الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
افضل کا معاملہ ایک علیحدہ بات ہے جس کو ہم بعد میں حل کرتے ہیں۔ ابھی موضوع پر رہا جائے کہ مسلمان ہونے کے لیے کیا اہل حدیث سے برات ضروری ہے؟ اگر ہاں تو ایک صحیح مسلمان اور اہل حدیث میں کیا فرق ہے؟؟؟
میں اپنی کم علمی کی بنا پر اس قابل تو نہیں کہ اس دقیق موضوع میں کچھ لکھنے کی جسارت کروں لیکن چند اہم نکات کی طرف توجہ دلانا چاہوں گا۔شاید بات کچھ بنتی نظر آئے۔
1- علوی صاحب اہل حدیث کو ایک فکر کا نام دیتے ہیں، اس فکر کو اپنانا ضروری ہے بے شک اپنے آپ کو اہل حدیث نہ کہلوائے۔
2-شاہد بھائی کا...
جلد 63، شمارہ نمبر 17، 29 اپريل 2011ء تا 05 مئي 2011ء
محبوبِ الٰہي
دعا کي اہميت وفضيلت (2) (حافظ احمد شاکر)
تفسير سورۃ الفاطر… (10) (مولانا ارشاد الحق اثري)
توفيق الباري (حافظ محمد اشرف سعيد)
روايت حديث کي شروط (ترجمہ: حافظ عطاء الرحمن علوي)
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کي سيرتِ طيبہ...
السلام علیکم۔ شاکر بھائی معاملہ صرف اتنا سا نہیں ہے۔ یہ بات آج کل بہت معروف ہے اور پھر ہوتا یوں ہے کہ تحریر اصل مصنف کی بجائے اس شخص کی تحریر کی حیثیت سے زیادہ معروف ہو جاتی ہے اور لوگ اصل مصنف پر سرقہ کا الزام تھوپ ڈالتے ہیں۔
السلام علیکم
انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ یہ شیخ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ کی تحریر ہے جو دین خالص پر 5 جنوری 2011 کو لگائی گئی تھی لیکن ابوتراب بھائی نے حوالہ دینا تو درکنار، مضمون کی تالیف ہی اپنے نام کر لی۔ کیسے کیسے چور پیدا ہو گئے ہیں جو ڈھٹائی کے ساتھ یہ عمل کرتے ہیں۔...