الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ کی پیش پہلی دلیل
آپ کی طرف سے دلیل دو دلیل دو کا جب شور بڑھا تو سب سے پہلے میں نے بخاری سے ابن عمر کی حدیث پیش کی عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ
اس حدیث کا انکار نہ کرنے کا اقرار کرتے ہوئے محترم المقام آپ نے جوابی طور پر ابن عمر کی طرف منسوب بات کو...
سہج صاحب یہ تو تھیں تمہیدی باتیں، جن کا ذکر ضروری سمجھتے ہوئے پیش کردیا ہے۔ اب اس تھریڈ کے شروع سےآپ نے جو اپنے دبے، چھپے دعویٰ پر دلائل پیش کیے ہیں وہ دلائل اور ان کا تحقیقی جائزہ پیش ہے۔ لیکن تحقیقی جائزہ پیش کرنے سے پہلے آپ نے جو رفع الیدین کے نسخ کا بےبنیاد دعویٰ کیا ۔ اس کی حقیقت واضح...
نوٹ:
مولانا سہج صاحب آپ کادعویٰ رفع کی منسوخیت کا ہے ۔جس کو دبے الفاظ میں پیش بھی فرما چکے ہیں۔ آپ کو ایک بات سے متنبہ کرتا چلوں کہ آپ نے اپنے دعویٰ پر جو دلائل دینے ہیں۔ ان تین احادیث کو سامنے رکھ کر دینے ہیں۔
مولانا سہج صاحب ان تین احادیث کو بیان کرنے کا مقصد یہ ہے کہ حضرت عبد اللہ بن عمر...
السلام علیکم ................محترم المقام فضیلت مآب مولانا سہج صاحب دامت برکاتہم العالیہ
پہلی بات تاخیر سے جوابی پوسٹ لکھنے پر سوری۔
دوسری بات فی الحال اس بات کی بھی سوری کہ پہلے کی طرح آپ کی فضولیات کا پردہ چاک کروں، کیونکہ ٹائم اتنا نہیں ملتا۔ ہاں جب فرصت میسر ہوگی تو آپ کی جن باتوں پہ...
مفتی عابد الرحمن بھائی نہ ہمیں امام صاحب سے کوئی ذاتی دشمنی ہے اور نہ ہی ان کے مقلدین سے۔ بلکہ میں تو کہتا ہوں کہ مجھے تو کسی انسان سے بھی کوئی دشمنی نہیں۔ ہاں جن وجوہات واسباب کی وجہ سے اسلام بعض لوگوں سے بغض ودشمنی رکھنے کا حکم دیتا ہے، انہی وجوہات واسباب کی وجہ سے میں بھی ان لوگوں سے بغض...
جمشید بھائی آپ کے اس بیان پر
مالک مکان کےلیے یہ کرایہ لینا کیوں جائز ہوگا۔ اس کی وجہ بھی آپ نے بیان فرمائی کہ
حرب بن شداد بھائی کی اس پوسٹ کے جواب میں مطلوب وضاحت باتوں پر آپ نے فرمایا
آپ کے ہی بیان میں یہ بات ہے کہ اس مسئلہ میں امام صاحب اور صاحبین کا اختلاف ہے، کیوں اختلاف ہے؟ اس پر بات...
محترم سہج صاحب آپ کی پوسٹ نمبر32 میری پوسٹ نمبر26 کا جواب ہے۔ پہلے تو اس بات کا جائزہ پیش کیے جاؤں کہ میں نے اپنی اس پوسٹ میں آپ سے کیا کیا پوچھا تھا ؟
یہ تو وہ باتیں تھیں جو آپ سے پوچھی گئی تھیں،اشارۃً یہاں پیش بھی کردیا ہے تاکہ آپ کو پتہ چلتا رہے کہ مجھ سے کیا کیا پوچھا گیا تھا اور میں نے کس...
جزاک اللہ خیرا
عمران بھائی توحید کی تین اقسام میں اس چوتھی قسم کو شامل کرنا گمراہی اورجہالت ہے؟ یا اس چوتھی قسم کو شامل کرکے اس کے تحت معاملات وغیرہ طے کرنا گمراہی اورجہالت میں آتا ہے۔؟ اگر کوئی اس قسم کو شامل تو کرتا ہے لیکن معاملات وغیرہ درست طے کرتا ہے تو کیا پھر بھی یہ قباحت کے ذمرے میں...
