• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    ’’مسئلہ تقدیر؛ کتاب و سنت کی روشنی میں‘‘

    مشیت ِ الٰہی کی وضاحت کرتے ہوئے معتزلہ اور جبریہ کا ص۸۳ پر یوں ردّ کرتے ہیں : جبریہ کی گمراہی کا سبب بیان کرتے ہوئے ص۱۰۱ پر لکھتے ہیں: ہدایت اور گمراہی کے بارے میں مشیت ِالٰہی کی وضاحت کرتے ہوئے ص۱۰۲ پر لکھتے ہیں: ’’ہدایت و ضلالت کے مشیت ِالٰہی کے ساتھ ربط کو قرآنِ کریم کی بہت سی آیات میں...
  2. عبد الرشید

    ’’مسئلہ تقدیر؛ کتاب و سنت کی روشنی میں‘‘

    تقدیر پرایمان کا نتیجہ بیان کرتے ہوئے ص۲۷ پر وہ یوں گویا ہیں: ’’ہمارا کھانا پینا، سونا جاگنا، سوچنا اور بات کرنا سب کچھ اللہ تعالیٰ ہی کا پیدا کردہ ہے، حقیقت یہ ہے کہ ہر وہ چیز جس کا تعلق خلق سے ہے، وہ قطعی طور پر اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی پیدا کردہ ہے لیکن مشکل یہ ہے کہ صاحب ِایمان کہیں ’جبریت‘...
  3. عبد الرشید

    ’’مسئلہ تقدیر؛ کتاب و سنت کی روشنی میں‘‘

    ان کی یہ کتاب چار فصلوں پر مشتمل ہے، ہر فصل کے ذیلی عنوانات ہیں:فصل اوّل میں تقدیر کا مختلف جہتوں سے جائزہ لیا گیا ہے اور اس کے اہم ذیلی عنوانات یہ ہیں: تقدیر کے لغوی اور اصطلاحی معنی، مسئلہ تقدیر وجدانی ہے، تقدیر اور جزوی اِرادہ میں تضاد نہیں، اللہ تعالیٰ کی مشیت اور انسان کا اِرادہ، تقدیر...
  4. عبد الرشید

    ’’مسئلہ تقدیر؛ کتاب و سنت کی روشنی میں‘‘

    زیر نظر کتاب ایسے ہی مادہ پرست افراد کے لیے ایک تحفہ ہے جس میں جناب محمد فتح اللہ گولن نے مسئلۂ تقدیر کو کتاب و سنت کی روشنی میں سمجھانے کی کوشش کی ہے اور بڑی حد تک اپنی اس کوشش میں کامیاب بھی نظر آتے ہیں۔ جناب محمد فتح اللہ گولن ترکی کے صوبہ ’ارضروم‘ کے شہر ’حسن قلعہ‘ کے ایک گاؤں ’کوروجک‘...
  5. عبد الرشید

    ’’مسئلہ تقدیر؛ کتاب و سنت کی روشنی میں‘‘

    تعارف و تبصرہ ڈاکٹر تاج الدین الازہری٭ ’’مسئلہ تقدیر؛ کتاب و سنت کی روشنی میں‘‘ مصنف:محمد فتح اللہ گولن مترجم: محمد خالد سیف صفحات :۱۶۲ شائع کردہ: ہارمونی پبلی کیشنز، اسلام آباد سالِ اشاعت : ۲۰۰۹ء اس مضمون کو کتاب وسنت ڈاٹ کام سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں تقدیر پر ایمان...
  6. عبد الرشید

    قومی خود مختاری کے لئے عوامی تحریک!

    نئی افغان پالیسی کے تحت امریکہ نے مزید تیس ہزار اور نیٹو نے پانچ ہزار فوجیوں کو افغانستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان فوجیوں کی آمد کا مقصد کیاہے جبکہ امریکہ نے افغانستان سے اپنی افواج کے اِنخلا کے لئے جولائی ۲۰۱۱ء کی تاریخ مقرر کر دی ہے؟اس کا واضح مقصد یہ ہے کہ ڈیڑھ سال میں پوری قوت کے ساتھ...
  7. عبد الرشید

    قومی خود مختاری کے لئے عوامی تحریک!

