• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدالرحیم رحمانی

    ان پیج سے متعلق تین سوال!رہنمائی کردیں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم آپ کا ان پیج کونسا ہے ؟ ان پیج 3 یا نورمل ان پیج رہا مسئلہ امیج بنانے کا تو آپ یہ سوفٹ ویئر ڈال لیں http://www.mediafire.com/download/ec0scxslb8xl1b4/E-PDF_Converter_and_Creator_Printer_v2.1.rar جو کہ ایک پرنٹر کی شکل میں ہے پرنٹ والے آپشن میں اس...
  2. عبدالرحیم رحمانی

    غایۃ المرید فی شرح کتاب التوحید، یونی کوڈ

    توحید تمام عبادات کی بنیاد ہے اللہ تعالی کا ارشاد ہے : (وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالإنْسَ إِلا لِيَعْبُدُونِ) (سورۃ الذاريات51 :56) “اور میں نے جنوں اور انسانوں کو محض اس لیے پیدا کیا ہے کہ وہ صرف بندگی کریں “۔ (1) اللہ تعالی نے فرمایا: (وَلَقَدْ بَعَثْنَا فِي كُلِّ أُمَّۃ رَسُولا أَنِ اعْبُدُوا...
  3. عبدالرحیم رحمانی

    غایۃ المرید فی شرح کتاب التوحید، یونی کوڈ

    اصل : شیخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب رحمہ اللہ شرح: صالح بن عبد العزيز بن محمد بن إبراہيم مقدمہ اور چند اہم اصطلاحات علماء کا اس بات پر اتفاق ہے کے اسلام میں توحید کے موضوع پر کتاب التوحید جیسی کوئی کتاب نہیں لکھی گئی۔ یہ کتاب توحید کی طرف دعوت دینے والی ہے۔ شیخ عبد الوہاب رحمہ اللہ نے اس...
  4. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    قلعه ابن قيم كهتے هیں : " اطاعت الله کا سب سے بڑا قلعه هے، جو اس میں داخل هو گیا وه دنیا و آخرت کی سزا سے بے خوف هونے والوں میں شامل هو گیا __ " ________________________ قال الإمام ابن القيم رحمه الله : « الطاعة : حصن الله الأعظم ؛ الذي مَن دخله كان من الآمنين من عقوبة الدنيا والآخرة »...
  5. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    علم اور اهل علم ابو درداء رضی اللہ عنہ کهتے هیں : " علم طلب كرو، نه کر سکو تو اهل علم سے محبت کرو، یه بهی نه کر سکو تو کم از کم اهل علم سے بغض تو نه رکهو ___________________ قال أبو الدرداء - رضي الله عنه - : « اطلبوا العلم فإن عجزتم فأحبّوا أهله ، فإن لم تحبّوهم ، فلا تبغضوهم » [ صفة ...
  6. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    ربوبیت کے دلائل ابن تیمیه کهتے هیں : " جس چیز کی معرفت کی ضرورت انسانوں کو زیاده هو الله اس کے اسباب بھی آسان کر دیتے هیں، جیسے جس چیز کی حاجت انسان کے بدن کو زیاده هو اس کو الله آسان فرما دیتے هیں، جیسا که هوا اور سانس کی ضرورت پانی سے زیاده تھی تو وه هر وقت سب کے لیے میسر هے، اور چونکه...
  7. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    علامہ حافظ ابن قيم لکھتے ہیں : نعمتیں تین قسم کی ہیں : - پہلی موجودہ جس کا علم بندے کو ہے. - دوسری متوقع جس کی بندے کو امید ہے - تیسری وہ جس میں بندہ زندگی گزار رہا ہے مگر اسے اس کا شعور نہیں. فوائد الفوائد 348 ═══════ ❁✿❁ ═══════ علامہ حافظ ابن قيم رحمہ الله نے فرمایا : ⬅️ قرآن مجید...
  8. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    ابن تیمیه فرماتے هیں : جو صرف رمضان میں گناه چهوڑنے کا عزم رکهتا هو وه مطلق تائب نهیں، بلکه رمضان میں ایک کام کو ترک کرنےوالا هے، هاں اس آدمی کا یه ترک اگر الله کے لیے، اس کے شعائر کی تعظیم کے لیے اور اس کے محارم سے بچنے کے لیے هوا تو اس کو اجر بهی دیا جائے گا، مگر یه نه تو ان میں سے جن کو توبه...
  9. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    علامہ ابن رجب رحمہ اللہ نے فرمایا : اللہ تعالٰی سے ڈرنے والا وہ نہیں جو آنکھوں کو موندهتا ہے اور آنسو بہاتا ہے. بلکہ ڈرنے والا وہ ہے جو قدرت رکھنے کے باوجود حرام کو ترک کردیتا ہے. رسائلُ ابن رجب 1/163
  10. عبدالرحیم رحمانی

