• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. گڈمسلم

    مقلدین کے پیچھے نماز پڑھنا اور ان کی منکوحہ سے نکاح کرنا

    سائل کے سوال پرجو جواب دیا گیا ہے۔ تھریڈ دیکھتے ہی دل میں خیال آیا کہ عابد بھائی نے شاید اس وجہ سے لگایا ہوگا کہ یا تو کچھ اضافہ کیا ہوگا یا پھر کسی شق سے اختلاف کیا ہوگا۔ لیکن بھائی نے بھی ایسی حرکت کردی ہے، جو بچگانہ ہے۔ ایک سائل نے سوال کیا۔ محدث فتویٰ والوں نے اس سوال کی ایک ہینڈنگ بنا کر...
  2. گڈمسلم

    میلاد پر شیطان کے رونے کا ثبوت

    پہلی بات جو بات آپ سے کہی گئی ہے آپ کو سمجھ آگئی کہ نہیں ؟ اگر سمجھ آگئی تو بہت ہی بہترہوا لیکن اگر سمجھ نہیں آئی تو کس بات کی سمجھ نہیں آئی تاکہ آپ کو سمجھانے کی کوشش کی جائے۔ دوسری بات آپ نے انتظامی فرد (کلیم حیدرصاحب) کی طرف سے پوسٹ کیا گیا پیغام درست طرح یا تو پڑھا نہیں یا پھر سمجھ نہیں...
  3. گڈمسلم

    میلاد پر شیطان کے رونے کا ثبوت

    اقبال صاحب نے کاپی پیسٹ سے جو کام چلایا ہے۔ بہتر ہوتا کہ پوچھے گئے سوال کا ٹو دی پوائنٹ جواب دیتے۔ یا پھر اس موضوع پر کاپی پیسٹ سے گریز کرتے ہوئے اصلاحی بحث کرنے کی کوشش کرتے۔ اقبال صاحب نے شروع پوسٹ میں بدعت کی تقسیم کچھ یوں کی ہے۔ عقل سے ٹکراؤ کھانے والی بات ہے کہ بھلا کوئی بدعت بدعت حسنہ...
  4. گڈمسلم

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    مولانا الیاسی صاحب آپ غلط فہمی کا شکار ہیں۔ اچھا آپ مجھے یہ بتائیں کہ آپ ’’ الزانیۃ والزانی ‘‘ میں شادی شدہ وغیر شادی شدہ کو داخل کررہے ہیں؟ یا ’’ کل ‘‘ میں دونوں کوداخل کررہے ہیں۔ ؟ جب آپ یہ بتا دیں گے کہ میں ’’ الزانیۃ والزانی ‘‘ میں ہر مرد و عورت خواہ وہ شادی شدہ ہوں یا غیر شادی شدہ داخل...
  5. گڈمسلم

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    کیسے مخالف ہے ؟ کیونکہ بقول آپ کے کہ قرآنی فیصلہ یہ ہے کہ ہر زانی کو کوڑے مارو۔ لیکن حدیث میں ہے کہ شادی شدہ زانی کو رجم کیا جائے۔ اب یہ کیسے اپوزٹ ہے؟ آپ کے ہی بقول قرآن کوڑے تک کی سزا بیان کرتا ہے۔ اب حدیث میں ہے کہ شادی شدہ کو رجم کیا جائے۔ ذرا آپ سمجھا سکتے ہیں کہ یہ قرآن کی مخالفت ہے یا...
  6. گڈمسلم

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    لیکن جو قرآن کے خلاف تو نہ ہو لیکن اضافہ ہو۔ کیا وہ حدیث قبول کی جاسکتی ہے یا نہیں ؟
  7. گڈمسلم

    بدعت حسنہ وسیئہ کی تقسیم

    کیا اچھی نیت سے بدعت نکالی جا سکتی ہے؟ کچھ بھائیوں کے ذہن میں آنے والا ایک خیال جس کا اظہار بعض دفعہ زبان سے بھی ہوتا ہے کہ کچھ چیزیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم سے ثابت نہیں ہیں لیکن وہ انہیں اچھی نیت سے کرتے ہیں۔ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے اس قول سے استدلال کرتے...
  8. گڈمسلم

