• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    امیرالمومینن یزید رحمہ اللہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ نے ترجمہ پیش نہیں کیا!
  2. ابن داود

    سند کا اتصال

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! امام بخاری نے صحیح بخاری میں کسی حدیث کو درج کرنے کے لئے غیر مدلس ثقہ راوی کے لقا ءکا ثبوت کو شرط رکھا تھا۔ امام مسلم نے اس بات کی صراحت کی ہے کسی حدیث کے صحیح ہونے کے لئے غیر مدلس ثقہ راوی کے لقا ءکے ثبوت کی نہیں بلکہ لقا ءکا ممکن ہونا ہی کافی ہے۔ اسی وجہ سے...
  3. ابن داود

    محدث بک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مرے بچوں میں ساری عادتیں موجود ہیں میری تو پھر ان بدنصیبوں کو نہ کیوں اردو زباں آئی (منور رانا)
  4. ابن داود

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بتلایا گیا: اس پر فرمایا گیا کہ: آپ کو کہنے یا کہلوانے کا نہیں کہاگیا، بلکہ یہ کہا گیا کہ ''کہلاتا رہا'' ہے اہل دانش سے اس جملہ کو سمجھنے کی کوشش کیجئے! بھٹی صاحب! گفتگو ریختے میں ہم سے نہ کر یہ ہماری زبان ہے پیارے
  5. ابن داود

    محدث بک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! انسان اپنی سعی مکمل کے باوجود آگے نہ بڑھ سکے کا حد انتظار سے اس کے لطف و کرم پہ ہے فیصلہ جب چاہے وہ بدل دے خزاں کو بہار سے (طارق حبیب سندھی)
  6. ابن داود

    چین نے ٹریفک جام سے بچنے کیلیے گاڑیوں کے اوپرسے گزرنے والی بس تیارکرلی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! پاکستان میں ایک میٹرو سے کم جھگڑا ہوا ہے؟
  7. ابن داود

    نماز میں خشوع کی جستجو میں مختلف مساجد کا رخ کرنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ماروں گھٹنا ، پھوٹے آنکھ اس مکمل حدیث کا مطالعہ کریں ان شاء اللہ بات واضح ہو گی!
  8. ابن داود

    نواب صديق حسن خان رح كا موقف فاتحہ خلف الامام پر کیا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! نواب صدیق حسن خان نے یہی مؤقف اختیار کیاہے کہ سورہ فاتحہ خلف امام بھی نماز کا رکن، فرض، اور نماز کے ہونے کے لئے شرط ہے۔ مزید احناف کے مؤقف کی تردید بھی کی ہے۔
  9. ابن داود

    نماز میں خشوع کی جستجو میں مختلف مساجد کا رخ کرنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ اپنے قبیلے والوں کو نماز پڑھاتے تو ان کی نماز نفل اور قبیلے والوں کی فرض ہوتی تھی۔ فقہ حنفی میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کے برخلاف یہ جائز نہیں۔ یعنی کہ فقہ حنفی میں متنفل کی اقتداء میں مفترض کی نماز جائز نہیں۔ فتدبر!
  10. ابن داود

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
  11. ابن داود

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اے اللہ! میں علم الکلام کی اس خرافات سے تیری پناہ کا طلب گار ہوں!
  12. ابن داود

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ علم الکلام کا شاہکار تو ہو سکتا ہے، لیکن ہے قرآن و سنت کے بر خلاف جی کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے!
  13. ابن داود

    امیر یزید کی بیعت سے بعض صحابہ کا اختلاف اور اس کی نوعیت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سومرو صاحب! ہم نے کب کہا کہ ہے کہ آپ کے سوال کا جواب دیا ہے، ہم نے تو عرض کیا کہ یہ تھریڈ آپ کے سوال کا محل نہیں!
  14. ابن داود

    نواب صديق حسن خان رح كا موقف فاتحہ خلف الامام پر کیا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ملاحظہ فرمائیں (پی ڈی ایف میں) : صفحہ 113- 121 فتحُ البيان في مقاصد القرآن - أبو الطيب محمد صديق خان بن حسن بن علي ابن لطف الله الحسيني البخاري القِنَّوجي - المَكتبة العصريَّة للطبَاعة والنّشْر، صَيدَا – بَيروت ملاحظہ فرمائیں (یونیکوڈ میں) : صفحہ 113 – 121 فتحُ...
  15. ابن داود

    امیرالمومینن یزید رحمہ اللہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ابو حمزہ بھائی! جب میں نے ان کا دیا گیا بلاگ دیکھا تو مجھے کوئی شک نہیں رہا کہ ان کا شمار انہیں میں سے ہے کہ جن کے متعلق علامہ خفاجی رحمہ اللہ نے کہا تھا: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ومن يكون يطعن في معاوية--- فذاك مِن كلاب الهاوية جو سیدنا معاویہ رضی اللہ...
  16. ابن داود

    امیر یزید کی بیعت سے بعض صحابہ کا اختلاف اور اس کی نوعیت

    السلام علیکم رحمۃاللہ وبرکاتہ! ایسا کیجئے اس سوال کے لئے ایک تھریڈ قائم کیجئے، ''نیلام گھر'' کے عنوان سے، صحیح جواب دینے والے کو کوئی انعام بھی دیجئے گا! اس تھریڈ کا مطالعہ کیجئے، اور اس سے متعلق کوئی بات ہو تو عرض کیجئے!
  17. ابن داود

    یزید بن معاویہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اب اگر صراحت سے مراد یزید بن معاویہ کے نام کے تعین کے ساتھ کا مطالبہ ہے، تو نہیں، یزید بن معاویہ کا نام کسی صحیح مرفوع حدیث میں نہیں!
  18. ابن داود

    امیرالمومینن یزید رحمہ اللہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یاد رہے کہ احناف کے نزدیک فقہ اکبر امام أبو حنیفہ کی کتاب ہے، اور یہ عقیدہ کی کتاب ہے، اس کی شرح بھی احناف کی عقیدہ کی کتاب میں شمار ہوتی ہے۔ میری آپ سے درخواست ہے کہ آپ مذکورہ عبارت کا ترجمہ لکھ دیں، اور ترجمہ کے بعد آپ اس کی جو وضاحت پیش کرنا چاہیں، کیجئے گا۔...
  19. ابن داود

    امیرالمومینن یزید رحمہ اللہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ کے پاس ملا علی القاری کی شرح فقہ اکبر ہے؟
  20. ابن داود

    محدث بک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محمد نعیم یونس بھائی! آپ کی مذکورہ تحریر ميں بہت تشدد تھا، کہ کسی کو اس کے معروف نام سے پکارنا بھی اس سے محبت کو لازم قرار دے، دوم میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ ایک شخص نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آرہا تھا، تو اللہ کے نبی...
Top