• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    مَن سرَّه أن يَستَجيبَ اللهُ له عند الشَّدائدِ والكُربِ فليُكثِرِ الدُّعاءَ في الرَّخاءِ الراوي: أبو هريرة المحدث:الألباني - المصدر: صحيح الترمذي - الصفحة أو الرقم: 3382 خلاصة حكم المحدث: حسن فرمایا رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم نے : جو چاہتا ہے کہ مصیبتوں تکلیفوں میں اس کی دعاؤں کو اللہ شرف...
  2. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    سب سے خطرناک ناراضگی وہ ہوتی ہے جس میں آپ کبھی اُس شخص پر جتاتے نہیں کہ آپ ناراض ہیں۔ بس دل ہی دل میں رکھتے ہیں ، یہاں تک کے ایک دن وہ دلوں کا کھوٹ رشتوں کے ٹوٹنے کا سبب بن جاتا ہے
  3. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    قال رجل لأبي حنيفة :اتق الله ! فانتفض - أي أبو حنبفة - واصفر وأطرق وقال: جزاك الله خيرا ما أحوج الناس كل وقت إلى من يقول لهم مثل هذا. ایک آدمی نے ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے آکر کہا : اللہ سے ڈرو ابوحنیفہ رحمہ اللہ کانپ اٹھے رنگ زرد پڑ گیا فرمانے لگے : اللہ تمہیں جزائے خیر دے ہم میں سے ہر کوئی محتاج...
  4. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    زندوں کی قدر کرو ، مردوں کی نہیں‌، کیونکہ تم سے زندوں کے بارے میں پوچھا جائے گا ، مردوں کے بارے میں‌نہیں‌ِ
  5. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اورجب قرآن پڑھا جاے تواسے توجہ سے سنا کرو اور خاموش رھا کرو تاکہ تم پر رحم کیا جاے - سورہ الاعراف آیت نمبر 204
  6. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    دوسروں کے راستے کا پتهر مت بنو جو کہ لوگوں کا راستہ روکتا ہے.. بلکہ پانی بنو جو کہ اپنا راستہ خود بناتا ہے....
  7. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    يكفيك من التقوى برد الإطمئنان , تقوٰی سے اطمینان کی ٹھنڈک ملتی ہے ومن المعصيه نار الهم والحرمان .. اور گناہ کرنے سے انسان فکر اور محرومی کی آگ میں جلتا ہے
  8. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    گر گناہ کرنا چاھتے ھو تو ایسی جگہ کرو جہاں اللہ نہ دیکھ سکے ورنہ گناہ مت کرو
  9. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    "روٹھنے والے کو اتنا نہیں روٹھنا چاہیے کہ منانے والا خود روٹھ جائے۔"
  10. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    جس طرھ دنیا میں رہ کر دنیا داری کی فکر کرتے ہو اسی طرح آخرت کی بھی فکر کرو جہاں کوئی لوٹ کر واپس نہیں آئے گا
  11. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    "إن مشقة الطاعة تذهب ويبقى ثوابها وإن لذة المعاصي تذهب ويبقى عقابها" نیکی کی مشقت بھول جاتی ہے اور اس کا ثواب باقی رہتا ہے گناہ کی لذت چلی جاتی ہے لیکن اس کی نحوست اور سزا باقی رہتی ہے ابن الجوزي صيد الخاطر
  12. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    جو غلطی نہ کرے وہ فرشتہ جو غلطی کرکے اس پر ڈٹا رهے وہ شیطان جو غلطی کرکے توبہ کر لےوہ انسان جو توبہ کرکے اس پر قائم رهے وه اللہ کامہمان ...ان شاءالله
  13. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    الله نے کبهی کسی قوم کی حالت نہیں بدلی نہ هوخود جس کو خیال اپنی حالت بدلنے کا
  14. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اللہ اس میں کو مسلمانوں میں ختم کر دے تو سب مسلے حل هو جایئں هم تو کہتے هیں کہ کسی نے ایک بات کی هے کم از کم آگے سے دو نہیں سنایئں گے تو همارا بهت بڑا نقصان هو جاے گا یہ کوی نہیں سوچتا کہ اگر هم بهی اس کی بات کےجواب میں ایک بات بهی زیادہ کہہ دی اس میں اور هم میں کیا فرق هے الله هم سب مسلمانوں کو...
  15. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    غیر کی شکایت پر ، پھر کسی شرارت پر مار کر مجھے عارف خود بھی رو رہی ہے ماں
  16. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    بہتر عمل وہ جو ہمیں جنت کی طرف لے جائے
  17. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    بہترین سرمایہ........ وہ جو آخرت کے لیئے تیار کیا گیا هو
  18. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    ایک مومن اس درخت کی آکسیجن کی طرح ہوتا ہے، جو آکسیجن دیکر روئے زمین پر زندگی کی بقا کا ذریعہ بنتا ہے ،بنا کسی نسل ،مذھب اور فرق کی پرواہ کیے بغیر۔ لہٰذا ایک مومن کو آکسیجن کی طرح ہونا چاہیے ! شیخ حافظ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ
  19. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    جہاں اپنی بات کی قدر نہ هو وهاں چپ رهنا بہتر هے......
  20. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    کافی هے اللہ سب کی حاجت روائ کے لیئے نبی، پیغمبر،امام،ولی فقط رہنمائ کے لیئے پڑهتے هو هر نماز میں ایاك نعبد وایاك نستعين پهرتے هو پهر بهی در بدر مشکل کشائ کے لیئے
Top