    بدعت حسنہ وسیئہ کی تقسیم

    بدعت حسنہ اور بدعت سئیہ سب سے پہلے یہ حدیث مبارک ملاحظہ فرمائیے، اور بدعتِ حسنہ کے فلسفہ پر غور فرمائیے : محترم قارئین! رسول اللہ صلی اللہ علیہ آلہ وسلم کے اِن فرامین پر ٹھنڈے دِل سے غور فرمائیے، دیکھیئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کی طرف سے جو جواب دیا جائے گا اُس سے ہمیں یہ پتہ...
  9. گڈمسلم

    بدعت حسنہ وسیئہ کی تقسیم

    پانچواں شبہ : سلف صالحین نے کچھ ایسے اعمال انجام دیئے ہیں جن سے متعلق خاص اور صریح نص وارد نہیں ہے۔ جیسے جمع قرآن اور تصنیف علوم وغیرہ۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ شریعت میں بدعت حسنہ کا وجود ہے۔ ازالہ : معلوم ہونا چاہئے کہ وہ چیز بدعت نہیں ہے جس کے الله اور اس کے رسولﷺ کی اطاعت ہونے کے بارے میں...
  10. گڈمسلم

    بدعت حسنہ وسیئہ کی تقسیم

    چوتھا شبہ : عبد اللہ بن مسعودؓ فرماتے ہیں : وجہ استدلال یہ ہے کہ اچھا سمجھنے کی نسبت مسلمانوں کی طرف کی گئی ہے، دلیل کی طرف نہیں۔ جس سے معلوم ہوا کہ بدعت اچھی اور بری دونوں طرح ہوسکتی ہے۔ ازالہ: مذکورہ حدیث ایک طویل حدیث کا ٹکڑا ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ اس شبہ کے ازالہ کی خاطر پوری حدیث مکمل...
  11. گڈمسلم

    بدعت حسنہ وسیئہ کی تقسیم

    تیسرا شبہ : بدعت حسنہ کی دلیل کے طور پر یہ روایت بھی ذکر کی جاتی ہے: اس حدیث سے وجہ استدلال یہ ہے کہ اس میں مطلقاً ہر بدعت کی مذمت نہیں کی گئی ہے بلکہ صرف اسی بدعت کی مذمت کی گئی ہے جو الله اور اس کے رسول کی مرضی کے خلاف ہو اور بدعت ضلالت ہو۔ ازالہ: مذکورہ حدیث سے استدلال درست نہیں کیونکہ...
  12. گڈمسلم

    بدعت حسنہ وسیئہ کی تقسیم

    دوسرا شبہ : بدعت کو حسنہ اور سیئہ میں تقسیم کرنے والے دوسری دلیل کے طور پر حدیث ذیل کو پیش کرتے ہیں۔ اس حدیث سے وجہ استدلال یہ ہے کہ یہ حدیث کُلُّ بِدْعَةٍ ضَلاَلَة والی حدیث کے عموم کی تخصیص کرتی ہے۔ اس حدیث میں سَنَّ کا لفظ آیا ہے جو اخترع (ایجاد کرنے) اور ابتدع (بلا مثال سابق شروع کرنے)کے...
  13. گڈمسلم

    بدعت حسنہ وسیئہ کی تقسیم

    پہلا شبہ : عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے اپنے دور خلافت میں لوگوں کو تراویح کے لئے جمع کیا تھا اور پھر فرمایا تھا : ازالہ: عمر رضی اللہ عنہ کا یہ قول شریعت کے اندر بدعت حسنہ کی دلیل نہیں بن سکتا، کیونکہ یہاں انھوں نے اس کا لغوی مفہوم مراد لیا ہے۔ اس لئے کہ یہ عمل ہر اعتبار سے سنت تھا : ٭ خود...
  14. گڈمسلم

    بدعت حسنہ وسیئہ کی تقسیم

    بدعت حسنہ وسیئہ کی تقسیم عبد الہادی عبد الخالق مدنی بعض لوگوں کا خیال ہے کہ بدعت کی دو قسمیں ہیں : ذیل میں ہم ان کے شبہات کا ذکر کریں گے، اور ساتھ ہی ان کا علمی جائزہ لیں گے اور ان کے ازالہ کی کوشش کریں گے۔
  15. گڈمسلم

