• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (قراءت)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ کس مدرسہ میں زیر تعلیم ہیں؟ آپ کا داخلہ سے قبل اردو کا ٹیسٹ لیا گیا تھا، کہ آیا آپ کو اردو سمجھ آتی ہے! تقریر ترمذی سے میں نے مسئلہ بیان نہیں کیا، تقریر ترمذی میں درج واقعہ بیان کیا ہے! آپ نے جلد ہی ''متکلم الاسلام'' کا رتبہ حاصل کر لینا ہے!
  2. ابن داود

    کیا دیوبندی اہل سنت میں سے ہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھائی جان میں لوگوں کی اصلاح کے لئے ہی باطل کا چہرہ بے نقاب کرتا ہوں! آپ کو اگر اپنی اصلاح کرنی ہو تو، کسی معاملہ ميں اپنی اٹکل کی بناء پر بے سرو پا کلام کرنے سے قبل مسئلہ کی تحقیق کر لیا کریں! ٰمیں اکثر ایک شعر عرض کیا کرتا ہوں: بد نہ بولے زیر گردوں گر کوئی...
  3. ابن داود

    کیا دیوبندی اہل سنت میں سے ہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! تبلیغی نصاب میں شرک و بدعت کی تبلیغ کرو، کیونکہ یہ عقیدہ کی کتاب تھوڑی ہے! تبلیغی نصاب میں جب کلمہ طیبہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ لکھا ہوتا ہے، تو یہاں سے دیوبندیوں کا اس کلمہ طیبہ پر ایمان ثابت نہیں ہوتا،یہ تو بس قصہ کہانی ہوتی ہے، کیونکہ یہ دیوبندیوں کی...
  4. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (قراءت)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھٹی صاحب ! میں نے یہاں مسئلہ بیان نہیں کیا ہے، یہاں ميں نے واقعہ ہی بیان کیا ہے، اور واقعہ پورا بیان کیا ہے، جیسا وہاںمنقول ہے! بھٹی صاحب! آپ سے بھی ایک عرض ہے کہ عقل استعمال سے کم نہیں ہوتی، اس کے استعمال میں کنجوسی نہ کریں!
  5. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (قراءت)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! تقریر ترمذی میں بیان کردہ مکمل واقعہ بیان کیا گیا ہے! مجھے تو یہاں کوئی دھوکہ نہیں لگا، ہاں دوسروں کے دھوکوں سے لوگوں کو متنبہ کر دیا ہے! یہاں ایسا کچھ نہیں ہوا، مکمل واقعہ بیان کیا گیا ہے، البتہ یہ کام آپ نے میرے پیش کئے گئے حوالہ میں کیا تھا، اور بھی دیگر جگہ...
  6. ابن داود

    کیا دیوبندی اہل سنت میں سے ہیں؟

    السلام علیم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اشماریہ بھائی! آپ کی مذکورہ بالا بات کو پسند کرتا ہوں، اور مندرجہ ذیل بات سے اختلاف رکھتا ہوں۔ بہر حال آپ کا مؤقف جان کر خوشی ہوئی!
  7. ابن داود

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرے بھائی! یہ بات مجھے معلوم ہے، اور یہ میں پہلے ہی بیان کر چکا ہوں کہ: اب آپ تفتازانی سے بیان کرو، یا ماتریدی سے، یہ تمام کہ تمام اہل الکلام ہیں، اور یہ علم الکلام کے ذریعہ عقائد کا اثبات کرتے ہیں، اور بزعم خویش اسے اسلامی عقائد باور کرواتے ہیں۔ میں اس کتاب...
  8. ابن داود

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر آپ کی اجازت سے اس موضوع کو علیحدہ زمرے میں منتقل کر دیا جائے، تو کیا خیال ہے؟
  9. ابن داود

    امیرالمومینن یزید رحمہ اللہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ ! اتنا کچھ لکھے جا رہے ہو، ایک تحریر کا ترجہ کرنے کا کہا تھا آپ کو، اور آپ نے بھی ترجمہ کرنے کا اقرار کیا تھا، کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے!
  10. ابن داود

