• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    یہ مت سوچو کہ اللہ تعالی آپکی دعا کو فورا قبول کیوں نہیں کرتا بلکہ اس بات پہ شکر ادا کرو کہ آپکو آپکے گناہوں کی فورا سزا نہیں ملتی۔۔
  2. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    نیا بدترین ھوتی جارھی ھے برے لوگوں کے زیادہ ھونے کی وجہ سے نہیں بلکہ اچھے لوگوں کی خاموشی کی وجہ سے
  3. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اپنی زندگی کو مکمل طور قرآن و حدیث کے ساتھ گزارو زندگی میں کبھی مایوسی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا
  4. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اسلام کی اشاعت و ابلاغ جتنی آج ہے کبھی نہ تھی،لیکن جتنی بے اثری اس اشاعت وابلاغ میں آج ہے کبھی نہ تھی۔۔ ۔ ۔مولانا مظفر حسین ندوی
  5. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اخلاق سے بات کرو تو کچھ خرچ نہیں ہوتا، کیونکہ انسان پر سب سے زیادہ اُس کی اپنی زبان کی وجہ سے آتی ہیں
  6. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    انسان بزدل اتنا کہ خوابوں میں بھی ڈر جاتا ھے اوربے خوف اتنا کہ جاگتے میں بھی اپنے رب سے نہیں ڈرتا -
  7. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    رشتے وٹامنز کیطرح ہوتے ہیں کہ جن کے بغیر آپ جوانی تو گزار سکتے ہیں مگر بڑھاپا نہیں
  8. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    ہمیشہ مسکراتے رہیں چاہے کتنے ہی غم کے پہاڑ کیوں نہ ٹوٹ پڑیں اور ہمیشہ اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے رہیں کیونکہ جو ہم نہیں اُسے وہ جانتا ہے اور جو وہ جانتا ہے اُسے ہم نہیں جانتے ہیں
  9. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    زندگی بہت مختصر ھے اسےعداوتوں کے پیچھے ضائع نہ کیجیئے -
  10. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    ﺗﻀﻊ ﺍﻟﻤﺮﺃﺓ ﻳﺪﻫﺎ ﻋﻠﻰ ﻓﻤﻬﺎ ﻭﻫﻲ ﺗﺒﻜﻲ عورت جب روتی ہے تو ہاتھ ہونٹوں پر رکھ لیتی ہے ﻭﻳﻀﻊ ﺍﻟﺮﺟﻞ ﻳﺪﻩ ﻋﻠﻰ ﻋﻴﻨﻪ ﻭﻫﻮ ﻳﺒﻜﻲ آدمی جب روتا ہے تو ہاتھ آنکھوں پر رکھ لیتا ہے " ﻛﺄﻥ ﻛﻞ ﻭﺍﺣﺪ ﻣﻨﻬﻢ ﻋﺮَﻑ ﻣﻦ ﺃﻳﻦ ﺗﻜﺜﺮ ﺫﻧﻮﺑﻪ ! " جیسے دونوں میں ہر کسی کو پتہ ہو کہ زیادہ گناہ کہاں سے سر زد ہوتے ہیں
  11. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    غم کا دامن مت پکڑو یہ آپ کو تباہ کر دیتی ہے اور کبھی بھی آگے بڑھنے نہیں دیتی
  12. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    دوستی کے لیئے دو باتوں پر عمل کرنا ایک اپنے دوست سے غصے میں بات مت کرنا اور اپنے دوست کی غصے میں کی ھوی بات دل پر نہ لینا -
  13. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    مجھے اپنی ایسی خوشی اور کامیابی سے کچھ علاقہ نہیں کہ جس سے میرے گھر والوں کے اعتماد کا خون ہو۔۔۔
  14. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اپنےماں باپ کاکبھی دل نہ دکھائو کیونکہ ماں باپ کا دل دُکھانے والی اُولاد دنیا و آخرت میں‌ رُسوائی ہی حاصل کرتی ہے
  15. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اپنی زندگیو ں میں اللہ کی محبت لانے کے لیئےسبحان اللہ - ماشاءاللہ - جزاک اللہ -اور الحمدللہ - لاالہ الااللہ کا زیادہ سے زیادہ استعمال لاو جب ھر بات میں اللہ کا زکر لاو گے تو ھر کام میں اللہ کو اپنے ساتھ پاو گے -
  16. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اگر آپ کے والدین حیات ھیں اور آپ نے کبھی ان کا دل دکھایا ھے تو پلیز ان سے معافی مانگ لیجیئے ان کی فرمانبرداری اور خوب خدمت کیجیئے کیونکہ ماں باپ کی قدروقیمت کا اندازہ ان کے اس دنیا سے چلے جانے کے بعد ھوتا ھے -
  17. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    بیوی کے مال پر عزت دار بھی بنتے ھو جہیز بھی لیتے ھو خودار بھی بنتے ھو مست سوتے ھو جہیز کے بستر پر لیکن گھر کے تم سردار بھی بنتے ھو -
  18. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    ہمیشہ ہر حال میں شکر ادا کرنا چاہیے یہی وہ رستہ ہے جس پر چل کر ہم ہمیشہ کامیابی کوہی حاصل کریں گے
  19. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    ایک پرندہ جب زندہ تھا تو کیڑے مکوڑے کھاتا تھا جب مر گیا تو کیڑے مکوڑے اس کو کھاتے ھیں - وقت اور حالات کبی بھی تبدیل ھو سکتے ھیں -آج آپ طاقت ور ھیں - لہکن یاد رکھیں اللہ کو جو سب سے طاقت ور ھے - کسی کا دل دکھانے سے پہلے کسی کی بے عزتی کرنے سے پہلے کسی کو حقیر جاننے سے پہلے کسی پر بہتان لگانے سے...
  20. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    بہترین ...... وه جس انسان کا اخلاق اچها هو
Top