
میری معلومات کے مطابق مسند احمد کا ترجمہ و تخریج اور تحقیق بھی ہو چکی ہے۔ بلکہ پروف تک بھی۔ اور اس کو ایک سلفی مکتبہ ہی چھاپے گا۔ ابھی نام بوجہ زراداری نہین لے رہا۔ لیکن وہ دارالسلام نہیں ہے۔
شاکر بھائی اس کا بہترین آپشن یہ ہے کہ لوگ شیخ صاحب کے پاس جا کر بذات خود تحقیق کر لیں۔ باقی نواب صدیق حسن خان کی کتب میں کچھ باتیں ایسی ہیں جن کا شاید بہت سے علماء کو بھی معلوم نہ ہو۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی بھائی انہوں نے شروع کیا تھا لیکن میرے اندازے کے مطابق وہ نامکمل ہی رہ گیا تھا۔ خیر میں ان کے بیٹے سے معلوم کرنے کی کوشش کروں گا ان شاء اللہ
السلام علیکم بھائی جان۔ میری معلومات کے مطابق شیخ رحمہ اللہ کی وفات ہو چکی ہے۔ اس لیے اس تھریڈ کا عنوان بھی اسی اعتبار سے تبدیل ہو جانا چاہیے۔ امید ہے آپ اس تجویز پر غور فرمائیں گے۔
شاہد بھائی آپ کو خوش آمدید۔ پریشان نہ ہوا کریں۔ آپ کے خدشات کا ازالہ جلد ہی ہو جائے گا۔ ان شاء اللہ
ویسے آپ کی اوپر والی ساری بات کو میں اپنوں کا گلہ ہی سمجھ رہا ہوں۔ امید ہے آپ کے دل کا غبار نکل گیا ہو گا۔چلیں اب ہاتھوں میں ہاتھ دے کر دعوت و تبلیغ کی بسم اللہ کریں۔