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ان کتابوں کا حوالہ دے کر ہم نے عرض کیا کہ اگر علم الکلام کو علم العقائد تسلیم کیا جائے، تو کیا یہ کتب علم العقائد کے رد میں لکھی گئیں ہیں؟ اس نکتہ پر غور کرنے کے بجائے، ہمیں مصطفى بن عبد الله كاتب جلبي المشهورحاجي خليفة الحنفي الماتریدي(المتوفى: 1067هـ) کی...
  11. ابن داود

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میاں جی! جب آپ جیسے لوگ حدیث میں ایسا کلام کرتے ہیں جیسے لعن الله المحلل والمحلل له مین لعنت سے مراد رحمت بیان کرتے ہیں تو واقعی مسلمان کو تکلیف ہوتی ہے!
  12. ابن داود

    امیرالمومینن یزید رحمہ اللہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جناب من! دل کے خوش کرنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے! معاملہ یہ ہے کہ آپ نے اس کا ترجمہ تحریر فرمایا تو آپ کا فراڈ کا سارا کاروبار ٹھپ ہو جائے گا! اور اس بات کا اندازہ قارئین خوب کرسکتے ہیں!
  13. ابن داود

    امیرالمومینن یزید رحمہ اللہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ ترجمہ پیش کریں جناب!
  14. ابن داود

    امیر یزید اور (حديث الخلافة ثلاثون عاما)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ شرح فقہ اکبر کا عبارت کا ترجمہ تو پیش کریں!
  15. ابن داود

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! خرد کا نام جنوں رکھ دیا جنوں کا خرد جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے یہ علم الکلام سے عقائد اخذ کرنے والوں کی خود ساختہ تعریف ہے! علم الکلام کے رد میں لکھی گئی کچھ کتابوں کے نام بتلاتا ہوں! أحاديث في ذم الكلام وأهله انتخبها الإمام أبو الفضل المقرئ من رد أبي عبد...
  16. ابن داود

    ایک مجلس کی تین طلاقیں ایک شمار ہوتی ہیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ شکریہ ادا نہ ہی کریں! یہ اصول فقہ، اسلامی میں قرآن و حدیث سے ہی ماخوذ ہیں! اہل الرائے کی اٹکل کے قرآن و حدیث کو رد کرنے والے اصول کا ذکر نہیں کیا گیا ہے یہاں! کسی حکم کے اطلاق کے کچھ موانع بھی ہوتے ہیں، اگر وہ نہ ہوتے تو یقیناً آپ کو ''قرآن و حدیث کا دشمن''...
  17. ابن داود

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جب علم الکلام میں جھک مار مار کر انسان کی کلام کو سمجھنے کی مت ماری جاتی ہے، تو وہ کلام کو سمجھنے سے قاصر ہونے کی بناء اسی طرح بیجا اطلاق کیا کرتا ہے!
  18. ابن داود

    ایک مجلس کی تین طلاقیں ایک شمار ہوتی ہیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! أنه كان في الصدر الأول إذا أرسل الثلاث جملة لم يحكم إلا بوقوع واحدة إلی زمن عمر، ثم حكم بوقوع الثلاث سياسة لكثرته من الناس پہلے زمانہ میں تا خلافت عمر رضی اللہ عنہ جب کوئی شخص اکٹھی تین طلاقیں دیتا تو ایک ہی قرار دی جاتی، پھر جب لوگ بکثرت ایسا کرنے لگے تو آپ رضی...
  19. ابن داود

    سند کا اتصال

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
  20. ابن داود

    امیر یزید اور (حديث الخلافة ثلاثون عاما)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس حدیث کی صحت کا سوال نہیں، مسئلہ آپ کی فہم کا ہے! آپ ذرا شرح فقہ اکبر کی عبارت کا ترجمہ تحریر فرمائیں!
Top