الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وہ زندیق ہیں!!!
امام ابو زرعہ الرازی فرماتے ہیں :
اگر کسی کو دیکھو کہ وہ صحابہ کرام میں سے کسی کی تنقیص کرتا ہے تو جان لو کہ وہ زندیق ہے ۔
وہ اس لئے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم اور قرآن ہمارے نزدیک حق ہے اور ہم تک قرآن کو پہنچانے والے یہی صحابہ کرام ہیں، تو یہ لوگ چاہتے ہیں کہ ہمارے...
براء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ایک جنازے میں شریک تھے تو آپ ﷺ ایک قبر کے کنارے پر بیٹھ گئے اور اتنا روئے کہ آپ ﷺ نے ( رو رو کر ) مٹی تر کردی پھر آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا : اے میرے بھائیو! اس وقت کی تیاری کرو ۔
(حسن، سنن ابن ماجہ: ۴۱۹۵)
میں بھی کئی دنوں سے اس مسئلہ ہو لیکر پریشان تھا
الحمد للہ @خضر حیات نے آسانی سے مسئلہ کو حل کردیا
اور ساتھ ہی تمام بھائیوں کا شکریہ جنہوں نے اس میں حصہ لیا ۔ ابتسامہ
جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء
عرض ناشر
امَام ابن تیمیہؒ
الوَصیَّۃ الصُّغریٰ
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ کی تجدیدی اور اصلاحی خدمات قیامت تک اُمّت اسلامیہ پر احسان رہیں گی۔ اور ان کی علمی، اصلاحی اور تجدیدی یادگاریں رہتی دنیا تک عوام و خواص کے لئے مشعلِ راہ بنی رہیں گی۔ زیر نظر رسالہ الوصیۃ الصغریٰ جو در اصل...
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
اہل حدیث انسائیکلوپیڈیا فارم
الحمدللہ انسائیکلو پیڈیا فارم اب گوگل پر دستیاب ھے.آپ دیئے ھوئے لنک کو کھولیں اور موبائل، کمپوٹر یا لیپ ٹاپ کسی پر بھی اسے پر کریں اور آخیر میں submit کا آپشن دبائیں, ان شاءاللہ یہ ھمارے ای میل پر پھونچ جائیگا.
✅جزاکم اللہ خیرا و...
شيخ الاسلام علامہ ابن تیمیہ رحمه الله نے فرمایا :
فتنوں کا ظہور اس وقت ہوتا ہے جب اللہ تعالی کے احکام کو ترک کردیا جاتا ہے.
اللہ تعالی حق اور صبر کا حکم دیا چنانچہ صبر اور حق ترک کرنے سے فتنے پیدا ہوتے ہیں.
الاستقامة 1/39
علامہ شيخ ابن عثيمين رحمہ اللہ نے لکھا :
جسے قلب سلیم عطا ہو اسے اللہ تعالٰی عجیب فراست بھی عطا کرتا ہے جس سے وہ چھپے اور پوشیدہ حرام کو بھی پہچان لیتا ہے.
اس کا دل حرام کاموں سے خود بخود نفرت کرنے لگتا ہے.
شَرحُ بُلوغِ المُرَام 33
علامہ ابن عثيمين رحمه الله نے فرمایا :
عمل کا سنت کے مطابق ہونا کثرت عمل سے زیادہ بہتر ہے.
اسی لئے اللہ نے فرمایا :
تاکہ وہ تمہیں آزمائے کہ کون تم میں سے بہتر عمل کرتا ہے.
یہ نہیں فرمایا کہ کون زیادہ عمل کرتا ہے.
صفة الصلاة 170
عبدالله بن عمرو رضى الله عنه نے فرمایا :
اگر اہل جہنم میں سے ایک آدمی کو دنیا لایا جائے تو اس کی بدبو اور بھیانک منظر کو دیکھ کر لوگوں کا کلیجہ پهٹ جائے.
الرقة والبكاء از ابن أبی الدنيا 104
----------------------
✅ علامہ حافظ ابن قیم رحمہ اللہ نے فرمایا :
ہم شیخ الاسلام علامہ ابن تیمیہ...
اردو تھیسارس مترادف الفاظ کا ذخیرہ
اردو لکھنے پڑھنے والوں کے لئے مترادف الفاظ کی ویب سائیٹ اور اس کا تعارف
آن لائن سرچ
http://urduthesaurus.com/index.php
اردو تھیسارس ایپ
https://play.google.com/store/apps/...er-global-all-co-prtnr-py-PartBadge-Mar2515-1
اردو تھیسارس کا BETA یا ’آزمائشی‘...
علامہ حافظ ابن عبد البر رحمہ اللہ نے فرمایا :
عالم بہرحال عالم کہلائے گا اگرچہ بعض چیزوں سے لا علم رہے.
اسی طرح جس طرح جاہل، جاہل ہی کہلائے گا اگرچہ بعض چیزوں کا علم اسے ہوجائے.
التمهيد 17/187
باب:2 توحید کے تمام تقاضوں کو پورا کرنے والا شخص بلا حساب جنت میں جائے گا (1)
اللہ تعالی کا ارشاد ہے :
(إِنَّ إِبْرَاهِيمَ كَانَ أُمَّۃ قَانِتًا لِلَّهِ حَنِيفًا وَلَمْ يَكُ مِنَ الْمُشْرِكِينَ (سورۃ النحل16: 120))
’’بے شک ابراہیم (علیہ السلام) لوگوں کے پیشوا، اللہ کے تابع فرمان اور یک سو تھے...
باب:1 توحید کی فضیلت اور اس سے گناہوں کے مٹنے کا بیان (1)
(الَّذِينَ آمَنُوا وَلَمْ يَلْبِسُوا إِيمَانَهُمْ بِظُلْمٍ أُولَئِكَ لَهُمُ الْأَمْنُ وَهُمْ مُهْتَدُونَ (سورۃ الأنعام6: 82))
’’جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے اپنے ایمان کو ظلم (شرک)سے آلودہ نہیں کیا، ان ہی کے لیے امن ہے اور وہی راہ...