• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. گڈمسلم

    شیعہ کونسی صدی میں وجود میں آئے؟

    شیعہ کونسی صدی میں وجود میں آئے؟
  2. گڈمسلم

    تقلید کیا ہے ؟

    دیکھیں بھائی آپ جو مرضی سمجھیں اور اس کو جو مرضی نام دےدیں۔لیکن مجھے تو وجوب سمجھناہی ہوگا ناں۔ایک چیز کو واجب کہتے ہو اور جب اس کو کوئی آدمی آپ سے جاننے، سمجھنے اور اپنے اشکالات دور کرنے آتا ہےتو کہہ رہے ہو کہ میرے پاس فرصت نہیں ؟ اس کا مطلب ہے کہ تقلید کے وجوب ہونے پر آپ کو بھی شک ہے؟ ورنہ...
  3. گڈمسلم

    تقلید کیا ہے ؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی بھائی میں اس بات سے متفق ہوں کہ مکالمہ کابنیادی موضوع افہام وتفہیم ہی ہوتا ہے۔اور پھر عنوان موضوع دیکھیں اس سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ آپ نے مجھے تقلید بتانی ہے۔سمجھانی ہے۔اور اگر میرےکچھ ابہامات وسوالات ہوں آپ نے اس کاجواب دینا ہے۔کیونکہ آپ تو اس کے وجوب کے قائل...
  4. گڈمسلم

    تقلید کیا ہے ؟

    ہائے تقلید تیرےچاہنےوالے کہاں ہیں؟ یا دہانی مولانا ابن جوزی صاحب اور مولانا تلمیذ صاحب
  5. گڈمسلم

    دلیل کیا ہے ؟

    جی بھائی جوباتیں آنکھیں کھول دیں وہ بےتکی ہی ہوا کرتی ہیں۔یہ آپ نئی سب جانتے ہیں۔ذرا بیان کی گئی باتوں میں سے بے تکی بات دکھانا پسند کریں گے ؟ تاکہ ہمیں بھی معلوم ہوجائے کہ کتنی پوسٹس میں بےتکی باتیں لکھتےرہے۔ اسی بات کا تو جواب آپ کی زبان سےنکلوانے کےلیے آپ سے پوچھا تھا کار کی مثال دے...
  6. گڈمسلم

    ترک رفع الیدین

    میرے خیال میں المدونۃ الکبریٰ کی اس عبارت کی طرف اشارہ تھا في رفع اليدين في الركوع والإحرام قال وقال مالك لا أعرف رفع اليدين في شيء من تكبير الصلاة لا في خفض ولا في رفع إلا في افتتاح الصلاة يرفع يديه شيئا خفيفا والمرأة في ذلك بمنزلة الرجل قال بن القاسم وكان رفع اليدين عند مالك ضعيفا إلا في...
  7. گڈمسلم

    برصغیر میں محدثین کی آمد

    برصغیر میں محدثین کی آمد جناب محمد زکریا شاہد اعوان یہ بات مسلمہ ہے کہ جانباز صحابہ کرام رض کا ہر قول و فعل حدیث رسولﷺ سے ہم آہنگ تھا۔ وہ جہاں بھی رخت سفر باندھتے، تجارت کی غرض سے جاتے غرضیکہ زندگی کے تمام نشیب و فراز میں فرامین رسول عربیﷺ سے ہی رہنمائی لیتے۔ جب محدثین کی برصغیر آمد ہوئی تو...
  8. گڈمسلم

    قدامت اہل حدیث

    قدامت اہل حدیث اہل حدیث کوئی نئی جماعت نہیں، تمام اہل علم اس کو اچھی طرح جانتے ہیں کہ ان کا نصب العین کتاب و سنت ہے اور جب سے کتاب و سنت ہے اس وقت سے یہ جماعت ہے، اس لیے ان کا انتساب کتاب و سنت کی طرف ہے کسی امام یا فقیہ کی طرف نہیں اور نہ ہی کسی گاؤں اور شہر کی طرف ہے- اللہ تعالی نے قرآن مجید...
  9. گڈمسلم

    حنفی اور محمدی كا مكالمہ

    حنفی اور محمدی كا مكالمہ حنفی۔ میں سمجھتا ہوں کہ حنفی اور محمدی میں کوئی خاص فرق نہیں؟ محمدی۔ فرق تو اہل سنت اور اہل حدیث میں نہیں ۔ دونوں ایک ہیں کیونکہ سنت بھی رسولﷺ کی اور حدیث بھی رسولﷺ کی۔یعنی ان حدیث اور سنت میں کوئی فرق نہیں۔ حنفی اور اہل سنت میں تو بہت فرق ہے۔ حنفی۔ کیا فرق ہے ؟...
  10. گڈمسلم

    حنفیت اور قادیانیت ایک ہی روپ میں

    امام اعظم کون ہیں؟ عقیدہ ختم نبوت تقلید اور مرزا قادیانی مرزا قادیانی حنفی مناظر کی حیثیت سے مرزا کی حنفیت سے محبت مرزا حنفیت کا داعی و مبلغ مرزا کا اہلحدیث سے بغض اہلحدیث کے امتیازی مسائل اور مرزا قادیانی آخر میں ہم صرف اتنا ہی عرض کر دیتے ہیں کہ: کون کہتا ہے حنفیت و مرزائیت...
  11. گڈمسلم

