الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
✅امام مالک بن دینار نے فرمایا :
ہر اس ہم نشین کی صحبت ترک کردو جس کی ہم نشینی سے تمہیں کسی بھلائی کا علم نہ ہو.
الزهــد لإبــن أبـي عــاصــم 86
✅حضرت ابراهيم النخعی رحمه الله نے فرمایا :
آدمی جب کسی کے گھر میں جائے تو جہاں اسے بٹھایا جائے وہیں بیٹھ جائے.
کیونکہ صاحب خانہ کو اپنے گھر...
✅علامہ ابن رجب رحمہ الله نے فرمایا :
جس نے خوشحالی اور کشادگی کے وقت اللہ تعالٰی کے ساتھ تقوی کا معاملہ کیا...
تو اللہ تعالٰی تنگی اور مصیبت کے وقت اس کے ساتھ لطف و کرم کا معاملہ فرمائے گا.
جامع العلوم والحكم 1/ 474
✅علامہ حافظ ابن قيم رحمه الله نے فرمایا :
اگر قبروں کے پاس دعا کرنا، نماز پڑھنا اور تبرک حاصل کرنا فضیلت کا باعث ہوتا تو مہاجر اور انصار صحابہ اس قبر کے پاس یہ سب کچھ کرتے.
اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی قبر کی طرف اشارہ کیا.
إغاثة اللهفان 1/319
✅علامہ حافظ ابن قيم رحمه الله نے فرمایا :
علم پر فخر کرنا اللہ کے نزدیک مال پر فخر کرنے سے زیادہ برا ہے.
عدة الصابرين 197
✅علامہ حافظ ابن قيم رحمه الله نے فرمایا :
دعا میں درود شریف پڑھنے کی اہمیت نماز میں فاتحہ پڑھنے جیسی ہے.
جلاء الأفهام 448
✅سیدنا سلمان فارسی رضی الله عنہ نے فرمایا...
حضرت مالک بن دينار رحمہ اللہ نے فرمایا :
برا آدمی ہونے کے لئے یہ بات کافی ہے کہ وہ خود صالحین میں سے نہ ہو مگر صالحین کی برائیاں کرتا رہے.
شعب الايمان ، للبيهقي 316/6
جامع الکلم کے طرز پر بنایا گیا ایک بہت ہی جامع ایپ
جس میں ہر راوی پر کلک کرکے اس کے متعلق معلومات حاصل کر سکتے ہیں
ساتھ ہی تخریج
شروحات
اور شاملہ کی طرح حدیث نمبر کے ذریعہ ڈائریکٹ حدیث پر جایا جاسکتا ہے
اور بھی بہت کچھ ۔۔۔۔۔۔۔۔
آئی فون لنک...
✳شيخ الإسلام علامہ ابن تيميہ رحمہ اللہ نے فرمایا :
جو آدمی رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کی سنت کے نور سے منہ موڑے گا وہ لازما بدعت کے اندھیروں میں بهٹکتا رہے گا.
منهاج السنة النبوية 6/442
✅شيخ الإسلام علامہ ابن تيميہ رحمہ اللہ نے فرمایا :
جو آدمی رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کی سنت کے نور سے منہ موڑے گا وہ لازما بدعت کے اندھیروں میں بهٹکتا رہے گا.
منهاج السنة النبوية 6/442
✅علامہ حافظ ابن قيم رحمه الله نے فرمایا :
زہد یہ نہیں کہ آدمی دنیا کو ہاتھ نہ لگائے جبکہ دنیا اس کے دل میں آباد ہو...
بلکہ زہد یہ ہے کہ دنیا میں ہاتھ ہو مگر وہ دل میں آباد نہ ہو.
طريق الهجرتين 454
✅حضرت ابن عبدالبر رحمہ الله نے فرمایا :
امام شافعی رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کہ آدمی گھٹیا کب...