ام نور العين
رکن
- شمولیت
- جولائی 31، 2011
- پیغامات
- 67
- ری ایکشن اسکور
- 263
- پوائنٹ
- 71
برادر عبد اللہ نے مرد و عورت كا تقابل نہيں كيا تھا ـ لہذا ان كى بات كو تقابل نہ سمجھا جائے تو بہتر ہے۔ ليكن ميل شاونزم سے مذہبى حلقے بھی پاك نہيں ، ذرا عورت نظر آئى نہيں اور عورت عورت شروع ہو جاتى ہے۔اتنا بھی مبالغہ اچھا نہیں ہے اور خاص طور تو کمپیریزن سے تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے کیونکہ یہ مذہبی تعصب کو جنم دیتا ہے۔ پس علم و فضل کا تقابل تو انبیا میں بھی پسندیدہ نہیں ہے چہ جائیکہ کہ عورتوں اور مردوں کے علم میں شروع کر دیا جائے۔ (ابتسامہ)استاذہ علم کا ایسا ایک سمندر اور بحر ذخار ھے کہ اس دور میں ان کی مثال ملنا مشکل ھے
بر سبيل تذكرہ كوئى ايك پاكستانى مرد داعى بتائيے جس نے ايليٹ كلاس كو محترمہ فرحت كى طرح وسيع پيمانے پر متاثر كيا ہو؟؟؟
نرى رجوليت كوئى خوبى نہيں ۔ بقول متنبئ :
وما التأنيث لاسم الشمس عيب
ولا التذكير فخر للهلال