    حنفیت اور قادیانیت ایک ہی روپ میں

    کیا مرزاغلام احمد قادیانی حنفی تھا؟ اس مضمون کے رائیٹر مولانا حزب اللہ صاحب ہیں اورمضمون یہ ماہنامہ دعوت اھل حدیث حیدرآباد ختم نبوت نمبر زینت اشاعت بن چکا ہے کیا مرزا قادیانی حنفی تھا؟ 1۔غیر اللہ کو پکارنا 2۔قبر پرستی عقیدہ کے دیگر مسائل
  12. گڈمسلم

    انگریز کی فوج میں حضرت خضر علیہ السلام

    انگریز کی فوج میں حضرت خضر علیہ السلام
  13. گڈمسلم

    حنفیت اور قادیانیت ایک ہی روپ میں

    حنفیت اور قادیانیت ایک ہی روپ میں دیوبندی اکثر یہ باور کروانے کی کو شش کرتے ہیں کہ اہلحدیث اور قادیانی ایک ہی ہیں ۔ آیئے دیکھتے ہیں کہ مرزا غلا م احمد قادیانی کو ن تھا ؟ مشہور مرزا ئی منشی بر کت ہو شیار پوری مرزا ناصر احمد مرتضیٰ خاں حسن بی اے محمد علی لاہوری مرزائی کی گواہی: مرزا بشیر...
  14. گڈمسلم

    دلیل کیا ہے ؟

    بہت خوب جب کوئی جواب نہ بن پائے تو یہ کہہ دیا جاتا ہے کہ تناقضات سے بھری پڑی ہے۔اور یہ عمل دو تین بار پہلے بھی مولانا کے ہاتھوں وقوع پذیر ہوچکا ہے۔مولانا شاید آپ کو اتنا معلوم نہیں کہ بات کہہ کر بات کو ثابت نہ کرنا بہتان میں آتا ہے۔ مجھے پہلے ہی معلوم تھا کہ اب کچھ اس طرح کا جواب ملے گا۔اچھا تو...
  15. گڈمسلم

    دلیل کیا ہے ؟

    تلمیذ صاحب میرا مقصود بحث کو سمجھانا تھا زیر کرنا نہیں۔اور میرا دل مطمئن ہے کہ الحمدللہ جو بات آپ نے پوچھی تھی اس کو اچھی طرح سمجھا پایا ہوں۔ہمارا کام پہنچانا ہے۔باقی ہدایت اللہ کےہاتھ میں ہے۔اللہ ہی سے ہدایت کا سوال ہے۔ آپ نے کچھ یوں سوال کیا تھا میں نے آپ کو دلیل کے بارے میں بتایا ہے۔اب آپ...
  16. گڈمسلم

    متعہ حلال ہے یا حرام ؟!

    اعتصام صاحب پاک چیزوں سے جس کی طرف آپ کا اشارہ ہے ’’یعنی متعہ کے حلال ہونے کی طرف‘‘ تو آپ کا خیال باطل ہے۔
  17. گڈمسلم

    صحیحین میں ضعیف روایات ؟؟؟

    اس تفصیل جاننے کے بارے میں پہلے بھی ایک مضمون کالنک دےدیا گیا تھا اسی کا مطالعہ بہتر رہے گا۔اگر آپ کے ذہن میں کوئی بات ہے تو پیش کریں۔ کیا صحیحین کی صحت پر اجماع ہے؟
  18. گڈمسلم

    تقلید کیا ہے ؟

    عزیز بھائی پہلے بھی آپ کو شاید اس بات سے باخبر کیا تھا کہ جو بات آپ سے پوچھی جائے آپ صرف اسی بات کو بتلایا کریں اور لمبی چوڑیں تشریح میں مت پڑا کریں۔ابھی تک آپ نے پوسٹ نمبر22 کا جواب نہیں دیا اور اپنی طرف سے لمبی چوڑیں گفتگو پیش فرمادیں۔بات کو پھیلانے کی کوشش مت کریں ابھی صرف تقلید کی لغوی...
  19. گڈمسلم

    کچھ حنفی علماء کا حدیثیں گھڑنے کا ثبوت

    ابھی آپ آپ اس ایک کو مانتے ہیں ؟ ہاں یا ناں ؟
  20. گڈمسلم

    دلیل کیا ہے ؟

    جناب من آپ نے کچھ یوں تھریڈ کا آغاز کیا تھا اس میں آپ نے مین بات یہ پوچھی کہ ’’آخر یہ دلیل کیا ہے‘‘ اور پھر ہماری اسی پر بات چلتی رہی دلیل کیا ہے؟ اگر ضعیف ہے تب بھی دلیل کہلائے گی؟ وغیرہ وغیرہ اور اسی بات سے متفق آپ کے بھائی بھی ہوئے تھے جنہوں نے اقرار کرلیا تھا کہ ضعیف کو بھی دلیل کا نام دیا...
Top