• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    مت کرنا کبهی بهی غرور اپنے آپ پر کیونکہ میرے رب نے کتنے ہی تیرے اور میرے جیسے مٹی سے بنا کہ مٹی میں ہی ملا دئیے..
  2. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    خوش نصیب هے وہ بہن بیٹی جو پردہ کرکے بہت سی گندی نظروں سے محفوظ رهتی هے
  3. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    جسم کو موت آتی ہے کردار کو نہیں اسلیئے اپنے کردار کو اچها بناو.تمهیں موت کے بعد بهی یاد کیا جائے گا
  4. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    زمانے کو بُرا بھلاکہنے بھول جاتے ہیں کہ زمانہ تو اللہ تعالی سے ہے ، بلا سوچے سمجھے زمانے کو بُرا بھلا مت کہو ، زمانہ انسان سے نہیںہے بلکہ انسان زمانے سے ہے
  5. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    انسان اگر خود اچھا ہے تو اُسے اپنے اردگرد کے لوگ اور ماحول اچھا ہی لگتا ہے ، غلط سوچ غلط چیزوں کو جنم دیتی ہے
  6. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    انسان کو اپنے اندر جهانکنا آجاے تو دوسروں کے احساسات سمجهنے کے قابل هو جاتا هے ..
  7. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    زندگی میں اچهے لوگوں کی تلاش مت کرو بلکہ خود اچهے بن جاو تا کہ کسی کی تلاش پوری ہو جائے
  8. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    انسان کو اللہ نے بنایا اور ہم اُسی اللہ کے بنائے ہوئے بندے سے مدد مانگتے ہیں‌ جو زندہ ہیں‌یا مُردہ لیکن اُس ذات سے سے نہیں مانگتے جو ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے اور ہر چیز پر قادر ہے۔ ایک انسان خود اللہ تعالی کی مدد کا محتاج ہے وہ کسی کے لیے کیسے مُشکل کُشا بن سکتا ہے
  9. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    صرف اللہ سے مانگو جو جودیتا هے خوشی سے کہتا نہیں کسی سے جو رب سے نہیں مانگتا وہ سب سے مانگتا هے
  10. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اگر تھوڑا تھوڑا کرو صبح و شام بڑے سے بڑا کام بھی ہو تمام
  11. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    صراط مستقیم اختیار کیجیئے کوئ زگ زیگ راستہ جنت کی طرف نہیں جاتا ....
  12. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    جہاں عزت ،سچائ اور خلوص نظر آئے وہاں پہ ہی دوستی کا ہاتهه بڑهاو ورنہ تمهاری تنہائ تمهاری بہترین ساتهی ہے
  13. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    جو شخص اللہ پر توکل کرتا هے اللہ اسے کافی هو جاتا هے ....
  14. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    نیند اپنی بهلا کر سلایا ہم کو آنسو اپنے گرا کر ہنسایا ہم کو درد کبهی نہ دینا ان ہستیوں کو اللہ نے ماں باپ بنایا جن کو
  15. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    مشکل کشا.حاجت روا ، دستگیر، گنچ بخش ،داتا ، غریب نواز سب اللہ کے نام هیں .....
  16. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    غم بانٹنے کی چیز نہیں پهر بهی ائے دوستو ایک دوسرے کے حال سے واقف رہا کرو
  17. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    گناہ کا موقعہ نہ ملنا بهی اللہ تعالی کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے..
  18. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    حق وہ نہیں هوتا جو اکثریت کہے اور کرے بلکہ حق اللہ کا قرآن اور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان هے .
  19. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    جس نے جس قوم کی مشابہت اختیار کی وہ انہی میں سے روزِ قیامت اٹھایا جائے گا (ابودائود )
  20. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے محبت نعروں اور دعوں سے نہیں بلکہ احکامات شرعیہ پر عمل کرنے سے هوتی هے .
Top