جناب وضاحت آپ نے نہیں فرمائی کہ ’’ چالیس دن باوضو رہے ‘‘ کا کیا مطلب ہے؟ ۔۔۔ حضور آپ چالیس دن کی بات کرتے ہیں یہاں تو سالوں بھر عشاء کے وضوء سے صبح کی نماز پڑھنے کے افسانے لکھے جاتے ہیں۔۔۔
خدارا خوف خدا پیدا کرو۔۔ کچھ سوج بوجھ پیدا کرو۔۔۔ اتنی بھی بےعقلی اور اندھا دھند اکابر پرستی بھلا ہوسکتی...