    کسی بھی آزاد اور خود مختار ریاست پر ڈرون حملے در اصل اس کی خود مختاری پر حملہ تصور کیے جاتے ہیں۔امریکہ بھی اس بات سے بخوبی واقف ہے لیکن وہ ہمارے قبائلی علاقوں میں ڈرون حملوں سے باز نہیں آرہا حالانکہ ہماری فوج ان علاقوں میں آپریشن بھی کر رہی ہے۔ ہمارے حکمران ان ڈرون حملوں پر نرم ونازک سا...
  8. عبد الرشید

    قومی خود مختاری کے لئے عوامی تحریک!

    آج وہ بھی بش کے اس عسکری فلسفے پر بش سے بڑھ کر کار بند نظر آتا ہے جس کی بنیادیں یہ تھیں: دہشت گردی کے محرکات سے صرفِ نظر کر کے دہشت گردوں کا قلع قمع کیا جائے۔ دہشت گردی کے موہوم خطرات سے نمٹنے کیلئے مشکوک افراد کوبھی نیست ونابود کر دیا جائے۔ چند مشکوک دہشت گردوں کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ...
  9. عبد الرشید

    قومی خود مختاری کے لئے عوامی تحریک!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم فکر ونظر قومی خود مختاری کے لئے عوامی تحریک! (محمد خلیل الرحمن قادری ) نوٹ: کتاب وسنت ڈاٹ کام سے اس مضمون کو پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں اربابِ علم و دانش اس حقیقت سے پوری طرح باخبر ہیں کہ ہماری خارجہ پالیسی کا قبلہ روز اوّل سے ہی درست نہیں رہا اور...
  10. عبد الرشید

    معلم القرآن

    فہرست مضامین عرض مولف کلمہ اور اس کی اقسام ٹیسٹ نمبر1 ٹیسٹ نمبر2 ٹیسٹ نمبر3 منتخب قرآنی آیات ہدایات برائے اساتذہ کرام نمونے کا سبق نمبر1 نمونے کا سبق نمبر2 تعارف بیت القرآن
  11. عبد الرشید

    معلم القرآن

    کتاب کا نام معلم القرآن مصنف پروفیسر عبدالرحمن طاہر ناشر بیت القرآن لاہور تبصرہ قرآن فہمی کو آسان تر بنانے کےلیے پروفیسر عبدالرحمٰن طاہر نے ’مفتاح القرآن‘ اور ’مصباح القرآن‘ کے نام سے جدید اور منفرد نظام متعارف کرایا۔ اس کے بعد انھوں نے زیر نظر کتاب کی صورت میں اسی طریقہ کار پر مبنی ایک ایسا...
  12. عبد الرشید

    صحیح تاریخ الاسلام والمسلمین

    فہرست مضامین حرف اول خطبہ مسنونہ سخنے چند تمہید وتعارف حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت خلافت سیدنا ابوالصدیق رضی اللہ عنہ سقیفہ بنی ساعدہ خلیفۃ الرسول صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے فضائل ومناقب سیدنا ابوبکر صدیق کی خلافت کے اہم واقعات خلافت...
  13. عبد الرشید

    صحیح تاریخ الاسلام والمسلمین

    کتاب کا نام صحیح تاریخ الاسلام والمسلمین مصنف عثمان بن محمد الناصری آل خمیس مترجم ابو مسعود عبدالجبار سلفی ناشر مجلس تحفظ ناموس صحابہ واہل بیت پاکستان تبصرہ مسلمان قوم کی تاریخ فرقوں کی بہتات کی وجہ سے بے پناہ تحریف کا شکار رہی، کیونکہ ہر فرقہ اس کوشش میں رہا کہ وہ اپنوں کی شان بڑھائے اور...
  14. عبد الرشید

    قادیانیوں کا’ مسلمان‘ کہلانے پر اصرار!

    مرزا غلام احمد نے کہا ہے کہ نجانے ’محب ِوطن‘ ہونے سے ان کی مراد کیا ہے؟ آخر یہ کیسی ’حب الوطنی‘ ہے جو قادیانیوں کو اسرائیل میں اپنا مشن قائم کرنے سے باز نہیں رکھتی۔ کیا قادیانی ڈائریکٹر اسرائیل میں قادیانی مشن کی موجودگی کی تردید کرسکتے ہیں؟ اگر نہیں تو پھر اس ’حب الوطنی‘ کاڈھنڈور ا پیٹنے کا...
  15. عبد الرشید

    قادیانیوں کا’ مسلمان‘ کہلانے پر اصرار!

