الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
فواد مجید کے والد کا رد عمل ہر ”اعتبار“ سے غلط ہے۔
جن لوگوں کے نزدیک ایک ساتھ دی گئیں دو طلاقیں ”دو“ شمار ہوتی ہیں، ان کے نزدیک بھی تو عدت کے اندر رجوع کی گنجائش ہے۔ اور فواد نے طلاق دینے کے دو دن کے اندر اندر رجوع کرلیا۔ لہٰذا اب وہ شرعاً میاں بیوی ہیں۔ اب ان کے مابین جبراً جدائی کروانا غلط...
ان باکس میں سوال: ہم فارم پر کمینٹ کیوں نہیں کر سک رہے؟
میرا جواب:
وعلیکم السلام برادر
امید ہے خیریت سے ہوں گے۔ مجھے تو ایسی کوئی بات نظر نہیں آرہی۔ صرف چند سیکشنز میں سب کو کمنٹ کی اجازت نہیں ہے۔ باقی سب میں تو کمنٹ ہورہے ہیں۔ اگر آپ کو کہیں دقت ہورہی ہو تو شکایت سیکشن میں بتائیے تاکہ ٹیکنیکل...
اس ”وقوعہ“ سے بھی یہی ”ثابت“ ہوتا ہے کہ ”ولی کی مرضی کے بغیر لڑکی از خود شادی نہیں کرسکتی“۔
لڑکی نے شادی کے لئے ولی کی اجازت کی شرعی ”شرط“ کا انکار نہیں کیا۔ بلکہ پہلے اس نے ولی سے اجازت لینے کی پوری کوشش کی اور اس میں ناکامی پر عدالت سے یہ استدعا کی کہ اس کے والد کی بطور ولی حیثیت ختم کی...
”اضطراری حالت“ میں حرام بھی حلال ہوجاتا ہے۔ یہ وہ حالت ہے، جس میں اگر حرام نہ کیا (کھایا) جائے تو جان جانے کا خطرہ ہوتا ہے۔ متذکرہ بالا پہلی ”زبردستی“ میں جان جانے کا واضح خطرہ موجود ہوتا ہے۔ اس لئے ایسی ”زبردستی“ کی صورت میں تو کفریہ الفاظ اداکرنے سے بھی بندہ کافر نہیں ہوتا، طلاق کیسے ہوگی۔...
سوال:
میں نے ایک مولوی صاحب سے پوچھا کہ دنیا مین اتنا ظلم ھو رھا ہے اللہ خاموش کیوں ہے مولوی صاحب نے کھا کہ یہ سب ان کے گناھون کا نتیجا ہے اب میری سمجھ مین یہ نہین آ رھا کہ کیا گناھ صرف مسلمان ہی کرتے ہین کیوں کے اس وقت پوری دنیاں مین سب سے زایاداہ مسلمانون پے ہی ظلم ہو رہا ہے کیا یھودی کافر...
”کتاب“ کی پرنٹنگ میں صرف ”پرنٹر“ (ڈیجیٹل ہو یا غیر ڈیجیٹل) ہی کافی نہیں ہوتا۔ ایک کتاب کے ”چھپنے“ کے بہت سے ”مراحل“ ہوتے ہیں۔ اور بہت سے بڑے بڑے اشاعتی مراکز میں بھی ان سارے مراحل کی سہولیات نہیں ہوتیں۔ چیدہ چیدہ مرحلوں کا بالترتیب ذکر ذیل میں کیا جاتا ہے۔
مصنف کا کتاب لکھنا
اگر مصنف نے کتاب...
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اگر کراچی میں کتب چھپوانی ہو تو آپ ہمارے پرنٹرز سے چھپوا سکتے ہیں۔ یہ صرف قرآن و احادیث اور دینی کتب چھاپتے ہیں۔ اور مارکیٹ ریٹ سے کچھ کم ہی ہے۔ القادر پرنٹنگ پریس فون: 02132722272
عموماً کتاب ایک ہزار اور کم از کم 500 کی تعداد میں چھاپی جاتی ہیں۔ پاکستان میں...
