• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    کیا کوئی تبلیغی ، دیوبندی ، بریلوی مجھےبتا سکتا ہے کہ لفظ (غیر مقلد) کا کیا مطلب ہوتا ہے ؟؟؟

    برادرم @محمد عامر یونس السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیسے مزاج ہیں۔ امید ہیں خیریت سے ہوں گے۔ اگر برا نہ مانیں تو آپ کو ایک مشورہ دینا چاہوں گا۔ بحث مباحثہ، مناظرہ اور مکالمہ آپ کی شخصیت کے ”شایانِ شان“ نہیں ہے ۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ آپ ان امور سے دور بہت دور رہیں۔ آپ زیادہ سے زیادہ یہ...
  2. یوسف ثانی

    پیغام سالانہ تقریب2015 ... سال بھر بہترین کارکردگی پر انعام

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو کلیم بھائی.
  3. یوسف ثانی

    جواس کتاب کو ترجمعہ کے ساتھ سمجھ کر پڑھے گا ----------- !!!

    برادرم کشمیر خان کی اب تک کی گفتگو سے پتہ چلتا ہے کہ گو انہیں عربی زبان نہیں آتی اس کے باوجود وہ قرآن کو بغیر ترجمہ کے بھی ”سمجھ“ کر پڑھ لیتے ہیں۔ چونکہ عربی زبان کے اعراب سمیت تمام حروف اردو زبان میں بھی موجود ہیں، اس لئے کشمیر خان جیسے کسی ”اردو دان“ کے لئے قرآن کو ”سمجھ“ کر پڑھنا کون سا مشکل...
  4. یوسف ثانی

    جشن میلاد اور حکومت کی ذمہ داری !

    دینی طور پر۔ ۔ ۔ دینی اعتبار سے آپ نے کہا کہ فورم پر طعن موجود ہے، حوالہ نہ مانگنا۔ ہم نے آپ کی بات مان لی۔ پھر بھی اعتراض کر رہے ہیں۔ آپ ایسا کریں اپنا نام ”اعتراض خان“ رکھ لیں۔ ہاہاہاہا (مذاقاً لکھا ہے، اس پر بھی ”اعتراض“ نہ کر بیٹھنا)
  5. یوسف ثانی

    جشن میلاد اور حکومت کی ذمہ داری !

    میں حوالہ نہیں مانگتا اور آپ کی بات تسلیم کرتا ہوں۔ اب جو ”لعن طعن“ کرتا ہے، وہی اس کا جواب دے۔ میں نے کبھی ایسا نہیں کیا۔ ویسے مقلدین، غیر مقلدین یا کسی بھی مسلک پر تنقید یا لعن طعن کا مقصد تو واضح ہوتا ہے۔ ایسا کرنے والے کے نزدیک زیر بحث گروپ ”غلط یا ناقص“ ہوتا ہے اور وہ اپنی تنقید کے ذریعہ...
  6. یوسف ثانی

    قرآن کریم پر اعراب لگانا بدعت ہے ؟

    لگتا ہے کہ آپ علم لسانیات میں بالکل ہی کورے ہیں۔ عربی کی طرح اردو زبان میں بھی اعراب ”موجود ہوتے“ ہیں۔ خواہ انہیں لکھا جائے یا نہ لکھا جائے۔ الفاظ کے صحیح تلفظ کے ساتھ ادائیگی کے لئے ”اعراب کا لکھا ہونا“ اہل زبان کے لئے ضروری نہیں ہوتا، البتہ غیر اہل زبان کے لئے یہ بہت حد تک ”ناگزیر“ بھی ہوتا...
  7. یوسف ثانی

    جشن میلاد اور حکومت کی ذمہ داری !

    دنیا کا سب سے آسان کام یہی ہے، جو آپ کر رہے ہیں۔ اگر ایسا ہو، اگر ویسا ہو۔ آپ کسی اور کی نہیں صرف اپنی فکر کیجئے۔ آپ کو اپنی قبر میں جاکر اپنا حساب دینا ہے، کسی اور کا نہیں۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ بحیثیت مسلم آپ نے قرآن اور حدیث کا مطلوبہ علم حاصل کرلیا ہے تو یہ بات آپ کے لئے اچھی خبر ہے۔ اور اگر...
  8. یوسف ثانی

    جشن عید میلاد النبی پے ایک فرضی مکالمہ

    اسی فورم میں مکالمہ کا سیکشن بھی موجود ہے۔ اگر آپ قرآن و حدیث کی روشنی میں کسی بھی ”ایشو“ پر مکالمہ کرنا چاہتے ہیں اور ”مکالمہ کے آداب“ سے واقف ہیں تو بسم اللہ کیجئے ۔ یہاں ایسے اہل علم موجود ہیں جو آپ کے سوالوں کا جواب دے سکتے ہیں۔ مگر بحث اور مکالمہ کا بنیادی قرینہ ”ادب آداب“ ہے۔ اسے ہاتھ سے...
  9. یوسف ثانی

    جشن میلاد اور حکومت کی ذمہ داری !

