• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    کیا دیوبندی اہل سنت میں سے ہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہم نے قرآن، حدیث اور آثار ماننے کو نہیں، آپ کی جہالت کو جہالت کہا ہے! گر مدعا یہ ہے تو امام ابو حنیفہ کی دین میں کوئی حیثیت نہیں! یعنی کہ تصوف نہ قرآن اللہ تعالیٰ کی کتاب میں نہ اس کی تشریح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے فرامین میں اور نہ ہی رسول...
  2. ابن داود

    دیوبندی کتاب کا سکین چاہیے.

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جلد 02 صفحہ 156 اب ان تمام باتوں کے بعد ، ان کی ہفوات بھی دیکھ لیں:
  3. ابن داود

    دیوبندی کتاب کا سکین چاہیے.

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جلد 02 صفحہ 75 جلد 02 صفحہ 169 جلد 01 صفحہ 191 جلد 01 صفحہ 283 جلد 01 صفحہ 319
  4. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (صلاۃ الوتر)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ''وتر واجب'' پر ایک واقعہ یاد آیا: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ قَالَ: شَهِدْتُ أَبَا حَنِيفَةَ وَسُئِلَ عَنِ الْوِتْرِ فَقَالَ: فَرِيضَةٌ. قُلْتُ: كَمِ الصَّلَوَاتُ؟ قَالَ: خَمْسٌ. قُلْتُ: فَالْوِتْرُ؟ قَالَ: فَرِيضَةٌ. ہم...
  5. ابن داود

    آپ کیا کہے گے الیاس گھمن کی اس ویڈیو کے بارے میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ اب ان سے اور کیا امید ہے! اسی کو کہتے ہیں علم الکلام میں جھک مارنا!
  6. ابن داود

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اہل الکلام کا منز ل من اللہ عربی قرآن کو کلام اللہ اور غیر مخلوق ماننے سے انکار: پہلے تو قرآن کی آیت دیکھ لیں: الر تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ الْمُبِينِ ﴿1﴾ إِنَّا أَنْزَلْنَاهُ قُرْآنًا عَرَبِيًّا لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَ ﴿2﴾ ﴿سورة يوسف﴾ یہ روشن کتاب کی آیتیں...
  7. ابن داود

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ کا یہ خیال اس وجہ سے ہے کہ آپ کو شاید اختلاف کی نوعیت کا اندازہ نہیں! ابھی تو آپ کو حیرت تھی : شکر ہے کہ آپ کی حیرت ختم ہوئی! اور آگے آپ نے اہل الکلام اور علم الکلام میں تفریق کی ہے ۔ اور یہ بھی تسلیم کیا ہے کہ اہل کلام اور علم الکلام کو ایک طبقہ علماء نے رد...
  8. ابن داود

    کیا دیوبندی اہل سنت میں سے ہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سلیم الطبع ہو نہ ہو ان پر ضرور گراں گذرتے ہیں جو دلیل کے مقابلے میں بھی حسن ظن رکھنے کے خواہاں ہیں! بلکل جناب! میرے دادا ہی شاید، کہ وہ بھی حنفی ہی رہے، وہ تھے بہر حال ایک عامی، اب اللہ ہی جانتا ہے کہ فقہ حنفی کے فریب کا شکار ہونے میں وہ معذور تھے یا نہیں! اب...
  9. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (مقتدی کی قراءت)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! فقہ حنفیہ کا نماز میں فاتحہ کے متعلق اصل مؤقف یہ ہے، باقی سب لوگوں کو گمراہ کرنے کے لئے فریب کاری ہے! فقہ حنفیہ میں تو امام اور منفرد پر بھی سورۂ فاتحہ کا پڑھنا لازم نہیں، اور بڑے دھٹرلے سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کا انکار کرتے ہیں، ایک بار پھر...
  10. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (مقتدی کی قراءت)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس تھریڈ میں دلائل بیان کئے جا چکے ہیں: ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!
  11. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (مقتدی کی قراءت)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عمر اثری بھائی! آپ نے جو بات بتلائی ہے، فقہ حنفی کا اکثر یہی حال ہے!
  12. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (مقتدی کی قراءت)

