• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    رشتوں کی خوبصورتی ایک دوسرے کی بات برداشت کرنے میں ہے بے عیب انسان تلاش کرو گے تو اکیلے رہ جائو گے
  2. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    ناخن پڑھنے پر ہم ناخن ہی کاٹتے ھیں،انگلیاں نہیں۔۔۔لہذا جھگڑا ہونے پر جھگڑاکاٹیں تعلقات نہیں۔!
  3. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    دوست کو پتھر سمجھ کر ٹھوکر نہ مارو بلکہ اُسے تراش کے دیکھو شاید وہ ہیرے سے بھی زیادہ انمول ہوں
  4. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    ہم اپنی غلطیوں کے بہترین وکیل اور دوسروں کی غلطیوں کے بہترین جج ہوتے ہیں۔
  5. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اپنی خامی اور دوسروں کی خوبی دیکھو
  6. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    ہميشہ سمجھوتہ کرنا سیکھو کیونکہ تھوڑا سا جھک جانا کسی رشتے کو ہميشہ کے لیے توڑ دینے سے بہتر ہے
  7. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    غلطی ماننے اور گناہ چھوڑنے میں کبھی دیر مت کرو،کیونکہ۔۔۔۔سفر جتنا طویل ھوتا جائے۔۔واپسی اتنی ھی دشوار ھوتی جاتی ھے۔۔۔
  8. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    قول بے عمل عمل بے اخلاص ناقابل قبول ہے
  9. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    انسان جب اچھا سوچھتا ہے تو اللہ خود ہی راستے بنا دیتا ہے اور مشکلیں آسان ہو جاتی ہیں
  10. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    جب چھوٹے چھوٹے بچے اپنے بزرگوں کا احترام کرتے ہیں اور عزت سے بات کرتے ہیں تب بہت اچھا لگتا ہے۔
  11. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    كل شيء يرخص إذا كثر إلا العلم ، فإنه إذا كثر غلا ہر چیز اپنی زیادتی کے ساتھ سستی ہوجاتی ہے سوائے علم کے یہ زیادہ ہونے پر مہنگا ہوجاتا ہے
  12. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    دوسروں کے ساتھ اللہ تعالی کی رضا کے لیے ملنا اور بچھڑنا چاہیے
  13. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    یادیں آسمان پر چمکنے والے ستاروں کی مانند ہوتی ہیں۔۔۔اور بھلا ستاروں کو چمکنے سے کوئی روک سکتا ھے؟
  14. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    انسانی جذبات کی بھی قدر کیجئے۔ہو سکتا ہے انجانے میں ہم نے کسی اپنے ہی عزیز کا دل دکھایا ہو۔۔۔
  15. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    زندگی بہت مختصر ہے سمجھ آتے آتے گزر جاتی ہے. . . دل میں کوئی بات نہ رکھیں نہ جھگڑے طویل ہونے دیں. . معاف کردیں کیوں کہ معاف کرنا اللہ کو پسند ہے. . خوش رہیں. . اللہ آپ کے معاملات میں آسانیاں پیدا کرے. آمین
  16. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    کامیاب لوگ اپنے ہونٹوں پہ دو چیزیں رکھتے ہیں مسکراہٹ اور خاموشی مسکراہٹ مسئلے حل کرنے کے لئے اور خاموشی مسئلوں سے دور رہنے کے لئے
  17. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اگاہ اپنی موت سے کوئ بشر نہیں سامان سو برس کا ھے پل کی خبر نہیں
  18. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    عمل خود ایک نصیحت ہے مبارک ہیں وہ لوگ جن کے پاس نصیحت کرنے کو الفاظ نہیں اعمال ہوتے ہیں
  19. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    پہلے کے لوگوں پر اللہ کی مدد کیوں آتی تھی اس لیے کہ وہ سنت کو سنت سمجھ کر اپناتے تھے جب کہ ھم سنت کو سنت سمجھ کرچھوڑ دیتے ھیں اور کہتے ھیں ۔ ۔ ۔ ۔ سنت ھی ھے نا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کوی فرض تھوڑی ھے سنت کو اپنایئں یہی ھماری زندگی اور آخرت کی کامیابی کا زریعہ ھے
  20. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    کبھی کسی چھوٹی بات کو حقیر نہ جانو کہ برائی کی ابتدا ہمیشہ چھوٹی بات سے ہوتی ھے!
Top