    امام بخاری رحمہ اللہ اور صحیح بخاری کا مختصر تعارف

    بسم اللہ الرحمن الرحیم فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ المتوفی سن 1421ھ (سابق سنئیر رکن کبار علماء کمیٹی، سعودی عرب) ترجمہ: طارق علی بروہی مصدر: مصطلح الحديث صحیح بخاری اس کتاب کا نام مؤلف نے ’’الجامع الصحیح‘‘([1])رکھا ہے اور چھ لاکھ احادیث میں سے چن کر اس مجموعے کو تیار فرمایا۔ آپ...
  11. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    علامة بن عثیمین رحمہ الله نے فرمایا : لوگوں کو چاہئے کہ تراویح کی نماز کا اہتمام کریں اور خوش الحان قاریوں کے پیچھے نماز پڑھنے کی غرض سے ایک مسجد سے دوسری مسجد جانے میں وقت ضائع نہ کریں. مجموع فتاوى ورسائل 14/211
  12. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    شجرة الخلد فرمان ربانی ہے : ﴿ قالَ يا آدَمُ هَل أَدُلُّكَ عَلى شَجَرَةِ الخُلدِ ﴾ ابلیس نے کہا : اے آدم کیا بتاؤں تمہیں وہ درخت جس سے ابدی زندگی حاصل ہوتی ہے. ( طہ 120) علامہ حافظ ابن قيم رحمہ الله لکھتے ہیں : یہیں سے ابلیس کے چیلوں نے ہر حرام چیز کا خوشنما اور دلکش نام رکھنا سیکھا جو انسان...
  13. عبدالرحیم رحمانی

    رمضان کے آخری عشرے کی فضلیت اور اعتکاف کے احکام

    شیخ محمد بن صالح العثمیین رحمہ اللہ فرماتے ہیں: تمام تعریفیں اللہ تعالی کے لیے ہیں جو اپنی جلالت وبقاء ، عظمت وکبریائی اور لازوال عزت وشان میں متفرد ہے، واحد اور احد، رب وصمد ہے۔ ایسا مالک ہے کہ جو کسی کا محتاج نہيں۔ تمام اوہام سے بالاتر۔ ایسا عظیم وجلیل کہ جس کا ادراک عقول وافہام نہیں کرسکتے۔...
  14. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    امام ابن رجب رحمہ الله نے فرمایا : رمضان المبارک کے روزے رکھنا محض اللہ کی توفیق سے حاصل ہونے والی نعمت ہے. رمضان کے بعد پھر سے گناہوں سے آلودہ زندگی کی طرف لوٹ آنا اس نعمت کا کفران ہے. لطائف المعارف 258
  15. عبدالرحیم رحمانی

    کیا ماہ رمضان کی فضلیت کی وجہ سے گناہ کرلینے میں کوئی حرج نہیں؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ المتوفی سن 1421ھ (سابق سنئیر رکن کبار علماء کمیٹی، سعودی عرب) ترجمہ: طارق علی بروہی مصدر: مجموع فتاوى ورسائل ابن عثيمين (ج 20 / رقم 254 ) شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کہ جب کوئی روزے دار کسی معصیت کا مرتکب...
  16. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    علامہ ابن قدامہ رحمہ اللہ نے فرمایا : روزے کے تین درجے ہیں : عوام کا روزہ خواص کا روزہ خواص الخواص کا روزہ ● عوام کا روزہ یہ ہے کہ : پیٹ اور شرم گاہ روزہ رکھے. ● خواص کا روزہ یہ ہے کہ : نظر، زبان، ہاتھ، پیر، کان اور باقی اعضاء کا بھی روزہ ہو. ● خواص الخواص کا روزہ یہ ہے کہ : اعضاء...
  17. عبدالرحیم رحمانی

    رمضان المبارک میں سلف صالحین کا حال

    بسم اللہ الرحمن الرحیم مختلف علماء کرام ترجمہ: طارق علی بروہی مصدر: فتاوی رمضانیہ(الفوزان)، کیسٹ: إزالة الإلباس عما اشتبه في أذهان الناس (الربیع) سوال: سائل رمضان المبارک میں سلف صالحین کا حال دریافت کرتا ہے؟ جواب از شیخ ربیع بن ہادی المدخلی رحمہ اللہ: اس کے جواب میں میں یہ کہوں گا رسول کریم صلی...
  18. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    حضرت يحيى بن ابی كثير رحمہ الله نے فرمایا : آدمی حلال و طیب کهانوں سے رک کر روزہ رکھتا ہے.... مگر مردار کھاکر روزہ توڑ دیتا ہے. یعنی مسلمان بھائی کی غیبت. حلية الأولياء 3/69
  19. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    الله كےاس فرمان : "مجھے یاد کرو میں تمهیں یاد کروں گا اور میرا شکر کرو، میری ناشکری نه کرو " کے متعلق ربیع کهتے هیں : " جس نے الله کا ﺫکر کیا الله بھی اسے یاد رکھنے والے هیں، اور جس نے اس کا شکر کیا اس کو زائد دینے والے هیں، اور جو اس کی ناشکری کرے اس کو عﺫاب دینے والے هیں ___...
Top