    السلام علیم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں باطل کو آئینہ دکھلاتے ہوئے اس کے دجل کو ظاہر کر رہا ہوں کہ قرآن و حدیث سے یہ استدلال تو فقہ حنفی کے خلاف ہے! اور فقہ حنفی کے ایک مسئلہ کو ثابت کرنے کے لئے اپنی ہی فقہ کے اصول کے خلاف بیان کیا جارہا ہے! اور تاکہ لوگوں کو یہ واضح ہو یہ مؤقف جو حنفی بیان...
  13. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (مقتدی کی قراءت)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ودخل عليه مرة رجل من أهل الكوفة والحديث يُقرأ عنده، فقال الرجل : دعونا من هذه الأحاديث، فزجره الإمام أشدّ الزجر، وقال له : لولا السُّنّة ما فهم أحد منا القرآن. امام ابو حنیفہ کے پاس ایک مرتبہ اہل کوفہ میں سے ایک آدمی آیا، اور امام ابو حنیفہ کے پاس حدیث پڑھی جا...
  14. ابن داود

    کیا دیوبندی اہل سنت میں سے ہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ کسی منچلے کی بڑ ہے! یہ میرا مدعا نہیں!
  15. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (مقتدی کی قراءت)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! قرآن کی اس آیت کا انکار مرجئی فقہ حنفی کرتی ہے، اور دیکھئے کس انداز میں! اصول فقہ حنفی پیش خدمت ہے: وحكمها بين الآيتين المصير إلی السنة؛ لأن الآيتين إذا تعارضتا تساقطتا، فلا بد للعمل من المصير إلی ما بعده وهو السنة، ولا يمكن المصير إلی الآية الثالثة؛ لأنه يفضی...
  16. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (مقتدی کی قراءت)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مرجئی حنفی فقہ اس کے بھی خلاف ہے، اس مرجئی و حنفی فقہ میں مقتدی کو قراءت کی اجازت نہیں، سکتوں میں تو کیا، سری نمازوں میں بھی نہیں! مذکورہ بات میں کم ازکم اس بات کا اثبات تو ہے کہ مقتد سری نماز میں اور جہری نماز میں بھی قراءت فاتحہ کرسکتا ہے، جس کا اقرار اس...
  17. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (مقتدی کی قراءت)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ ''تفہیم ا'' صول فقہ حنفی کے خلاف ہے: ﴿وهو أسم المظم والمعنی جميعاً﴾ تمهيد لتقسيمه بعد بيان تعريفه، يعني أن القرآن أسم للنظم ولامعني جميعاً، لا أنه أسم للنظم فقط كما ينبئ عنه تعفيفه بالإنزال والكتابة والنقل، ولا أسم للمعني فقط يتوهم من تجويز أبي حنيفة رحمه...
  18. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (مقتدی کی قراءت)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بلکل جناب! مسلمان کی کامیابی اسی میں ہے کہ وہ حنفی مرجئی فقہ سے توبہ کر کے فقہ اہل الحدیث کو اختیار کرے!
  19. ابن داود

    کیا دیوبندی اہل سنت میں سے ہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرا جواب شاید کہ ہمارے ہی بعض حضرات کو متشدد معلوم ہو مگر کیا کروں کہ ہماری بھی مجبوری ہے! جی بالکل یہ مکروہ چہرا انہیں علمائے احناف کا نکلا کہ جنہیں میں اکتوبر 1996 سے قبل اپنا سمجھتا تھا! یعنی کہ فضائل اعمال میں بیان کردہ کلمہ توحید سے دیوبندیوں کا عقیدہ...
  20. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (قراءت)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! صاحب تقریر ترمذی نے یہ واقعہ جھک مارنے کے لئے درج کیا ہو، میرا فی الوقت اس سے کوئی سروکار نہیں! یہ واقعہ وقوع پذیر ہوا ہے، یہ بات میں نے تقریر ترمذی کے حوالہ سے کہی ہے! میرے کلام پر تبصرہ میرے کلام کو سمجھنے کےبعد فرمایا کریں! بلا سوچے سمجھے جھک مارنے سے گریز کریں!
Top