• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    ضعیف احادیث کیوں جمع کی گئی؟ اور.........

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ حدیث جمع کرنے والوں نے ضعیف احدیث ”جمع“ نہیں کیں۔ بلکہ انہوں نے دستیاب وسائل کی مدد سے بہت احتیاط اور چھان پھٹک کے بعد احادیث جمع کیں۔ جیسے امام بخاری رحمۃ اللہ نے لاکھوں حدیث کو “یکجا“ کیا اور ان میں سے چھان پھٹک کر صرف چند ہزار احادیث کو اپنے کتاب میں شامل...
  2. یوسف ثانی

    اس حدیث پر ملحدوں کے اعتراض کا جواب درکار ہے

    @انس @خضر حیات @سرفراز فیضی
  3. یوسف ثانی

    فکرڈاکٹر غلام جیلانی برق پر جاوید چوہدری اور اوریا مقبول جان کی قلمی جنگ

    جاوعید چوہدری کو اوپر ”نوٹ“ والا کالم دیکھئے۔ جس میں پہلے نام لئے بغیر اور کی ذات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ حالانکہ بحث کا آغاز ڈاکٹر برق کی ”فکری تخلیقات“ سے شروع ہوئی تھی ۔ ڈاکٹر برق کی ”دو اسلام“ جیسی جملہ کتب کا ”حقیقت“ سے کوئی واسطہ نہیں جبکہ سیکولر ہونے کے ناطے جاوید چوہدری کے لئے یہ ایک...
  4. یوسف ثانی

    فکرڈاکٹر غلام جیلانی برق پر جاوید چوہدری اور اوریا مقبول جان کی قلمی جنگ

    جاوید چوہدری کا ۔۔۔ کھسیانہ بلا کھمبا نوچے ۔۔۔ فکر برق غلام جیلانی برق پر اپنے چیلنج کی شکست کا اعتراف کرنے کی بجائے ۔۔۔ لڑاکا عورتوں کی طرح کوسنے دیتے ہوئے اوریا مقبول جان کی سول سروسز کی ملازمت پر تبرا بازی کرتے ہوئے ۔ ۔ ۔ پہلے الطاف حسین کی طرح خوب خوب دشنام طرازی کی اور آخر میں ”نوٹ“ لکھ کر...
  5. یوسف ثانی

    فکرڈاکٹر غلام جیلانی برق پر جاوید چوہدری اور اوریا مقبول جان کی قلمی جنگ

    جاوید چوہدری کے چیلنج کا جواب، اوریا مقبول جان کے قلم سے :
  6. یوسف ثانی

    فکرڈاکٹر غلام جیلانی برق پر جاوید چوہدری اور اوریا مقبول جان کی قلمی جنگ

    جاوید چوہدری کا اوریا مقبول جان کو چیلنج:
  7. یوسف ثانی

    شکایت "تحقیق حدیث سے متعلق سوالات و جوابات "میں 100 سے زائد موضوعات جواب کے منتظر ہیں

    اللہ تعالیٰ شیخ کفایت اللہ کو مکمل صحت تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین ویسے خرم بھائی کا شکوہ بجا ہے۔ اسی موضوع پر یہ احقر بھی بار بار توجہ دلاتا رہتا ہے۔ میری تجویز ہے کہ سوال و جواب سے متعلق ان سیکشنز میں فورم سے متعلق تمام شیوخ سے درخواست کی جائے کہ وہ وقتاً فوقتاً یہاں آتے جاتے رہا کریں...
  8. یوسف ثانی

    جیسے پوسٹ کرتے ہیں ویسے ہی کمنٹ بھی ہوگا۔ آپ اپنا مسئلہ ایک نئی پوسٹ میں کیجئے اور @[1:@شاکر]...

    جیسے پوسٹ کرتے ہیں ویسے ہی کمنٹ بھی ہوگا۔ آپ اپنا مسئلہ ایک نئی پوسٹ میں کیجئے اور @[1:@شاکر] بھائی کو بھی ٹیگ کیجئے
  9. یوسف ثانی

    یہ اوپر آپ نے رومن انگلش ہی میں تو لکھا ہے۔ ویسے یہ اردو فورم ہے، یہاں اردو رسم الخط میں لکھئے

    یہ اوپر آپ نے رومن انگلش ہی میں تو لکھا ہے۔ ویسے یہ اردو فورم ہے، یہاں اردو رسم الخط میں لکھئے
  10. یوسف ثانی

    ((دیواروں کے کان ہوتے ہیں))

    معمول کی بول چال میں کسی فرد کی جانب سے کی گئی کوئی بات مشکوک یا غلط محسوس ہو ۔۔۔ تو ہم نے ایک خاندان میں یہ ”رسم“ دیکھی کہ دوسرا فوراً یاد دلاتا کہ ۔۔۔ کاندھے پہ فرشتے ۔۔۔ (بیٹھے تمہاری یہ بات نوٹ کر رہے ہیں) ۔ اگر واقعتاً کہنے والے نے کوئی غلط بات کی تھی تو وہ یہ سن کر فوراً اپنی بات کی تصحیح...
  11. یوسف ثانی

    نہ تین میں نہ تیرہ میں

    یہ تو مجھے بھی نہیں معلوم @muntazirrehmani اگر آپ کو معلوم ہو تو کچھ روشنی ڈالئے
  12. یوسف ثانی

    آج کچھ درد میرے دل میں سوا ھوتا ھے !

    آج کچھ درد میرے دل میں سوا ھوتا ھے ! حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے زمانے کا واقعہ ھے کہ ایک بچہ کھیلتے کھیلتے ایک غار کے منہ کے پاس چلا گیا ،، اس غار کے دوسری طرف کا منہ کھلا تھا جہاں ایک گہری کھائی تھی اور اس میں گر کر بچنا ایک معجزہ ھی تھا ! بچے کے والدین اور دیگر لوگوں نے اتنا شارپ ری ایکشن دیا...
  13. یوسف ثانی

    نہ تین میں نہ تیرہ میں

    یہ بات تو درست ہے کہ ”اردوئے معلیٰ“ میں جتنے غیر اسلامی محاورے اور ضرب الامثال موجود ہیں، انہیں شیعہ ادباء و شعراء نے رواج دیا ہے جیسے نو سو چوہے کھاکر بلی حج کو چلی؛ صلواتیں سنانا، انگریزی میں نامعلوم افراد کے لئے مستعمل ”Tom, Dick, and Harry“ کا اردو متبادل ”زید و بکر“ ؛ معاشرے میں ”کمتر“...
  14. یوسف ثانی

    وعلیکم السلام برادر۔ طریقہ تو وہی ہے جو کمپیوٹر والا ہے۔ بس موبائل اسکرین چھوٹی ہوتی ہے اس لئے...

    وعلیکم السلام برادر۔ طریقہ تو وہی ہے جو کمپیوٹر والا ہے۔ بس موبائل اسکرین چھوٹی ہوتی ہے اس لئے ذرا مشکل ہوتی ہے۔ موبائل سے صرف پڑھا کریں۔ موضوع کمپیوٹر سے ارسال کریں۔ میں ایسا ہی کرتا ہوں
  15. یوسف ثانی

    حضرت علقمہ رض کا واقعہ

    جزاک اللہ خیرا برادران
Top