• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    ملحدوں کا مسجد حرم کے حادثے پر اعتراض کا جواب درکار ہے

    @ابن قدامہ برادر! السلام علیکم! آپ کو مندرجہ بالا مراسلوں کے ذریعہ ملحدین کے اعتراضات کے جوابات کے ضمن میں بات کرنے کو کچھ پوائنٹس ملے یا نہیں ؟؟؟ یا ہم نے محض وقت ضائع کیا ؟
  2. یوسف ثانی

    ملحدوں کا مسجد حرم کے حادثے پر اعتراض کا جواب درکار ہے

    جزاک اللہ خیرا یہ میرا موقف نہیں ہے اور نہ ہی میں ایسا سوچ سکتا ہوں۔
  3. یوسف ثانی

    ملحدوں کا مسجد حرم کے حادثے پر اعتراض کا جواب درکار ہے

    اے ایمان والو! تم ان کافروں کی طرح نہ ہو جاؤ جو اپنے ان بھائیوں کے بارے میں یہ کہتے ہیں جو (کہیں) سفر پر گئے ہوں یا جہاد کر رہے ہوں (اور وہاں مر جائیں) کہ اگر وہ ہمارے پاس ہوتے تو نہ مرتے اور نہ قتل کئے جاتے، تاکہ اللہ اس (گمان) کو ان کے دلوں میں حسرت بنائے رکھے اور اللہ ہی زندہ رکھتا اور مارتا...
  4. یوسف ثانی

    ملحدوں کا مسجد حرم کے حادثے پر اعتراض کا جواب درکار ہے

    جی بالکل درست فرمایا ـ لیکن میں نے “اگر“ بھی لکھا تھا، جس پر شاید آپ نے توجہ نہیں دی :)
  5. یوسف ثانی

    ملحدوں کا مسجد حرم کے حادثے پر اعتراض کا جواب درکار ہے

    ایک ملحد (یا ناقص العقیدہ مسلمان) جب تک اللہ کو اس کی تمام صفات کے ساتھ تسلیم نہیں کرلیتا، اس وقت تک اس کے کسی بھی ”اعتراض” کا ایسا جواب ممکن نہیں، جو اسے دلی طور پر مطمئن کرسکے۔ لہٰذا سب سے پہلے تو اس سے ملحد سے موحد بننے کے لئے مکالمہ کرنا چاہئے۔ اس طرح کے ہزاروں لاکھوں ”اعتراضات“ از خود ختم...
  6. یوسف ثانی

    نایاب اور پرانی کتب حاصل کریں

    السلام علیکم
  7. یوسف ثانی

    نایاب اور پرانی کتب حاصل کریں

    ے اس فتنے کا پیچھا کیا یہاں تک کے تعلیمی اداروں وکلا ء مزدورں تاجروں سمیت ہر شعبہ ہائے زندگی میں دیکھتے ہی دیکھتے یہ تحریک ملک کے طول و عرض میں پھیل گئی اسی دوران ربوہ اسٹیشن پر ختم نبوت کے نعرے لگانے پر قادیانی نشتر میڈیکل کالج کے اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنوں پہ ٹوٹ پڑے تھے درجنوں طلبہ زخمی...
  8. یوسف ثانی

    نایاب اور پرانی کتب حاصل کریں

    قرآن کی آیت اور ایک حدیث سُوۡرَةُ الاٴحزَاب :مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَآ أَحَدٍ۬ مِّن رِّجَالِكُمۡ وَلَـٰكِن رَّسُولَ ٱللَّهِ وَخَاتَمَ ٱلنَّبِيِّـۧنَۗ وَكَانَ ٱللَّهُ بِكُلِّ شَىۡءٍ عَلِيمً۬ا (٤٠)
  9. یوسف ثانی

    نایاب اور پرانی کتب حاصل کریں

    سید ابولاعلیٰ مودودی رحمۃ اللہ علیہ نے بھی ڈکٹیٹر ایوب خان کے دور میں ختم نبوت پر ایک کتابچہ لکھا تھا، جس کی پاداش میں انہیں سزائے موت سنائی گئی تھی۔ لیکن عالم اسلام کی جانب سے اس سزا کے خلاف آواز اٹھانے پر حکومت کو یہ سزا واپس لینی پڑی تھی۔ مولانا نے اپنی تفسیر تفہیم القرآن جلد چہارم میں سورۃ...
  10. یوسف ثانی

    نایاب اور پرانی کتب حاصل کریں

    @عامر عدنان برادر! السلام علیکم و رحمہ اللہ و برکاتہ اوپر @خضر حیات بھائی نے لکھا تو ہے کہ احسان احمد ایک قادیانی ہیں۔ جنہیں ”احمدی“ بھی کہا جاتا ہے۔ پاکستانی پارلیمنٹ نے متفقہ طور پر انہیں آج ہی کے دن یعنی 7 ستمبر کو سرکاری طور پر غیر مسلم قرار دیا تھا۔ واضح رہے کہ قادیانیوں نے اس معاملہ میں...
  11. یوسف ثانی

