الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے دونوں سوال ابھی تک قائم ہیں:
@رحمانی صاحب! حافظ زبیر علی زئی سے قطع نظر، آپ کے نزدیک یہ کتاب امام بخاری کی ہے یا نہیں؟
اب سند کو حسن یا صحیح کہنے سے اس سند کے راویوں کی توثیق لازم نہیں آتی، تو کیا تضعیف لازم آتی ہے؟
یاد رہے یہاں سند سے بحث ہے متن سے سے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بریلویوں سے کوئی علمی مباحثہ کرنا آسان کام نہیں! کیونکہ پہلے کوئی بریلوی تلاش کرنے پڑے گا جو علم کا حامل ہو، اور کسی بات کو سمجھنے کا فہم بھی رکھتا ہو!
میں یہ نہیں کہتا کہ ایسا کوئی نہیں ، لیکن بہت نادر ہیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@رحمانی صاحب! حافظ زبیر علی زئی سے قطع نظر، آپ کے نزدیک یہ کتاب امام بخاری کی ہے یا نہیں؟
اب سند کو حسن یا صحیح کہنے سے اس سند کے راویوں کی توثیق لازم نہیں آتی، تو کیا تضعیف لازم آتی ہے؟
یاد رہے یہاں سند سے بحث ہے متن سے سے نہیں، کیونکہ متن پر ''لغيره'' کا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ان کی ایک کتاب اور الفوائد کے نام سے ہے؛
الفوائد على أصول البزدوي - حميد الدين علي بن محمد بن علي الضرير الرامشي البخاري
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
امیر حمیدالدین اور ان کی کتاب فوائد کا تو معلوم نہیں ، لیکن یہاں جو بات کہی گئی ہے کہ :
''قرآن کریم کے منکر کافر قرار دیا جائے گا ،حدیث قدسی کے منکر کو نہیں''
یہ بات محل نظر ہے!
کہ قرآن بھی وحی ہے اور حدیث بھی وحی ہے! اور وحی کا منکر کافر ہے!خواہ وہ وحی قرآن کی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کو خوش آمدید کہتے ہوئے یہ بھی بتلاتا چلوں کہ بہتر ہے آپ ہی پروفائل میں لگی تصویر تبدیل کردیں! کیون کہ انسانکی تصویر ہونے کے باعث انتظامیہ کہ جانب سے ڈلیٹ کر دی جائے گی!
اب تک ڈلیٹ نہ ہونے کا سبب انتظامیہ کی مصروفیت ہی ہو سکتی ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اب جب آپ نے مان لیا ہے تو اس پر قائم رہیں!
جس نے معاہدہ کیاہے، وہی اس معاہدہ کو فسخ کرنے کا اعلان کرکے گا!
جب تک ایسا نہیں ہوتا، معاہد ہ اور معاہد کی حیثیت برقرار رہے گی!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کیا یہ کوئی نوزائدہ مسئلہ ہے؟ آج سے قبل یعنی دور نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں پاؤں نہیں تھے یا قبلہ نہیں تھا؟
نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں بھی یہی قبلہ تھا، اور ان مقدس ہستوں کے پاؤں بھی تھے!
جب انہوں نے اسے بے ادبی شمار...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کا سوال واضح نہیں! سمجھ یہ آیا ہے کہ آیا جس تشہد میں اہل الحدیث تورک کرتے ہیں، کیا اس تشہد میں تورک کے علاوہ کوئی اور طریقہ احادیث سے ثابت ہے!
تو اس کا جواب یہ ہے کہ میرے علم تک تو اس تشہد میں تورک کے علاوہ کوئی اور طریقہ صحیح احادیث سے نبی صلی اللہ علیہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہاں اشکال پیدا ہوا ہے،
آپ اسے مفصل بیان کیجیئے تا کہ ہمارے اشکال رفعہ ہو سکیں، آپ کے بیان کے بعد اس پر اشکال بھی بیان کریں گے!
یہ کام آپ نے خود ہی کر کے ہمیں یہاں بیان کرنا ہوگا! اب یہ کام ہم نے کرنا ہے تو آپ کی سیرچ و تحقیق کس دن کام آئے گی!