• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    نیک اور اچھے غیر مسلم جنت میں جائیں گے یا جہنم میں؟

    صرف مسلمان ہی جنت میں کیوں جائیں گے ۔ از ڈاکٹر ذاکر نائیک https://www.facebook.com/iirc.madinah/videos/vb.679744172050475/1042290202462535/?type=2&theater
  2. یوسف ثانی

    صرف مسلمان ہی جنت میں کیوں جائیں گے ۔ از ڈاکٹر ذاکر نائیک

    https://www.facebook.com/iirc.madinah/videos/vb.679744172050475/1042290202462535/?type=2&theater
  3. یوسف ثانی

    تمباکونوشی

    سعودی عرب میں نشہ آور اشیاء کی خرید و فروخت اور استعمال پر سخت پابندی ہے۔ حتیٰ کہ جو گورے سعودیہ میں بسلسلہ ملازمت آتے ہیں، انہیں پہلا سبق یہی پڑھایا جاتا ہے کہ اس سرزمین پر الکحل پینا حرام ہے۔ حالانکہ شراب گوروں کی گھٹی میں پڑا ہے اور وہ پانی کم، شراب زیادہ پیتے ہیں۔ اس کے باوجود سعودی عرب میں...
  4. یوسف ثانی

    نیک اور اچھے غیر مسلم جنت میں جائیں گے یا جہنم میں؟

    کیا ابو طالب نیک اور اچھے کافر نہیں تھے؟ ======================== رسول ﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کے چچا ابوطالب زندگی بھر آپ صلی اﷲ علیہ وسلم کے لئے مصائب و آلام برداشت کرتے رہے مگر افسوس کہ نبی صلی اﷲ علیہ وسلم کی ہزاروں کوششوں کے باوجود ایمان نہ لائے. بخاری و مسلم کی روایت ہے کہ نبی صلی اﷲ علیہ وسلم...
  5. یوسف ثانی

    نیک اور اچھے غیر مسلم جنت میں جائیں گے یا جہنم میں؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ جزاک اللہ خیرا ابن داؤد بھائی! سب سے پہلے تو میں اللہ کے حضور ان تمام غلطیوں کی معافی مانگتا ہوں، جو اس مراسلہ میں میری کم علمی کی وجہ سے تحریر ہو گئی ہیں۔ آپ سے بھی درخواست ہے کہ میرے لئے دعا کیجئے۔ دوسری بات یہ سمجھ لیجئے کہ یہ کوئی باقاعدہ مضمون یا میری کوئی...
  6. یوسف ثانی

    تمباکونوشی

    آپ کو کسی نے غلط بتلایا ہے کہ تمباکو نوشی سے لازماً کینسر ہوتا ہے۔ ویسے کینسر تمباکو نوشی کے بغیر بھی ہوجاتا ہے۔ کسی چیز یا عمل کو حرام قرار دینے کے لئے اس قسم کی دلیلیں نہیں دی جاتیں۔
  7. یوسف ثانی

    تمباکونوشی

    تمباکو صحت کے لئے بلا شبہ نقصان دہ ہے۔ لیکن یہ زہر کی طرح نہیں ہے۔ صحت کے لئے نقصان دہ تو ”فاسٹ فوڈ“ اور کاربونیٹیڈ کولڈ ڈرنکس بھی ہیں۔ تمام طبی ماہرین اس پر متفق ہیں۔ تو کیا یہ دونوں اشیاء بھی حرام ہوں گی ؟ ”فضول خرچی“ ایک ”عمل“ کا نام ہے، کسی ”شئے“ کا نہیں۔ پھر جو خرچ آپ کے لئے فضول خرچی میں...
  8. یوسف ثانی

    نیک اور اچھے غیر مسلم جنت میں جائیں گے یا جہنم میں؟

    اللہ اچھے اور نیک غیر مسلموں کے ساتھ آخرت میں کیا سلوک کرے گا؟ کیا وہ انہیں داخل جنت کرے گا یا داخل جہنم ؟ یہ وہ سوال ہے جو ہم میں سے اکثر لوگ کرتے ہیں اور (اپنی ”اوقات“ دیکھے بغیر) محض اپنی ”خواہشات“ کے مطابق خود ہی اس کا جواب بھی دینے لگتے ہیں۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ اللہ کا ”ذاتی فعل“ ہے کہ...
  9. یوسف ثانی

    کفیل اور غیر ملکی ورکروں کے تعلقات، سعودی سکالر نے انتہائی متنازعہ فتویٰ دیدیا

    کیا سعودی علماء اس بارے میں سعودی حکومت سے کچھ نہیں کہتے؟ سعودی گھرانوں میں غیر ملکی مسلم اور غیر مسلم ملازماؤں کی بہتات ہے۔ اور اکثر ان کے ساتھ ظلم اور تشدد کے واقعات رپورٹ ہوتے رہتے ہیں۔
  10. یوسف ثانی

    کفیل اور غیر ملکی ورکروں کے تعلقات، سعودی سکالر نے انتہائی متنازعہ فتویٰ دیدیا

    چونکہ بات سعودیہ کے حوالہ سے ہورہی ہے تو کوئی اہل علم ایک ”کنفیوژن " دور کردے۔ کیا اسلام میں کسی غیر ملکی عورت (مسلم یا نان مسلم) کو اپنے ملک بلا کر بطور گھریلو ملازمہ رکھنا جائز ہے۔ جہاں وہ 24 گھنٹہ کسی غیر کے گھر میں رہے اور جہاں اس کا واسطہ گھر کے مردوں سے بھی پڑے بلکہ ان کی خدمت بھی کرنی...
  11. یوسف ثانی