جزاک اللہ خیرا عمران بھائی لیکن اگر کوئی کسی بھی وجہ سے توحید کی اقسام میں اس چوتھی قسم کو شامل کرتا، مانتا ہے۔تو اس بارے شرعی رہنمائی کیا ہے ؟
آپ کے کوٹ کردہ الفاظ
جزاک اللہ خیرا حرب بن شداد بھائی جان
ماشاء اللہ کیا ہی فقاہت ہے۔ اسی فقاہت کی آڑ میں شرعی احکام کو الٹے سیدھے اداء کرنے کے طریقے بتائے جارہے ہیں۔ بہت خوب
بہت خوب۔ یعنی جس جس شرعی امر میں ترتیب کے بارے میں فرض، واجب کی وضاحت نہ ہو اس میں من مانی کی جاسکتی ہے۔اس کو الٹا سے سیدھا اور سیدھا سے...
پوسٹ نمبر25 میں آپ سے کیا کیا پوچھا گیا تھا۔ اس کی لسٹ پیش کیے دیتا ہوں۔
مختصر ان تیرہ باتوں میں سے آپ نے پوسٹ نمبر31 میں کن کن باتوں کاجواب دیا اور کن کو ہضم کرگئے وہ بتانے کی ضرورت نہیں۔
صاف اور واضح انکار تو کبھی کسی مسلمان نے کیا ہی نہیں۔۔ حیلوں وبہانوں سے انکار حدیث کرتے آئے ہیں اور...
1۔ اگر عالم غلطی پر ہو تو اس کی تقلید نہ کرو ۔۔ یہی تو رونا ہم روتے رہتے ہیں۔جمشید بھائی
2۔اگر عالم درست ہو تو ..... شاید آپ کے درست ہونے کامطلب عالم کی کہی گئی بات قرآن وحدیث سے متصادم نہ ہو بلکہ دلائل شرعیہ اس کی تائید کرتے ہوں۔ تو بھائی اس کو تقلید کون کہتا ہے ؟ تقلید تو تب ہوگی جب کسی کی...
پوسٹ نمبر23
سوال دوبارہ پیش ہے۔ کیونکہ میں اس بارے جاننے کی خواہش ہی نہیں رکھتا کہ یہ سنت ہے یا کچھ اور بس مجھے تو اتنا معلوم ہے کہ آپﷺ نے کیا مجھے کرنا ہے۔ یہ خواہش تو آپ رکھتے ہیں۔ اس لیے جو رفع آپ کرتے ہیں۔ بادلیل اس کو ’’ فرض ؟ سنت ؟ مستحب ؟ مکروہ ؟ جائز ؟ ناجائزہ ؟ اغیرہ ؟ وغیرہ ؟ ثابت...
پوسٹ نمبر21
محترم سہج صاحب رانگ کو جو میں نے سمجھا آپ کےالفاظ بھی اسی کوواضح کررہے تھے۔ آپ کے الفاظ کی مراد کیا تھی ؟ وہ تو آپ ہی جانتے تھے۔ مراد پیش کردی تو جزاک اللہ۔ لیکن جو پوسٹ کا مطالعہ کریں گے وہ خود سمجھ جائیں گے۔کہ محترم سہج صاحب کیسے بیان جاری کررہے ہیں۔ ماقبل پوسٹ میں کچھ اور بعد کی...
پوسٹ نمبر15
محترم سہج صاحب دیکھنا دوکھنا نہیں ( کیونکہ دیکھنا لفظ مفہوم میں مشتابہ ہے بعض اوقات دھکمی پر بھی بولا جاتا ہے۔ کہیں آپ احادیث کی کتر بتر کرنے کی صورت میں دھکمی سے تو نہیں نواز رہے؟) بلکہ ماننے کی غرض سے دیکھنا ہے۔ اور غور وفکر کرنا ہے۔ اللہ توفیق بھی دے گا تب جب نیت میں فطور نہیں...
پوسٹ نمبر15 میں آپ نے کچھ باتیں لکھیں۔ مثلا ً
ان باتوں کا جواب طلب کیا جائے گا۔ اور ساتھ پوری پوسٹ پر بھی لکھنے کی کوشش کرونگا۔لیکن پہلے جو آپ نے ٹکراؤ والی بات کی ۔ اس کا جواب ہوجائے۔ مجھے جلدی نہیں ہے۔ اللہ کے فضل سے
وعدہ کےمطابق پوسٹ نمبر10 پہ گزارشات
اچھا آپ جو رفع کرتے ہیں اٹھائیس میں سے ایک ، اس کو کیا کہتے ہیں ؟ فرض ؟ سنت ؟ مستحب ؟ مکروہ ؟ جائز ؟ ناجائزہ ؟ اغیرہ ؟ وغیرہ ؟
دلیل سے ثابت کردیا ہے۔ باقی اگر آپ سنت کی تعریف اپنے الفاظ سے بیان کردیں تو سنت کا لفظ سمجھنے کےلیے مجھے آسانی ہوجائے گی۔ کیونکہ...