خضر حيات
February 10 at 10:21am ·
آپ جیسوں ’’ کو ’’ ابا جی ’’ مانتےآئے ہیں .
اور ویسے بھی میری عقل تقاضا کرتی ہے کہ میری ’’ والدہ محترمہ ’’ کے ساتھ ’’ شرمناک فعل ’’ سر انجام دینے والا میرا باپ نہیں ہوسکتا . اور ہاں ساری زندگی ایک دوسرے کو چمٹے رہنا ، جدید تحقیق نے یہ ثابت کردیا ہے کہ یہ ’’...
برادرم خضر حیات کی جانب سے واوین کے ”بے دریغ“ استعمال کی چند جھلکیاں ۔
خضر حيات
February 13 at 12:07pm ·
لوگ مریخ پر پہنچ گئے ہیں ، تو ساتھ آپ بھی دفعہ ہو جائیں ، آپ کیوں یہاں ’’ زمین ’’ پر رہ جانے والے ’’ بیک ورڈ ’’ لوگوں کا دماغ چاٹ رہے ہیں ؟؟
’’ تحفظ افکار و نظریات ’’ کا مسئلہ ، داڑھی ،...
جی ہاں! آپ نے بالکل درست سنا ہے۔ ”اسلامی جمہوریہ پاکستان“ کے موجودہ صدر ممنون حسین نے ایسا ہی کہا تھا ۔ لیکن ایک ممنون کیا، سو ممنون بھی ایسی باتیں کرے تو حرام سود کو حلال نہیں کیا جاسکتا۔
عبداللہ بھائی! علمی گفتگو میں نقد بھی علمی انداز میں ہونی چاہئے، بازاری زبان و انداز میں نہیں۔ بنک سود سے متعلق تقویٰ کا تقاضہ تو یہ ہے کہ آپ بنک اور بنک کے معاملات سے دور ہی رہیں۔ نہ بنک میں اکاؤنٹ کھولیں۔ نہ بنک میں یوٹیلیٹی بل جمع کروائیں۔ نہ بنک کی معرفت تنخواہ وصول کریں۔ غرضیکہ اپنے کسی بھی...
ایک اہم بات کی طرف توجہ دلائی ہے مقبول بھائی آپ نے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا کرے۔
جو احباب سوشیل میڈیا پر صرف شیئرنگ کرتے ہیں، ان کا یہ اخلاقی فریضہ ہے کہ لکھاری کا نام بھی لازماً شیئر کریں، خواہ وہ اس نام سے بوجوہ ”الرجک“ ہی کیوں نہ ہوں۔ لیکن اگر انہیں کوئی مضمون پسند آتا ہے اور مضمون پر کسی...
بخاری شریف کی حدیث ہے کہ رسول اللہ صلی علیہ وسلم نے فرمایا کہ مونچھیں خوب کتروالیا کرو اور داڑھی کو بڑھاؤ۔
کیا ”مونچھیں کتروانے“ کے حکم میں ”مونچھیں مونڈوانے“ (کلین شیو) کی نفی ہے۔ یا دونوں جائز ہیں۔
اس قسم کی ریسرچ مسلمانوں کو ”گمراہ“ کرنے کے لئے ”تخلیق“ کیا جاتی ہے۔ یہ لوگ اس قسم کی بے سرو پا ریسرچ میں اتنی قلابازیاں کھاتے ہیں کہ کچھ پتہ نہیں چلتا کہ کیا ”بکواس“ فرمارہے ہیں۔ آج کچھ تو کل کچھ۔ آج زمین تو کل آسمان۔ ہاں اگر کوئی پابند شریعت مسلمان سائنسدان ایسے موضواعت پر اپنی تحقیق پیش کرے...