    قرآن و حدیث میں کون سی بات موجود ہے اور کون سی بات موجود نہیں، یہ کون بتلائے گا؟ آپ؟ یا میں ؟ یا قرآن و حدیث پر عبور رکھنے والے علمائے کرام؟ بھائی میرے! قرآن اور حدیث کے علوم کے حصول پر زندگیاں کھپا دینے والے علمائے کرام ہی بتلاسکتے ہیں کہ کسی ایشو پر پورے قرآن اور مکمل ذخیرہ صحیح احادیث میں...
  10. یوسف ثانی

    نعرہ تکبیر لگانا اور سب کا اونچی آواز سے اللہ اکبر کہنا قرآن و حدیث سے ثابت نہیں:

    قرآن پاک کو ”سمجھ کر پڑھنے“ کا حکم قرآن و حدیث میں موجود ہے۔ اور یہ ہر مسلمان پر لازم ہے۔ قرآن و حدیث میں نماز پڑھنے کا ” مخصوص طریقہ“ تو بتلادیا گیا ہے۔ لیکن قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا کوئی مخصوص طریقہ نہیں بتلایا گیا ہے۔ آپ اپنی سہولت کے مطابق قرآن کو سمجھ سکتے ہیں جیسے: اگر آپ کو عربی نہیں آتی...
  11. یوسف ثانی

    جشن میلاد اور حکومت کی ذمہ داری !

    قتال صرف اور صرف قرآن و حدیث کے اصولوں کے مطابق کیا جاسکتا ہے۔ حکومت وقت سے قتال کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ قرآن و حدیث کے ماہر علمائے کرام کے فتاویٰ کی روشنی میں کیا جاتا ہے، قرآن و حدیث کی تعلیمات سے لاعلم کسی کشمیر خان کے کہنے پر نہیں۔
  12. یوسف ثانی

    نعرہ تکبیر لگانا اور سب کا اونچی آواز سے اللہ اکبر کہنا قرآن و حدیث سے ثابت نہیں:

    اگر تو کام کا تعلق ”دینی امور“ سے ہو اور اس کا ثبوت قرآن و حدیث سے نہ ملے تو ایسا کرنا ناجائز ہے ۔ جیسے یہی ”نعرہ تکبیر ۔ اللہ اکبر“ ۔ نماز، روزہ، حج، زکوٰۃ کی ادائیگی ۔ کسی مخصوص دن کوئی مخصوص کام کسی مخصوص طریقہ سے ”دینی“ سمجھ کر کرنا۔ جیسے شبِ برات کو چراغاں کرنا، محرم اور ربیع الاول کے...
  13. یوسف ثانی

    اس آیت میں "وجہ اللہ" سے کیا مراد ہے؟؟؟

    ایک ترجمہ یہ بھی ہے: مآخذ
  14. یوسف ثانی

    جنرل حمید گل کی نماز جنازہ ۔ عدم شرکت کرنے والے رہنما

    مدینہ یونیورسٹی کے پاکستانی طلبہ نے مسجد نبوی میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کی۔
  15. یوسف ثانی

    کسی اہل حدیث کو سلام کرنا کیسا ہے ؟؟ دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

    تا حال اس دھاگہ کو 60 ویوز مل چکے ہیں۔ قبل ازیں مجھے اس فتویٰ کا علم نہیں تھا۔ اب ہوگیا ہے کہ دیوبندی، اہل حدیث سے کتنی ”نفرت“ کرتے ہیں کہ انہیں سلام کرنا یا سلام کا جواب دین بھی ”جائز“ نہیں سمجھتے۔ اب اہل حدیث کا دیوبندیوں سے ”اظہار نفرت“ کا ”جواز“ بھی سمجھ میں آنے لگا ہے۔ اور یہ سب ”اس قسم“...
  16. یوسف ثانی

    جنرل حمید گل کی نماز جنازہ ۔ عدم شرکت کرنے والے رہنما

    جنرل حمید گل مرحوم کا عالم بالا سے شکوہ: مری نماز جنازہ پڑھی ہے ”فوجیوں“ نے مرے تھے ”جن“ کے لیے وہ رہے وضو کرتے (آتش)
  17. یوسف ثانی

    جنرل حمید گل مرحوم ۔ ایک عہد ساز شخصیت

    جنرل حمید گل:
  18. یوسف ثانی

    جنرل حمید گل کی نماز جنازہ ۔ عدم شرکت کرنے والے رہنما

    کرنل شجاع (ر) خانزادہ خودکش حملہ میں مارے گئے ۔ مارے جانے سے قبل ان کے ”کارنامے“ ملاحظہ کیجئے:
Top