    مرزا غلام احمدنے شکایت کی ہے کہ قادیانی مسجد کو مسجدنہیں کہہ سکتے، اُنہیں اذان دینے نہیں دی جاتی۔حتیٰ کہ قرآنِ مجید کی آیات تک لکھنے کی اجازت نہیں۔ سوال پیدا ہوتا ہے کہ جب وہ دائرئہ اسلام سے خارج ہیں توپھر یہ سب شکایتیں بلا جواز ہیں۔مساجد اور اذان تو شعائر ِاسلام ہیں۔یہ مسلمانوں کی ثقافت اور دین...
  16. عبد الرشید

    قادیانیوں کا’ مسلمان‘ کہلانے پر اصرار!

    حضرت محمدﷺکے غلام ہونے کادعویٰ بھی محل نظر ہے۔ قادیانی کے مرزا غلام احمد کا غلام کبھی بھی والی ٔمدینہ کا غلام نہیں ہوسکتا۔ جس طرح ایک مسلمان مرزا غلام احمد کاغلام نہیں ہوسکتا، اسی طرح کوئی قادیانی محمدعربیﷺ کا سچا غلام نہیں ہوسکتا۔ یہ محض سخن سازی اور فریب دہی ہے اور کوئی مسلمان یہ فریب کھانے کو...
  17. عبد الرشید

    قادیانیوں کا’ مسلمان‘ کہلانے پر اصرار!

    قادیانی ڈائریکٹر صاحب کہتے ہیں کہ کوئی مانے، نہ مانے، ہمیں مسلمان کہلانے کا حق اللہ تعالیٰ نے دیا ہے۔ ہم بھی اپنی رائے کے اظہار کا حق استعمال کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ کوئی قادیانی مانے یا نہ مانے، وہ مسلمان نہیںہوسکتا جب تک کہ ان عقائد اور تعلیمات کو نہ اپنا لے جو کسی کے مسلمان ہونے کے لیے بنیادی...
  18. عبد الرشید

    قادیانیوں کا’ مسلمان‘ کہلانے پر اصرار!

    رہی بات قرآنِ مجید کو آخری کتاب ماننے کی۔ یہ دعویٰ بھی ناقابل اعتبار ہے، کیونکہ قادیانیوں نے قرآنِ مجید کی آیاتِ مبارکہ کی تفسیر کرنے میں جس طرح کی تحریف سے کام لیا ہے ، وہ ان کے کافر ہونے کے لیے کافی دلیل ہے۔ لہٰذا قادیانیوں کا قرآنِ مجید کو آخری کتاب ماننے کا دعویٰ بے معنی ہے، جب تک وہ...
  19. عبد الرشید

    قادیانیوں کا’ مسلمان‘ کہلانے پر اصرار!

    مرزا غلام احمد نے پریس کانفرنس میں قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے والی آئینی ترمیم کو اس لیے ’بڑی زیادتی‘ کہا ہے کہ قادیانی قرآن کو آخری کتاب اور رسول اللہﷺ کو آخری نبی مانتے ہیں۔ بادی النظر یہ دلیل بڑی وزنی دکھائی دیتی ہے۔اگر قادیانیوں کی اس دلیل اور دعویٰ کا اعتبار کرلیا جائے تو پھر یقین کرنا...
  20. عبد الرشید

    قادیانیوں کا’ مسلمان‘ کہلانے پر اصرار!

    ۱۹۷۴ء میں پارلیمنٹ نے قادیانیوں کو آئینی طور پر غیر مسلم قرار دیا تھا، قادیانی اسے ’بڑی زیادتی‘ سمجھتے ہیں۔ ہماری رائے میں اس فیصلے کو ’زیادتی‘ قرار دینا ہی سب سے بڑی زیادتی ہے۔ قادیانی ملت کے بانی مرزا غلام احمد کی تحریریں، کتابیں، اِلہامات، بیانات، اِلزامات اور دعوے اور پھر اُس کے نام نہاد...
Top