• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ٹھیک ہے @محمد افضل رضوی صاحب! آپ @Raza Asqalani صاحب کو مطلع کر دیجئے گا، اگر آپ کا ان سے کہیں رابطہ ہو!
  2. ابن داود

    فضائل اعمال میں ضعیف احادیث

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! علم کا سوال کب کیا ہے بھائی؟ ہاں یہ ضرور ہے کہ یونیکوڈ میں لکھنا لازم ہے! صرف اسکین صفحت پر قناعت کرنا عموماً ممنوع ہے! اللہ آپ کو جزاء خیر دے! ان دونوں کی رائے اور اوپر بیان کردہ ائمہ کی رائے میں اتفاق ہے!
  3. ابن داود

    فضائل اعمال میں ضعیف احادیث

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھائی جان آپ تو خفا ہو گئے! ہم نے تو یہ عرض کیا ہے کہ آپ صرف اسکین صفحہ لگانے پر قناعت نہ کریں، اسے دم تحریر میں بھی لائیں! یعنی کہ جو عبارت آپ پیش کرنا چاہتے ہیں اسے یونیکوڈ میں تحریر فرمائیں! اور اگر اس پر آپ کوئی نکتہ بیان کرنا چاہتے ہیں تو اسے بیان فرمادیں...
  4. ابن داود

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @محمد افضل رضوی صاحب! ہم منتظر ہیں!
  5. ابن داود

    فضائل اعمال میں ضعیف احادیث

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @محمد افضل رضوی صاحب! ان اسکین صفحات کی جس عبارت سے آپ کا مدعا ہے اس عبارت کو دم تحریر میں لائیں ، اور اس پر اپنا مدعا بیان بھی فرمائیں! نیز یہ بھی بتلا دیں کہ آپ ''فضائل اعمال'' کسے سمجھتے ہیں؟
  6. ابن داود

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھائیوں سے گذارش ہے کہ ''بعض الناس'' کی خوش فہمیوں کو ابھی موضوع بحث نہ بنایا جائے! @محمد افضل رضوی اور @Raza Asqalani کی جانب سے ہماری تجویز پر جواب کا انتظار کرتے ہیں!
  7. ابن داود

    لیکن واقعی تناض ہو بھی، اگر پڑھنے والے کی فہم کا نقص ہو تو وہ تناقض نہیں ہوگا!

    لیکن واقعی تناض ہو بھی، اگر پڑھنے والے کی فہم کا نقص ہو تو وہ تناقض نہیں ہوگا!
  8. ابن داود

    بالکل تناقض ہونا ایک عیب ہے، اس عیب کا بیان بھی کیا جانا چاہئے، لیکن کسی بات کو اگر کوئی خد...

    بالکل تناقض ہونا ایک عیب ہے، اس عیب کا بیان بھی کیا جانا چاہئے، لیکن کسی بات کو اگر کوئی خد تبدیل کر کے رجوع کر ے تو وہ تناقض نہیں ہوتا،
  9. ابن داود

    قیاس حجت نہیں بلکہ گمراہی (یعنی بدعت ) ہے !

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ تھریڈ تو میں نے ابھی دیکھا ہے! @راشد محمود صاحب آپ اپنا کچھ تعارف کروانا پسند کریں گے! ذاتی نہیں، بلکہ علمی و مسلکی تعارف!
  10. ابن داود

    جمعہ کے دن ایک دفعہ ہی اذان کہی جائے گی ، جب امام منبر پر بیٹھ جائے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! راشد محمود صاحب نے اس حدیث کا درج ذیل ترجمہ نقل کیا ہے: اس پر مزید تعلیق یہ لگائی ہے کہ: نیلے ملون الفاظ میں جس سنت کا بیان ہے اس پر کوئی اختلاف نہیں، اختلاف اس سنت پر ہے جو سرخ ملون ہیں؛ یعنی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کا لازم ہونا تو متفقہ ہے! اس کے...
  11. ابن داود

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! عدیل سلفی بھائی! ذرا انتظار کرتے ہیں دیکھتے ہیں صاحب کیا فرماتے ہیں، ہماری تجویز سے متعلق!
  12. ابن داود

    شیخ محمد صبحی حسن حلاق رحمہ اللہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! إنا لله وإنا إليه راجعون اللہ تعالیٰ شیخ کو اپنی رحمت کے کے سائے تلے اعلیٰ مقام سے نوازے!
  13. ابن داود

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اب یہ بتایئے کہ ابن حجر العسقلانی رحمہ اللہ نے صحیح بخاری کی کس مرفوع مسند حدیث کو اس بنا ء پر ضعیف قرار دیا ہے؟
  14. ابن داود

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ارے میاں! آپ ڈرنے ڈرانے کی بات ہم سے نہ کیا کریں! آپ چاہیں تو آڈیو مناظرہ بھی کرلیں گے آپ کے ساتھ! اب دیکھیں! ابھی تو ابتدا بھی نہیں ہوئی! اور آپ کا اندر باہر آگیا! عمر سلفی بھائی نے درست فرمایا تھا کہ، گفتگو کے لئے ضروری تہذیب کی صفت بھی نادر ہے! میاں جی! ہم...
  15. ابن داود

    مہر میں فجر نماز پڑھنے کا مطالبہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شیوخ کے بعد ایک نکتہ بیان کرنے کی جسارت کرتا ہوں، کہ مہر وہ شے ہو سکتی ہے جو شوہر کی طرف سے بیوی کو دی جائے! مگر یہاں بیوی کو کچھ نہیں مل رہا! تو اسے مہر کیسے سمجھا جا سکتا ہے!
  16. ابن داود

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کسی بھی انسان میں تناقض ہونا بعید نہیں!

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کسی بھی انسان میں تناقض ہونا بعید نہیں!
  17. ابن داود

    تعارف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہم آپ کو فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں!
  18. ابن داود

    علماء کون ہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں ایک بار بھارت آیا ہوں، جب 5 سال کا تھا، ہوش سنبھالے بعد تو میرا کبھی شوق نہیں تھا کہ بھارت جاؤں! لیکن اب سوچتا ہوں کہ کبھی بھارت جاؤں اور کچھ شیوخ اور آپ بھائیوں سے سے ملاقات کروں، جیسے شیخ کفایت اللہ ، شیخ ابو زید ضمیر وغیرہ!
  19. ابن داود

    جامعہ حفصہ کی طالبات کو بچانے کے لئے اقدامات ضروری ہو گئے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شکر ہےکہ پہلے 10000 ، پھر 3000 اوربچیوں کے قتل کا مدعا تھا اب یہ کم ہو کر 600 بچیوں تک تو آیا! ویسے ثبوت اور رپورٹ تو صرف ایک ہی خاتون کی ہے! اس مسئلہ کا حل پہلے بھی یہی تھا اور اب بھی یہی ہے کہ ان مولانا عبد العزیز کو کسی مدرسہ و مسجد کی کوئی ذمہ داری نہ دی...
  20. ابن داود

    کیا جزء رفع الیدین اور جزء القراءة امام بخاری رح کی کتاب نہیں ہے؟ ایک اعتراض اور اس کا جائزہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جی بالکل ہوتی ہے! اب ان دو سوالوں کا جواب دیں؛ @رحمانی صاحب! حافظ زبیر علی زئی سے قطع نظر، آپ کے نزدیک یہ کتاب امام بخاری کی ہے یا نہیں؟ اب سند کو حسن یا صحیح کہنے سے اس سند کے راویوں کی توثیق لازم نہیں آتی، تو کیا تضعیف لازم آتی ہے؟ یاد رہے یہاں سند سے بحث...
Top