1۔ جناب کھینچ تان کر نہیں۔ اور نہ ہی غیر ضروری۔۔۔ اس طرح کے الفاظ رعب، دبدبہ اور پھر دھوکہ دھی کےلیے استعمال کیے جاتے ہیں۔
2۔ مجھے بھی اس بات پر خوشی ہورہی ہے کہ آپ کو اس پر خوشی ہے۔
1۔ ویسے اس عمل کی ضرورت تو تھی ہی نہیں۔ کیونکہ اتنے آسان الفاظ میں سمجھایا ہے تاکہ عام سے عام قاری کو بھی بآسانی...