الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ان کے انتقال کا وقت قریب آ گیا لیکن جان نکلنے میں بہت تکلیف ہورہی تھی گھر والوں نے کلمہ پڑھنے کی تلقین کی لیکن نہ جانے کیا بات تھی کہ اتنے پرہیز گار اور متقی ہونے کے باوجود بھی انکی زبان سے کلمہ جاری نہیں ہو رہا تھا ، گھر والے بھی پریشان ہو گئے کہ نہ جانے ان سے ایسا کونسا گناہ ہو گیا کہ جان کنی...
یہی تو ہمارا مسئلہ ہے کہ کرے کون؟ (ابتسامہ) دین بے زار بلکہ دین مخالف تو تواتر کے ساتھ میڈیا میں ”اپنا کام“ کئے جارہے ہیں۔ اور ہم ان کا ”جواب“ تک دینے سے ”قاصر“ ہیں ۔ اللہ ہم پر رحم کرے۔
علمائے کرام کے لئے یہ ایک اچھا موقع ہے کہ روزنامہ خبریں کے اس کالم کے جواب میں اپنا موقف بیان کریں۔ براہ راست اخبار کو لکھیں یا کالم نویس کو ای میل کریں۔ عموماً جوابی مضامین ضرور شائع کئے جاتے ہیں۔
ویسے آپ کو تو ”شکر گذار“ (شاکر، شکر ادا کرنے والا، یا ممنون وغیرہ) ہونا چاہئے تھا (ابتسامہ) اور مجھے ”مشکور“ (جس کا شکریہ ادا کیا جائے )۔ لیکن خیر ہے۔ آپ ”مشکور“ ہیں تو میں شاکر اور ممنون ہوجاتا ہوں ۔ مسکراہٹ
میں نے کہیں پڑھا تھا کہ:
چہرے یا جسم کی خوبصورتی میں اضافہ کی خاطر جراحت کی اجازت نہیں ہے۔ البتہ چہرے یا جسم کے عیوب کو ختم یا کم کرنے کے لئے جراحت کی جاسکتی ہے۔اور یہ فارمولہ مرد و زن دونوں کے لئے ہے۔
واللہ اعلم بالصواب
ہماری تمام حکومتیں اس بات پر متفق رہی ہیں کہ سگریٹ نوشی مضرِ صحت ہے۔ چنانچہ عوام میں اس بات کی آگہی کے لئے سگریٹ کے ہر ڈبہ پر صاف صاف لکھوادیا گیا ہے کہ سگریٹ نوشی مضر صحت ہے۔ وزارت صحت مختلف این جی اوز کے تعاون سے اس سلسلہ میں عوامی سیمینار بھی منعقد کرتی ہے۔ قانون سازی بھی کرتی ہے عوامی مقامات...
”ہیومین ٹریفیکنگ“ انسانی غلامی ہی کی ایک جدیدشکل ہے جو یوں تو نارمل حالات میں بھی جاری و ساری رہتا ہے۔ لیکن جب کبھی کسی معاشرہ کا معمول کا نظام کسی ”بڑے وقوعے“ سے اتھل پتھل ہوجا تا ہے تو بالخصوص ”لڑکیوں اور خواتین کی تجارت“ عروج پر پہنچ جاتی ہے۔ تقسیم ہند کا واقعہ ہو یا سقوط ڈھاکہ، افغان جہاد ہو...
انسانوں کو غلام بنانا اور غلاموں کی تجارت
یہ ایک ایسا موضوع ہے، جس پر بات کرتے ہوئے ہم مسلمان بالعموم ”مدافعانہ“ طرز عمل اختیار کرتے ہیں۔ شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ قرآن اور حدیث میں جا بجا غلام اور لونڈی کا تذکرہ ملتا ہے اور یہ کہیں نہیں ملتا کہ اسلام اب غلام اور لونڈی کو ”اون“ نہیں کرتا یا اب...
میں تمام مقتدیوں کو نہیں جانتا لیکن کیپشن کے مطابق ان کا تعلق مختلف مسالک سے ہے۔ میرا طالب علمانہ سوال ہے
اگر امام کے پیچھے امام کے مخالف مسلک کے مقتدی ہوں اور امام کو بھی معلوم ہو اور امام ان کی شرکت پر بھی راضی ہو ۔۔۔ تو کیا امام کی اپنی نماز ادا ہوجائے گی ؟
اگر امام کے مسلک کو یکسر غلط کہنے...
@طلحہ خان بھائی نے اس پوسٹ پر ”معذرت“ پیش کی ہے۔ لیکن میرا ذاتی خیال ہے کہ اب یہ دھاگہ اور متذکرہ بالا شعر اسی طرح رہنا دیا جائے تاکہ دیگر احباب اس قسم کے اشعار کے ”اصل مقصد “ سے آگاہ ہو سکیں۔