    محمد زاہد بن فیض بھائی کے لئے دعا کی درخواست

    اللہ تعالی زاہد بھائی کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے!
  12. یوسف ثانی

    خلع اور طلاقِ ثلاثہ کے بعض احکام

    خلع کی مدت ایک حیض ہے یعنی: خلع اگر حالت حیض میں لیا گیا ہو تو عدت اگلے حیض کے اختتام تک کی مدت (جو تقریباً ایک ماہ ہوگی) کے مساوی ہوگی خلع اگر حالت طہر میں لیا گیا ہو تو عدت کی مدت اگلے حیض کے اختتام تک ہوگی۔ یہ مدت چند دنوں پر بھی محیط ہوسکتی ہے۔ نوٹ: جواب میں کمی بیشی کی صورت میں اہل علم سے...
  13. یوسف ثانی

    ★ دلچسپ بیان -◄ آج کے دور میں ہمیں کیسے پتہ چلےگا کہ کوئی بزرگ یا پیر الله کا ولی ہے؟

    سوال یہ ہے کہ ہمیں آج کے دور میں اللہ کے ولی کو بصورت بزرگ یا پیر تلاش کرنے کی ضرورت ہی کیا ہے ؟ کیا ہمارے لئے قرآن، صحیح احادیث، سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور سیرت صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم کافی نہیں ہیں ؟ ”سچے پیر“ کی تلاش انہیں ہوتی ہے جو اپنا دین و ایمان ایسے پیر کے حوالہ کرکے اس سے...
  14. یوسف ثانی

    اُم ثوبان بہن فوت ہوگئی ہیں

    اناللہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی ان کے تمام گناہوں کو معاف کر دے اور جنت میں اعلی مقام پر فائز کرے۔ آمین!
  15. یوسف ثانی

    جنرل حمید گل کی نماز جنازہ ۔ عدم شرکت کرنے والے رہنما

    فیس بک پر آج مجھے پہلی مرتبہ یہ وضاحت نظر آئی تو سوچا کہ اسے بھی شیئر کردوں۔
  16. یوسف ثانی

    اس سیکشن کا نام گرامر کی رو سے غلط ہے

    بہرام بھائی! ”آج“ اور ”کل“ وغیرہ بھی تو رات اور دن سے مرکب ہوتا ہے۔ مثلاً اگر ”آج“ یکم رمضان ہے تو اس ”آج والے یوم“ میں پہلے رات آئے گی پھر اس کے بعد دن آئے گا۔ یکم رمضان کے ایک ہی یوم (رات + دن) کے اندر اندر ”آج اور کل“ تو نہیں ہوسکتا نا کہ یکم رمضان کی رات کو ”آج“ اور آنے والے دن کو ”کل“ کہا...
  17. یوسف ثانی

    جیل میں قصر

    امید ہے اہل علم حضرات اس کا علمی جواب ضرور دیں گے۔ میری رائے میں: جب تک اسیر جیل میں ملزم کی حیثیت سے مقیم ہے اور اس کا وہاں قیام ”نامعلوم“ مدت کے لئے ہے، یعنی اسے ابھی عدالت سے سزا نہیں سنائی گئی، وہ نمازیں قصر کرے گا۔ بشرطیکہ اسے جس جیل میں رکھا گیا ہے، وہ اس کے گھر سے مطلوبہ شرعی فاصلہ پر...
  18. یوسف ثانی

    کیا کوئی تبلیغی ، دیوبندی ، بریلوی مجھےبتا سکتا ہے کہ لفظ (غیر مقلد) کا کیا مطلب ہوتا ہے ؟؟؟

    وعلیکم السلام میرے معصوم اور پیارے بھائی! آپ کا یہ مراسلہ بھی ”غیر متعلق“ ہے۔ میری ”نصیحت“ یہ تھی اور اب بھی ہے کہ آپ غیر ضروری بحث مباحثہ سے گریز کیجئے۔ اگر اپ نے اسے قبول کیا ہوتا تو یہ مراسلہ نہ آتا۔ یہ ایک علمی فورم ہے۔ اسے اس قسم کی ”بے فضول“ باتوں سے ”آلودہ“ نہ کیجئے۔ شکریہ
  19. یوسف ثانی

    کیا کوئی تبلیغی ، دیوبندی ، بریلوی مجھےبتا سکتا ہے کہ لفظ (غیر مقلد) کا کیا مطلب ہوتا ہے ؟؟؟

    @اسحاق سلفی صاحب کا شمار نہ صرف یہ کہ فورم کے اہل علم افراد میں ہوتا ہے، بلکہ ان کی ایک بڑی اور اہم خوبی یہ ہے کہ آپ پوچھے گئے سوالات کا فوری جواب عنایت کرتے ہیں، جو کسی بھی علمی فورم کی بنیادی ضرورت ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں اس خدمت کا اجر دے اور انہیں یہ خدمت انجام دیتے رہنے کی توفیق دے ۔ آمین...
Top