    کیا مختلف فیہ رفع الیدین منسوخ ہے۔؟

    آپ کی پیش نویں دلیل جواب پہلی بات مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آئی کہ یہ حدیث آپ کے موقف پر کیسے دلیل بن سکتی ہے؟ اس میں تو رفع یدین کا ذکر ہے۔ ہاں تیسری رکعت کی رفع کا ذکر نہیں۔ اگر آپ اس حدیث سے یہ اخذ کررہے ہیں کہ رسول اللہﷺ پہلے تیسری رکعت کی رفع کرتے تھے۔ پھر اس سے رک گئے تو یہ آپ کی جہالت...
  16. گڈمسلم

    کیا مختلف فیہ رفع الیدین منسوخ ہے۔؟

    آپ کی پیش ساتویں دلیل جواب مولانا سہج صاحب یہ حدیث علت قادحہ کےساتھ معلول ہے اور سنداً ومتناَ دونوں طرح سے ضعیف ہے۔ درج ذیل آئمہ نے اسے ضعیف ومعلول قرار دیا ہے۔اس سے پہلے حدیث مع سند پیش کیے دیتا ہوں۔ نمبر1: نمبر2: نمبر3: نمبر4: امام ابوحاتم الرازی﷫ نے کہا : نمبر5: نمبر6...
  17. گڈمسلم

    کیا مختلف فیہ رفع الیدین منسوخ ہے۔؟

    آپ کی پیش پانچویں دلیل جواب پہلی بات یہ حدیث آپ نے پوسٹ نمبر31 میں پیش فرمائی ہے۔ حدیث پیش کرکے بیان جاری کیا کہ سہج صاحب جس مسئلہ کے بیان کےلیے یہ حدیث ہے ہم اس کو مانتے ہیں۔ الحمد للہ۔ یہ بھی مانتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم ہے۔۔ ہم اس حدیث پر عمل بھی کرتے ہیں۔۔کوئی تاویل...
  18. گڈمسلم

    کیا مختلف فیہ رفع الیدین منسوخ ہے۔؟

    آپ کی پیش چوتھی دلیل جواب نمبر1: یہ قول ص 212 کے بجائے ص 359 پہ ہے۔ اس لیے نقل کرتے ہوئے دھیان رکھا کریں۔ شکریہ نمبر2: آپ نے اس قول کو پیش کرتے ہوئے سند کو ہاتھ بھی نہیں لگایا ۔ شاید اس وجہ سے کہ قارئین کے سامنے پول ہی نہ کھل جائے۔ چلیں خیر۔ جس بات کو آپ نے چھپانے کی کوشش کی اسی کو ہم بیان...
  19. گڈمسلم

    کیا مختلف فیہ رفع الیدین منسوخ ہے۔؟

    آپ کی پیش تیسری دلیل جواب محترم المقام عزت مآب سہج صاحب دامت برکاتہم العالیہ عبد اللہ بن مسعود کی یہ پیش کردہ روایت کی سند میں ایک راوی سفیان ثوری رحمہ اللہ ہے۔ جو کہ مدلس ہیں اور روایت عن سے کررہے ہیں۔لہٰذا اصول حدیث کی رو سے یہ سند ضعیف ہے۔ سفیان ثوری کے شاگرد ابو عاصم ( الضحاک بن...
  20. گڈمسلم

    کیا مختلف فیہ رفع الیدین منسوخ ہے۔؟

    آپ کی پیش دوسری دلیل جواب پہلی بات مولانا سہج صاحب آپ کو امام نووی نے باب باندھ کر ہی جواب دے دیا ہے کہ یہ تشہد کے متعلق ہے۔ لیکن آپ ہیں کہ پھر بھی نہیں مان رہے۔ دوسرا خود امام مسلم نے ہی مفصل حدیث لا کر فیصلہ کردیا ہے کہ یہ حدیث سلام سے متعلق ہے۔ کیونکہ مولانا جس طرح قرآن مجید اپنی تشریح...
Top