    کیا ضعیف حدیث پر بھی اجماع ہوتا ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمہ اللہ و برکاتہ اس سوال کا جواب تو اہل علم ہی دیں گے، میں محض اپنی رائے پیش کرتا ہوں: ضعیف یا موضوع حدیث کا متن اپنی جگہ درست ہوسکتا ہے، گو کہ اسے ”حدیث“ نہیں کہا جائے گا۔ مثلاً اگر کوئی یہ کہے کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ”نبی کریم صلی للہ علیہ وسلم نے فرمایا: انٹر نیٹ کے ذریعہ تبلیغ دین کرنا...
  12. یوسف ثانی

    کیا پایا، کیا کمایا ۔ از جاوید چوہدری

    جاوید چوہدری کا دوسرا کالم:
  13. یوسف ثانی

    داعش کی باقیات سونے کے دینار

    معاملہ اس کے برعکس ہے۔ جب درہم و دینار کا نظام آجائے گا تو حکومتی خزانوں یں موجود ہمارا سونا ہمارے پاس آجائے گا۔ فرض کیجئے میرے پاس گھر یا بنک میں ایک کروڑ روپے (کی پیپر کرنسی) موجود ہے۔ حکومت جب اس پیپر کرنسی کو درہم و دینار سے ربدیل کرے گی تو مجھے ایک کروڑ روپے کا سونا (یا طلائی سکے) اپنے...
  14. یوسف ثانی

    داعش کی باقیات سونے کے دینار

    وعلیکم السلام برادر! میرا خیال تھا کہ آپ دیگر مراسلے بھی پڑھ رہے ہوں گے، جن میں آپ کے سوالات کے جوابات موجود ہیں۔ اس لئے بطور خاص آپ کے مراسلے کا جواب نہیں دیا، جس کے لئے معذرت خواہ ہوں۔ پہلی بات تو یہ کہ کرنسی کے حوالہ سے یہاں حرام حلال زیر بحث نہیں ہے۔ دوسری بات یہ کہ یہاں ”سود“ بھی زیر بحث...
  15. یوسف ثانی

    داعش کی باقیات سونے کے دینار

    جواباً عرض ہے: معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ آپ کا سوال انتہائی بچکانہ ہے۔ کرنسی کا واحد اور اہم ترین استعمال یہ نہیں ہے کہ ہم اپنے بچوں کو لولی پاپ کی خریداری کے لئے کون سا سکہ دیں گے۔ اس بچکانہ سوال کا جواب اوپر دیا جاچکا ہے۔ بچوں کو کرنسی کی قسم سے دلچسپی نہیں ہوتی بلکہ انہیں ”لولی پاپ“ سے دلچسپی...
  16. یوسف ثانی

    داعش کی باقیات سونے کے دینار

    وعلیکم السلام یہ تو آپ اعتراض برائے اعتراض بلکہ اینڈ کمپنی سے اپنی نفرت کا اظہار فرمارہے ہیںـ اگر آپ پیپر کرنسی کے فراڈ سے متفق یا مطمئن ہیں تو اس کے حق میں دلیلیں پیش کیجئے ۔ درہم و دینار والے سسٹم کی تحقیر سے مسئلہ حل نہیں ہوتا۔ ویسے آپ کے سوال کا جواب اوپر کے مراسلوں میں دیا جاچکا ہے جسے آپ...
  17. یوسف ثانی

    داعش کی باقیات سونے کے دینار

    سب سے پہلے تو یہ نوٹ کر لیجئے کہ یہ” 5000 روپیہ“ نہیں ہے بلکہ ”پانچ ہزار روپے کی رسید“ ہے، جسے اسٹیٹ بنک نے حکومت پاکستان کی ”ضمانت“ پر جاری کیا ہے۔ سرخ دائرہ میں صاف صاف لکھا ہے کہ حامل ھٰذا (یعنی جس کے پاس یہ رسید ہے) کو طلب کرنے پر بنک ”پانچ ہزار روپیہ“ ادا کرے گا۔ سونے اور چاندی کی کرنسی کے...
  18. یوسف ثانی

    داعش کی باقیات سونے کے دینار

    اوریا مقبول جان نے ایک تنظیم قائم کی ہے۔ اس تنظیم کے تحت اس موضوع پر کام کا آغاز ہوچکا ہے۔ اس تنظیم نے سونے کے سکے جاری کئے ہیں اور لوگوں کو ترغیب دی جارہی ہے کہ اپنی بچت سونے کے سکوں میں رکھیں، پیپر کرنسی میں نہیں۔ لیکن یہ تو محض ایک مثال ہے۔ یہ تو ریاست کا کام ہے کہ وہ اپنی مملکت میں سونے...
  19. یوسف ثانی

    ”واوین“

    ”واوین“ ==== واؤ سے تو ہم سب کا واسطہ پڑتا ہی رہتا ہے۔ مثلاً یہ واؤ کرنسی والے نوٹ میں گو اکیلا ہوتا ہے مگر اسی کرنسی والے نوٹ کی برکت سے ووٹ میں دگنا ہوجاتا ہے، جس کی بدولت ایک زیر تعلیم بھی وزیر تعلیم بن جاتا ہے۔ یعنی ایک زیر تعلیم بھی اسی ووٹ کے واؤ کی بدولت وزیر تعلیم بن جاتا ہے اور اس کی...
  20. یوسف ثانی

    کیا پایا، کیا کمایا ۔ از جاوید چوہدری

    کیا پایا، کیا کمایا؟
Top